.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com? Search Here

محبت ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

پہلی نظر میں ایسا محسوس ہونا کہ یہی یے وہ گوہر مقصود جس نے میری زندگی میں آنا تھا لیکن اس پہلی نظر کی محبت کو منزل  تک پہنچانے کے لیے کتنی کوشش کی گیئ اس کے لیے کیا جواز دیا جا سکتا ہے؟

پہلی نظر کی معافی ہے لیکن یہ فارمولا دوسری بار کی نظر کے لیے اپلائی نہیں ہوتا تو سوال یہ پیدا ہوتا کہ پھر محبت  ممکن کیسے بنائی جائے؟سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آج کل کے مخلوط تعلیمی ادروں میں  اس دوسری نطر سے کیسے بچا جائے؟اس کے لیے جو فارمولا قابل عمل ہے اس کو ہم پی پی ایل 

PPL  کہہ سکتے ہیں۔

یعنی پرپز فل  ۔۔ پبلک اور لمٹیٹڈ

صرف کام کی بات کریں تعلیم سے متعلق ،جب بات کریں تو ببلک پلیس میں کریں اور محدود رابطہ رکھیں صرف اس صورت ہی آپ خود کو دوسری نظر کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں

پھر نیا سوال پیدا ہوتا ہے کہ پہلی نظر میں جو محبت پیدا ہوئی اس کا کیا علاج کریں تو بھئی اس کا ایک ہی حل مطلوبہ انسان کے بارے بنیادی معلومات لیں اور رشتہ بیھج دیں اگر وہ آپ کے لیے ہوا تو آپ کو مل جائے گا ورنہ یقین رکھیں کہ اس سے بہتر آپ کے لیے متعین ہے

یہ محبتیں تو وہ ہیں جو آنکھ کے رستے دل میں اتر رہیں ان محبتوں کا کیا عالم ہو گا جو کان کے رستے اور ان دیکھی دنیا یعنی ورچوئل رابطوں کی پیدا وار ہیں؟

فیس بک محبت جو پروفائل پیج دیکھ کر دوسرے کی شخصیت کا گرویدہ ہو جانا کچھ ماہ ایک دوسرے کو لائک کرنا پھر تنازعات کا پیدا ہونا اور پھر یہ جا وہ جا بریک اپ اور ایک نئی محبت

اس قسم کی محبت آج کل کے معاشرے میں الجھنوں کا باعث ہے لوگ اپنی اپنی سمجھ اور یہ کہنا چاہیے کہ خواہش کے مطابق اس کو ڈیل کر رہے ہیں

آپ کے خیال میں یہاں کن ضابطوں کو ملخوظ خاطر رکھا جائے ؟کیا اصول مقرر کیے جائیں کہ خرافات سے بچا جائے؟

کیونکہ یہاں پبلک پلیس نہیں ایک ان دیکھی دنیا ہے

 وی یو میں  لو  سٹریک کی شرح کیا ہے؟ صیحح اور غلط کی پہچان کیسے ممکن ہے ؟

محدود کیسے رہا جا سکتا ہے؟

اپروچ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ایسی محبت حرام ہے یا حلال؟

یہ ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جواب ہم آپ کے مشاہدات تجربات سے اخذ کرنا چاہیں گے تاکہ اپنے ممبرز کے لیے فلاح کی راہ تلاش کر سکیں۔ 

