We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

Assalam u alaikum , 

Dear friends, 

As you all know that Pakistan General Election 2013 will be held on 11 May 2013 hopefully , So today i created this thread to know What Political Party will you vote for at the Elections ? 

Please vote and let us know about your opinion. Please login to vote .


We appreciate your time.

Regards
Poll: Pakistan General Election 2013 - Your vote for ?
Pakistan Muslim League (N)
Pakistan Muslim League (Q)
Pakistan People's Party (PPP)
Pakistan Tehreek-I-Insaf (PTI)
Mutahida Majlis-E-Amal (MMA)
All Pakistan Muslim League (Musharraf)
Awami National Party [ANP]
Muttahida Quami Movement [MQM]

 

 

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 2947

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

PTI

PTI

NA-225 PTI CANDIDATE NADEEM ABBASI WITHDRAW AGAINST FEHMIDA MIRZA (FORMER SPEAKER) WHAT THE HELL IS THIS

IMRAN KHAN WANT TO BE TAKE STRICT ACTION AGAINST HIM.

IS THIS CHANGE ?

me confused k vote kis ko do decide ni kr pa rhi hu

TABDELI TO US HISAB SE NAHI ANAY WALI JO KHUWAB TO KYA SIRF NARA HE HAI JO IMRAN LAGA RAHA HAI, PUNJAB NE PML-N NE AMAN QAIM KIYA HAI AMAN HO GA TO SUB KUCH HO GA SO VOTE FOR PML-N

 ایک اچھا لیڈر مِل گیا ۔۔۔۔۔ الحمد اللہ
اے پاکستانیو ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس ہیرے کی قدر کرو ۔۔۔۔ 

مَیں اُن لوگوں میں سے ہُوں جنہوں نے ہمیشہ عمران خان کی عزّت کی لیکن بطور سیاسی ورکر مجھے عمران کی سیاسی حکمت ِ عملی پر شدید اعتراضات تھے۔ مَیں ہمیشہ کہتا تھا کہ عمران خان بہت دیانت دار اور قابل انسان ہے لیکن عمران کے پاس ٹیم نہیں ، اس کے پاس پارٹی نہیں ، اس کے پاس اچھی باتیں تو ہیں مگر مربوط پالیسی نہیں ، اس کا فین کلب بہت بڑا ہے لیکن سیاسی ورکرز نہیں ، عمران پریشر گروپ بنا پایا ہے مضبوط سیاسی قوّت نہیں بن پایا۔ اور عمران ہمارے مُلک میں چلنے والے انتخابی سیاست کے ماڈل کو صحیح طور پر سمجھ نہیں پایا ہے وغیرہ وغیرہ۔

لیکن قربان جائیے کہ عزم و ہمّت کے اس پیکر عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید کو مثبت رنگ میں رسپانڈ کیا اور آج پاکستان کی سب سے قابل ٹیم اس کے پاس ہے۔ عدلیہ کے حقیقی ہیرو جسٹس وجیہ الدین ، صحیح سیاسی بصیرت رکھنے والے جاوید ہاشمی ، بدترین حالات میں کامیاب سفارتکاری اور اصولی مؤقف پر سٹینڈ لے کر اقتدار کو ٹھکرانے والے شاہ محمود قریشی ، پاکستان کے بزنس سیکٹر کی رگوں کو صحیح طور پر سمجھنے والے کامیاب ہیرو اسد عمر ، دنیا بھر کے ڈینٹل سیکٹر کے ہیرو عارف علوی ، دنیا بھر میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے سٹریٹیجک تھنکر عظیم ابراہیم ، پاکستان میں کارپوریٹ مارکیٹنگ اور ایجوکیشن سیکٹر کی ماہر عندلیب عباس ، عدلیہ تحریک کے آغاز کار حامد خان ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بذات ِ خود کروڑوں روپے کا زرعی ٹیکس جمع کروانے والے محّب ِ وطن جاگیر دار جہانگیر ترین ، پاکستان میں یوتھ پارلیمنٹ جیسا ادارہ بنانے والے اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لینے والے ابرار الحق اور ایسے ہی بیسیوں قابل افراد آج پاکستان تحریک ِ انصاف کا حصہ ہیں۔

