We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

ہاں کالج، یونیورسٹی میں کو ایجوکیشن ہوتی ہے.
وہاں لڑکیوں نے بچت کرنے کے مختلف طریقے اپنائے ہوتے ہیں. میں جہاں پڑھتا تھا وہاں 4 لڑکیوں کا گروپ تھا.
جب کلاس آف ہوتی وہ کینٹین سے 15 قدم کے فاصلے پر بیٹھ جاتیں. 
جیسے ہی کوئی معصوم سا لڑکا گزرتا آواز لگاتیں سنئیے. ☺️
ہمیں کینٹین سے 4 سموسے لا دیں گے پلیز.
اب ایک نو عمر لڑکے کے لیے فخر کی بات تھی لڑکیوں کو سموسے لا کر دینا. جس نے ابھی ابھی یونیورسٹی میں قدم رکھا تھا.
وہ بھائی سموسے لے کر آئے تو لڑکیوں نے پہلے ہی کہ دیا پیسے آپ کو لینے پڑیں گے.
لڑکے کا کنفیڈنس کہیں پہنچ چکا تھا.. معصوم لڑکے نے پیسے لینے سے انکار کر دیا..
تو لڑکی بولی " بھائی بہت شکریہ"
کچھ دونوں بعد میں نے پھر انہیں چار لڑکیوں کو ایک معصوم لڑکے کے ہاتھوں کوکا کولا منگواتے دیکھا..
اُس شریف آدمی نے بھی پیسے نہ لیے اور شکریہ بھائی کی درد بھری آواز سنتے ہوئے چل دیا..
اب جب بھی کلاس آف ہوتی میں جان بوجھ کے معصومانہ شکل بنا کر اُن لڑکیوں کے پاس سے گزرتا کہ شاید مجھے خدمت کا موقع ملے.
ایک دن میرا خواب پورا ہو گیا اور ایک بہت دل کش آواز میں ایک لڑکی بولی سنئیے.!
میں : جی آپ نے مجھے بلایا؟
لڑکی: جی وہ کینٹین سے چار برگر لا دیں گے پلیز.
میں : جی ضرور
میں نے پانچ برگر اور ایک فانٹا کی بوتل لی اور اُن کو پکڑا دی.
لڑکی : مسکراتے ہوئے ہم نے کولڈ درنک تو نہیں بولی تھی برگر بھی پانچ ہیں.
میں : میں بھی تو کھاؤں گا آپ کے ساتھ باجی
لڑکی : کنفیوژن میں بولی پیسے آپ کو لینے پڑیں گے.
میں : باجی میرے پاس ہوتے تو میں خود ہی دے دیتا. 
ہیں ہی نہیں میرے پاس پیسے اس لیے آپ سے لینے پڑیں گے.
پھر میں نے اُن کے ساتھ بیٹھ کر برگر بھی کھائے اور پیسے بھی پورے وصول کیئے..
اب ناجانے کیوں وہ خود ہی کینٹین سے جو کھانا ہو کھا لیتی ہیں.

#copied 

Share This With Friends......

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


Views: 31

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Aise kO taisaa

ahahahahahhaaha ...

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service