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 1601

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

well done

 سلام سروش  کیسی ہیں آپ۔ 

محبت کے بارے میں موضوع چل رہا ہے تو میں بھی اپنا حصہ ڈال لوں۔

محبت آج کے دور میں ناپید ہے۔اصل زندگی میں نہیں دیکھنے کو ملتی تو  آن لاینٗ کیا نظز آے گی۔آن لاینٗ محبت نہ ٘محبت ہے نہ آن لاین دھوکہ کویٗ  دھوکہ ہے۔ اس محبت دھوکے کا کوی اثر ہماری زندگی پہ نہی ہوتا ۔اللہ نے جو دو جنس میں کشش رکھ  دی ہے ۔ وہ ایک قدرتی امر ہے ۔اس کو کھنچ کہ ہم نے کیا سے کیا بنا دیا ہے۔ اگر اصلی محبت کو پرکھا جاے تو اُس میں دینے والے کو دینے کا دکھ نہی ہوتا اور کھونے والے کو کھونے کا۔ اور ٘محبت کے سفر میں ہم سفر کو ایک لمبا عرصہ درکارہوتا ہے۔اگر ہر خامی خوبی کے ساتھ قبول کیا جاے تو محبت کے اثرات نظر آتے ہیں۔ یہا ں تو خوب سے خوب کی تلاش میں ایک سا تھ کییٗ کی تلاش جاری ہوتی ہے۔ 

وقت گزاری اور محبت دو الگ الگ چیزیں ہیں جسے ایک ہی چیز بنا دیا گیا ہے۔

well said

yeeeaaahhhh SK aisaa hii h

wah wah sara g kya bat ha apki

محبت ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

اس فورم پہ مجھے کو ئی چھے سال ہو چکے ہیں۔ آجتک میں نے محبت کہ حق میں کبھی بھی کوئی کمنٹ نہیں کیا۔ وجہ؟ آج تک مجھے دین میں ایسے کسی کام کی کھلی اجازت نہیں ملی۔ یعنی  ایسی کوئی مثال جو حکم الٰہی کے معانی میں آتی ہو۔ بس محبت ہوتی ہو یا ہو جاتی ہو میری دانست میں یہ صرف اپنے نفس کی خواہش کو لیگل رنگ دینے کی ایک دلکش کوشش ہے۔

اگرآپ کو میری بات لوجیکل لگے تو یہ بھی ضرور سوچِئے گا کہ محبت کرنے والا شریع حساب سے ذیادہ خطاء کار  ہو گا یا جس سے محبت کی جائے اس کو بے وفا کہنا ذیادہ مناسب ہے۔

 

پہلی نظر میں جو محبت پیدا ہوئی اس کا کیا علاج کریں؟

 میرا مشورہ ہے کہ اپنی عینک کا نمبر چیک کرائیں، طبیّت ذیادہ خراب ہو تو کسی روحانی ہستی سے مشورہ کریں۔  اور وہ تو کہنا بھول گیا ایسی تمام دوائیں بجوں کی پہنج سے دور رکھیں۔ اوہو، صرف اپنے نہیں دوسروں کے بجوں کی پہنچ سے بھی دور رکھیں۔ اکثر مشورہ دیتا ہوں کے اگر جنگل میں آپکے سامنے اچانک شیر آ گیا ہے تواب آپ نے کیا کرنا ہے جو کرنا ہے شیر ہی کو کرنے دیں۔ ہاں اگر آپ بچ جاتے ہیں تو اگلی بار جنگل کا رخ نا کریں تو پہتر ہے۔ میرا ایک بچپن کا بد تمیز دوست ایک سوال بار بار کرتا تھا کہ یار اگر تمھاری مرغی پڑوسی کے گھر انڈا دے آئے تو کس کا قصور ہے۔ محبت کرنے والے لوگوں کے جنون کو دیکھ کے تو میں یہی سمجھتا تھا کہ قصور پڑوسی کا ہی ہونا چاہئے۔ اب پتا نہیں اس  معملہ پہ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے۔

اون اے سیریئس نوٹ اگر کام ہی غلط تھا تو توبہ اور اپنے آپ میں بہتری کے سوا کوئی اور عمل نا مناسب ہی لگتا ہے۔ امید ہے کہ عاشقان حضرات میری بات کو ازراہ مذاق ہی لیں گے اور مائند نہیں کریں گے۔ فلرٹ والے بھائی اور بہنوں پہ یہ پیراگراف لاگو نہیں ہے، نقصان کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔

 

