.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com? Search Here

محبت ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

پہلی نظر میں ایسا محسوس ہونا کہ یہی یے وہ گوہر مقصود جس نے میری زندگی میں آنا تھا لیکن اس پہلی نظر کی محبت کو منزل  تک پہنچانے کے لیے کتنی کوشش کی گیئ اس کے لیے کیا جواز دیا جا سکتا ہے؟

پہلی نظر کی معافی ہے لیکن یہ فارمولا دوسری بار کی نظر کے لیے اپلائی نہیں ہوتا تو سوال یہ پیدا ہوتا کہ پھر محبت  ممکن کیسے بنائی جائے؟سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آج کل کے مخلوط تعلیمی ادروں میں  اس دوسری نطر سے کیسے بچا جائے؟اس کے لیے جو فارمولا قابل عمل ہے اس کو ہم پی پی ایل 

PPL  کہہ سکتے ہیں۔

یعنی پرپز فل  ۔۔ پبلک اور لمٹیٹڈ

صرف کام کی بات کریں تعلیم سے متعلق ،جب بات کریں تو ببلک پلیس میں کریں اور محدود رابطہ رکھیں صرف اس صورت ہی آپ خود کو دوسری نظر کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں

پھر نیا سوال پیدا ہوتا ہے کہ پہلی نظر میں جو محبت پیدا ہوئی اس کا کیا علاج کریں تو بھئی اس کا ایک ہی حل مطلوبہ انسان کے بارے بنیادی معلومات لیں اور رشتہ بیھج دیں اگر وہ آپ کے لیے ہوا تو آپ کو مل جائے گا ورنہ یقین رکھیں کہ اس سے بہتر آپ کے لیے متعین ہے

یہ محبتیں تو وہ ہیں جو آنکھ کے رستے دل میں اتر رہیں ان محبتوں کا کیا عالم ہو گا جو کان کے رستے اور ان دیکھی دنیا یعنی ورچوئل رابطوں کی پیدا وار ہیں؟

فیس بک محبت جو پروفائل پیج دیکھ کر دوسرے کی شخصیت کا گرویدہ ہو جانا کچھ ماہ ایک دوسرے کو لائک کرنا پھر تنازعات کا پیدا ہونا اور پھر یہ جا وہ جا بریک اپ اور ایک نئی محبت

اس قسم کی محبت آج کل کے معاشرے میں الجھنوں کا باعث ہے لوگ اپنی اپنی سمجھ اور یہ کہنا چاہیے کہ خواہش کے مطابق اس کو ڈیل کر رہے ہیں

آپ کے خیال میں یہاں کن ضابطوں کو ملخوظ خاطر رکھا جائے ؟کیا اصول مقرر کیے جائیں کہ خرافات سے بچا جائے؟

کیونکہ یہاں پبلک پلیس نہیں ایک ان دیکھی دنیا ہے

 وی یو میں  لو  سٹریک کی شرح کیا ہے؟ صیحح اور غلط کی پہچان کیسے ممکن ہے ؟

محدود کیسے رہا جا سکتا ہے؟

اپروچ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ایسی محبت حرام ہے یا حلال؟

یہ ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جواب ہم آپ کے مشاہدات تجربات سے اخذ کرنا چاہیں گے تاکہ اپنے ممبرز کے لیے فلاح کی راہ تلاش کر سکیں۔ 

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 1611

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

dakha ni jata khud he yaken a jata h ....jis sa muhabbt ke jai us k sat wkt guzra jai ......... to khud he pata chal jata h ya muhabbt h ya ni ....... 

محبت زندگی کی کیاری میں کھلتا ہوا ایسا پھول ہے جو کبھی نہیں مرجھاتا

yeah apia agreed with u..!

جس کو ہم لوگ محبت کہتے ہیں وہ انسیت ہوتی ہے محبت کا اصل پتہ تو شادی کے25 سال بعد چلتا اگر ساتھ قائم رہ جائے تو؟

آج ایک سادہ سا سوال اپنی والدہ سے کیجئے گا کہ وہ کیا وجہ تھی جس نے ان کے ساتھ کو آج تک قائم رکھا؟

آپ کو جواب مل جاے گا

hawwwwwwwwwww shadi k 25 saal bad 

par log to aj kal bachpan main hi muhabaty krty hy hahahahaa 

Asha Sholi :P 

itni brhi baten :X

me to choto wali bat ki :P 

آج کو موضوع میں ہم نے محبت کی بنیاد  جن انیتوں پر رکھی ہے ان کا سرے سے وجود ہی نہیں تو کیا ایسی محبت کے سحر سے انسان کس طرح نکل سکتا ہے؟

Assalam O Alaikum Mine SHweeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeet Saloooooosh Maám 

so happy to see you here dailoooo shala weltome and plj ab ni jaye ga :( 

sab k ans ni aty mushkil papel hy :x 

two three k ans deny ki tly klti hon :P

یہ ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے؟
me ko lgta log kr lety hy muhabat :P me kbi ni vekha kisi ko howi ho khud ba khud , kuch na kuch hota hy bech main muhabat krny k liye , agr khud ba khud ho jati to mery khyal sy bilwaja ho jati :x or me koi aisi muhabat ni vekhi jo bilawaja ho :x 

ایسی محبت حرام ہے یا حلال؟

Haram reshto sy ho to haram hi howi na :x 

i mean na mehram sy ho to haram hi hogi na :x

acha sholi me ko ni aty :x 

muhabt paa leny ka naam nai ek ehsaas hai jzba hai also read my favret line please 

uss ki ek jhalk sy main aapni ek umaar ji leta houn ,,,,,

کیا یہ سطر ناکام عاشقی کی غماز نہیں ہے

کون سا عاشق فراق چاہتا اور وصال سے پناہ مانگتا؟

ایسا الوہی جذبہ تبھی پیدا ہوتا جب حصول کی کوئی صورت نہیں رہتی

ورنہ کوئی اپنی محبت سے دوری نا چاہے

RSS

Donation

A quality education changes lives & start with you.

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Subject Study Groups

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2018   Created by + M.TariK MaliC.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service