We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

محبت ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

پہلی نظر میں ایسا محسوس ہونا کہ یہی یے وہ گوہر مقصود جس نے میری زندگی میں آنا تھا لیکن اس پہلی نظر کی محبت کو منزل  تک پہنچانے کے لیے کتنی کوشش کی گیئ اس کے لیے کیا جواز دیا جا سکتا ہے؟

پہلی نظر کی معافی ہے لیکن یہ فارمولا دوسری بار کی نظر کے لیے اپلائی نہیں ہوتا تو سوال یہ پیدا ہوتا کہ پھر محبت  ممکن کیسے بنائی جائے؟سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آج کل کے مخلوط تعلیمی ادروں میں  اس دوسری نطر سے کیسے بچا جائے؟اس کے لیے جو فارمولا قابل عمل ہے اس کو ہم پی پی ایل 

PPL  کہہ سکتے ہیں۔

یعنی پرپز فل  ۔۔ پبلک اور لمٹیٹڈ

صرف کام کی بات کریں تعلیم سے متعلق ،جب بات کریں تو ببلک پلیس میں کریں اور محدود رابطہ رکھیں صرف اس صورت ہی آپ خود کو دوسری نظر کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں

پھر نیا سوال پیدا ہوتا ہے کہ پہلی نظر میں جو محبت پیدا ہوئی اس کا کیا علاج کریں تو بھئی اس کا ایک ہی حل مطلوبہ انسان کے بارے بنیادی معلومات لیں اور رشتہ بیھج دیں اگر وہ آپ کے لیے ہوا تو آپ کو مل جائے گا ورنہ یقین رکھیں کہ اس سے بہتر آپ کے لیے متعین ہے

یہ محبتیں تو وہ ہیں جو آنکھ کے رستے دل میں اتر رہیں ان محبتوں کا کیا عالم ہو گا جو کان کے رستے اور ان دیکھی دنیا یعنی ورچوئل رابطوں کی پیدا وار ہیں؟

فیس بک محبت جو پروفائل پیج دیکھ کر دوسرے کی شخصیت کا گرویدہ ہو جانا کچھ ماہ ایک دوسرے کو لائک کرنا پھر تنازعات کا پیدا ہونا اور پھر یہ جا وہ جا بریک اپ اور ایک نئی محبت

اس قسم کی محبت آج کل کے معاشرے میں الجھنوں کا باعث ہے لوگ اپنی اپنی سمجھ اور یہ کہنا چاہیے کہ خواہش کے مطابق اس کو ڈیل کر رہے ہیں

آپ کے خیال میں یہاں کن ضابطوں کو ملخوظ خاطر رکھا جائے ؟کیا اصول مقرر کیے جائیں کہ خرافات سے بچا جائے؟

کیونکہ یہاں پبلک پلیس نہیں ایک ان دیکھی دنیا ہے

 وی یو میں  لو  سٹریک کی شرح کیا ہے؟ صیحح اور غلط کی پہچان کیسے ممکن ہے ؟

محدود کیسے رہا جا سکتا ہے؟

اپروچ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ایسی محبت حرام ہے یا حلال؟

یہ ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جواب ہم آپ کے مشاہدات تجربات سے اخذ کرنا چاہیں گے تاکہ اپنے ممبرز کے لیے فلاح کی راہ تلاش کر سکیں۔ 

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 1742

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

گوڈی yeh kia hoti hy hun BE shil ??? 

اب تک اس ڈسکشن کے کمینٹس سے میرا اتنا ہی آئیڈیا ہے کہ مس بُشرا،  ڈگزی ڈسٹ اور ایجل آئیز اور ہماری قدیم ممبر سارا کو اصلی مارکہ لیکن جان لیوا محبت کی کافی بہتر پہچان ہے۔ سارااااااا کے تو نام سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کو کافی ساری ی ی ی پہچان ہے

B Fol Bushiiiiiiiiiii vekh ly me k BE shil kia keh rahy hahahhahahha

Shalo wali Maám ki to bat hi alag :v :D 

hahahha be sir wah kya mazy ki baten ki ap ny so funny infact veryyyyyyyyyy funny 

ASHIQ HAZRAT K LIYE KUCH THOUGHT PROVOKING STUFF
I love this poetry of Sahir Ludhyanvi:
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں

دور تک نہ کوئی ستارہ ہے نہ جگنو
مرگِ امید کے آثار نظر آتے ہیں

مرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں

حشر میں کون گواہی میری دے گا ساحر
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو کہ سمجھ سمجھ بھی اک سمجھ ہے۔

سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، میری سمجھ میں وہ نہ سمجھ ہے۔ 

بائی دا ہائی وے، میری تازہ ریسرچ کے مطابق سب سے اعلیٰ یہ ہے کہ سب ہی سے محبت کی جائے اور بالکل ان کنڈیشنل کی جائے کیونکہ یہی اولیاء کرتے رہے ہیں-

لیکن کم اوکھا وے،

چلو ٹڑائی تے کرنے آن۔ 

right bushu :p 

Awwwwwwwwwww shoooooooooooo much wala shweeeeeeeeeeeeet mine BE shil :P

inny mazy mazy k comments suchi vekh k maja aya me ko bakio ka ni pta 

 

مرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں

aly wah wah yeh to me k most fvt lines hy 

bachpan yaad agai hahahhha

me and meri frnd ik dosry ko aisy shair likh k bejhty thy roz milty thy school main b rehty b ik hi muhallay main phir b chittiya bejhty thy hahahhahaa 

Chanda kanto k saat gulab bhi hotay hain. M to jab jab phool khariday kantay saat aaye. 

Kinoooooooooooo welco :P 

n kanto k shat phool nhi phool k shat kanty hoty :/ 

۔بنت احمد آپ تو خوش نصیب ہیں، کچھ لڑکوں کی زندگی میں کانٹے تو کیا کبھی کبھی گملا بھی ساتھ ملتا ہے

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.