یہ درست ہے کہ آن لائن افیئرز کسی حقیقی تعلق سے ذیادہ خطرناک ہیں کیونکہ اکثر حضرات دوسری طرف موجود ایک ورجول شخص کا بت بناتے ہیں اورپھر اسکو پوجنا شروع کر دیتے ہیں اور بعد میں جب اس بت کو توڑنا پڑے تو عادت ہی ایسی پڑ چکی ہوتی ہے کہ پھر بلبلاتے پھرتے ہیں اور ان کی آہوں کی آواز آن لائن سنائی دیتی ہے۔ میرے یہ کمنٹس سٹارٹرز کے لئے ہیں۔ جو لوگ محبت کے بیمار ہو چکے ہیں ان کو یہی بولوں گا کے لگے رہو منا بھائی۔ جب تک عقل ٹھکانے نہیں آتی مشکل ہی ہے کہ آپ کو کسی کی بات سمجھ آئے۔

ویسے آپ لوگوں کو عجیب تو لگے گا لیکن میں سچے محبت کرنے والے لوگوں کی دل سے بہت عزت کرتا ہوں۔  لیکن سچی محبت ہر کسی کے بس کی بات نہیں، دعوے دار ذیادہ ہیں، اوراکثر اندرونی طور پہ کھوکھلے ہیں۔  

ohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohaha

جی آپ بل کل درست فرماتے ہیں کہ دین مین اس کی گنجائش نہیں

ہم اس کی گنجائش پیدا بھی نہیں کر رہے  یہ مسلہ ہمارے آج کے معاشرے کی پیداوار ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہم تجاویز پر گور کر رہے ہیں

تعلیم روکی نہیں جا سکتی دفاتر مٰن خواتین کام کرتی ریہں گی اور ایسے مسائل سامنے آتے رہیں گے

ایسی صورت مٰن فسٹ ہینڈ کے طور پر اپنے لیے کیا حد بندیاں قائم کرنی چاہیں اس پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔

لیکن یہ سب اس صورتحال کے لیے ہے جب ڈارئکٹ انٹر ایکشن کا چانسز ہوں لیکن  ہماری یونیورسٹی میں صورتحال ذرا سی مخلتف ہے

یہاں براہ راست کوئی رابطہ کی صورت نہیں لہذا طلبہ ایک دوسرے سے مدد کے لیے آئن لائن رابطوں  کا شکار ہوتے ہیں

ایسی صورت میں دین کیا کہتا اور سماجی طور پر کیا حد بندیاں کی جاسکتی کہ ایسے موقع سے بچا جا سکے؟

nice points be shil

آپ کے خیال میں یہاں کن ضابطوں کو ملخوظ خاطر رکھا جائے ؟کیا اصول مقرر کیے جائیں کہ خرافات سے بچا جائے


دینی نقطہء نظر سے جب یہ کام ہی غلط ہے توپھر برائی کی نہ کوئی حد ہوتی ہے نہ اصول، جس کا جتنا چانس لگا وہ اپنا فائدہ اٹھا کے سائڈ پہ ہو جائے گا۔

 

محدود کیسے رہا جا سکتا ہے؟

اپروچ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ایسی محبت حرام ہے یا حلال؟

 

جب اصول ہی یہ ہے کہ دین اس کی اجازت نہیں دیتا تو پھر یہ تینوں سوال ہی بے معانی ہیں۔ آپکو کوئی کام ہے اپنی ضرورت کا بتائیں، اپنی لمیٹس کا بھی بتا دیں۔ اور جب ٹرانزیکشن پوری ہو جائے تو اچھے بچوں کی طرح کٹ لیں۔ اگر اولیاء کے مطابق دو ولی اللہ {لڑکا اورلڑکی} بھی تنہا ہوں تو تیسرا درمیان میں شیطان ہوتا ہے۔ اب آپ خود فیصلہ کر لیں۔ اس دنیا میں اگر ورچول بہن بھائی نہیں ہو سکتے تو اگر بھر بھی کسی کو گنجائیش نکالنی ہے تو وہ جانے اور اللہ جانے۔ جن لوگوں کو ورچول بہن بھائی والی بات بُری لگی ہو، آپ لوگ ایک روٹی ذیادہ کھا لینا پلیز، اسے بارے میں اس فورم پہ اتنا کچھ کہ چکا ہوں کہ کچھ بھائی بہین تو مجھے ولن ہی سمجھ بیٹھے ہیں۔ اللہ آپ لوگوں کی جوڑی سلامت رکھے، بس یاد رکھئے گا کہ رشتہ پھر بھی غیر شرعی ہی رہے گا۔ آپ لوگ نا محرم ہی رہیں گے اور ہاں اگر ضرورت پڑے تو شرعی طور پہ آپ لوگ ایک دوسرے سے شادی بھی کر سکتے ہیں۔ ورنہ بعد میں مت کہنا کے مجھے کیوں نکالا۔ اپنی بد تمیزی پلس تنز و مزاہ پہ معذرت خواہ ہوں، لیکن یہ سب آپ لوگوں کو کچھ سمجھانے کے لئے ہے۔