حقیقت یہ بھی ہے کہ آج پاکستان کو لُوٹنے والا نہیں بلکہ کچھ دینے والا درد مند طبقہ اب عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ آج پاکستان کی واحد جمہوری سیاسی پارٹی کا سربراہ عمران خان ہے ، جس کے لیڈر مرکز سے لے کر یونین کونسلر تک تمام کے تمام مُنتخب شدہ ہیں۔ الیکشن میں جانے سے پہلے ہی اقوام ِ عالم میں کامیاب ہو جانے والے مُلکوں کی تاریخ پر باقاعدہ تحقیق کرنے اور ان کی کامیاب پالیسیوں کا گہرا مطالعہ کرنے کے بعد وہ نئے بلدیاتی نظام ، تعلیمی اصلاحات ، توانائی کے بحران پر قابو پانے ، معاشی ترقی ، انڈسٹری اور ہنرمندی کے فروغ ، صحت سے متعلق نئے نظام ، ماحولیات اور نوجوانوں سے متعلق اپنی مربوط اور جامع پالیسیاں پبلک ڈیبیٹ کے لیئے پیش کر چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی ہر جماعت سے تعلق رکھنے والا نظریاتی سیاسی ورکر اب تحریک ِ انصاف کو سپورٹ کر رہا ہے ، لوگ عمران کی کرکٹ کو بھول چکے ہیں اور اب اس کی پُرامن مگر تابناک سیاست کے مداح بنتے جا رہے ہیں۔ ایک کروڑ سے زیادہ لوگ اس وقت اس کے رجسٹرڈ پارٹی ورکرز ہیں۔ میرے نذدیک عمران خان کا سب سے بڑا کمال اور کارنامہ یہ ہے کہ اس نے موجودہ گندے سیاسی کلچر کا ایک فرسودہ حصّہ بننے کے بجائے ایک نیا غیر مُتشّدد اور مُحبّ ِ وطن حقیقی جمہوری نظام متعارف کروا کے مُلک کے سیاسی کلچر کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔ 

پاکستان کے تعلیمی اداروں کو ایم ایس ایف کے ذریعے کلاشنکوف کلچر دینے والے آج لیپ ٹاپ بانٹ رہے ہیں ، تھانہ ، کچہری کو سیاست میں ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی روایت کے مُوجد آج پولیس اصلاحات کے وعدے کر رہے ہیں۔ کرپشن کی جدید ٹیکنالوجیز کے مُوجد شفافیت لانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ پانچ سال سے زرداری حکومت کی انشورنس پالیسی بننے والے اور آدھے سے زیادہ پاکستان کے مُطلق العنان بادشاہ اپنے لیے اپوزیشن کا ٹائٹل پسند کر رہے ہیں۔ پانچ سال تک جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہ کروانے والے کامیاب ہونے کی صورت میں نئے بلدیاتی نظام کا وعدہ کر رہے ہیں۔ دہشت گردوں سے اتحاد کرنے والے اور انہیں اپنے سایہء شفقت میں فروغ دینے والے خود دہشت گردی کے خلاف بیان دے رہے ہیں۔ عین حقیقت یہ ہے کہ عمران خان مُلکی سیاست میں بہار کے جھونکے کی طرح آیا ہے جس نے پورے مُلک کو لیفٹ رائٹ برادری ، صوبائیت ، فرقہ وارّیت اور لسانیّت کی تفریق سے نکال کر ایک اعلٰی ترقی یافتہ نظام کی شکل دینے کے لئے بڑے روشن قومی ایجنڈے پر لا کھڑا کیا ہے۔ اس نے پاکستان کی غیّور عوام کو یہ شعور دے دیا ہے کہ غیر مُلکی آقاؤں کے اشاروں پر سابقہ بے حس وطن فروش حکمرانوں کی طرح اب مُلک ٹھیکے پر نہیں دیا جا سکتا۔

سٹیٹس کُو کی اننگ ( Inning ) ختم، اب بَلا عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔ اب مَیچ کا فیصلہ اس بات پر ہو گا کہ کپتان اپنی ٹیم یعنی پاکستان کے کروڑوں نوجوانوں کو سٹیٹس کُو کے خلاف کیسے کھلواتا ہے۔ 23 مارچ سے اوپنرز میدان میں اُتر چکے ہیں ، اور اب تک بہت ہی اچھا کھیل رہے ہیں اگر یہ اوپنرز اِسی طرح عُمدہ پرفارمنس دِکھاتے رہے اور ایک اچھا اور بڑا سکور کرنے میں کامیاب رہے تو انتخابات کے میچ میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح یقینی ہو جائے گی اور مخالف ٹیم یعنی کرپٹ سیاسی جماعتوں کے لئے اس پہاڑ جتنے ٹارگٹ کو حاصل کرنا ناممکن ہو جائے گا۔ انشاء اللہ

ہر اِک چراغ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا لہو جلانا ہے
اُٹھو ۔۔۔۔۔ اُٹھو ۔۔۔۔۔۔ کہ ہمیں انقلاب لانا ہے

ایک عام پاکستانی

Finally PML(N) WON..........

Kahan gaye wo naye Pakistan bnany waly

CHAD GAI BUDDI REH GYA KALLA

TUT GYA BALLA TUT GYA BALLA

hi
HI friends plz tell me k me jb kuch b apna idea share karti hu to wo jaha replies to this discussion hoti hai waha add ku nai hoti ??????????????

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.