آج ایک سادہ سا سوال اپنی والدہ سے کیجئے گا کہ وہ کیا وجہ تھی جس نے ان کے ساتھ کو آج تک قائم رکھا؟


خدارا یہ سوال مت پوچھنا اپنے بزرگوں سے، ان کا بھرم رہ جانے دیں تو اچھا ہے۔ دنیا میں بہت کم لوگوں کو محبت کی حقیقت معلوم ہے باقی اکثر لوگ خود پسندی کو محبت کے ساتھ کنفیوز کرتے ہیں۔ اکثر حضرات جن کی شادی بے شک کامیاب سمجھی جاتی ہو، وہ اندرونی طور پہ پاور کمپرومائز ہوتا ہے، جس میں میاں بیوی میں سے جو طاقت ور ہوتا ہے وہ کمزور کو ریموٹ کنٹرول کی طرح استعمال کرتا ہے۔ اور دنیا کو ایسا لگتا ہے کہ دیکھا اس کپل کی کتنی انڈرسٹینڈنگ ہے نا۔ سب مایا ہےمیرے دوستو۔

بائی دا وے میرا بچپن کا شوق ہے کہ میں لو میرچ کرنے والے کپلز کا کافی انٹرویوز کر چکا ہوں۔ اور اس ٹاپک پہ کافی ریسرچ بھی ہے۔ نمونے کے طور پہ یہ لنک ملاضہ فرمائیں۔ 

https://images.dawn.com/news/1179364/7-longtime-pakistani-couples-s...

اگر اس کے باوجود طبیت میں متلی کی شکایت ہو تو تجربہ کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔  لیکن بھر پاپا کو نہیں بتانا پلیز۔۔۔۔

Hayeeeeeeeeeeee mery BE shil hahahahahahhahahahaha

shooooo cuteeeeee suchiiiiii inna hansi aj bht bht bht bht maza aya 

ap plz yaha sy na jaye ga na me ko bht achy lgty apky aisy comments 

papa ko ni btana okay mama hahahahahahhaha

ohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohaha

ohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohahaohaha

and Thantuuuuuuuuu shoo Much Mine Paaaaali Salooooosh maám for your post 

wlna to me ko kaha naseeb hony thy aishy paaly paaly comments read klna 

RSS

Donation

A quality education changes lives & start with you.

Latest Activity

Imrankhan posted a status
"Never leave a true relation for few fault nobody is perfect nobody is correct is at the end Affection is alwas greater than perfection"
2 hours ago
Dixie Dust updated their profile
3 hours ago
+ ' M!nⱭ ₵◌ntroleⱤ Software Eng updated their profile
6 hours ago
Waqar replied to +αиgєℓ єуєѕ's discussion وہ بہت خوش رہتی تھی ۔۔۔
6 hours ago
sheryar updated their profile photo
7 hours ago
Meesna updated their profile
8 hours ago
+ . . . Saif . . . . replied to samrakhalid's discussion confusion
8 hours ago
++=+Muhammad Arham updated their profile
9 hours ago

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Subject Study Groups

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. Nida arshad

Lahore, Pakistan

© 2018   Created by + M.TariK MaliC.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service