Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.



دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے اللہ کے رحم کرم سے سب بلکل ٹھیک ٹھاک ہونگے اور ننگ کی دنیا پے بہت بہت انجوائے کر رہے ہونگے

میری ہر بار کوشش یھی ہوتی ہے کے میں اپنے دوستوں کو نئی نئی انفارمیشن سے آگاہ کروں میں خود آئی ٹی کا بندا ہوں  تو جیسے ہے مجھے کچھہ پتا چلتا ہے میں یہاں شیئر کر دیتا ہوں جناب آج مجھے نئی بات پتا چلی دوستوں لکھائی اور آواز کو ڈائریکٹ کمپیوٹر اور موبائیل میں منتقل کرنے والا پین تیار ہوگیا ہے
Name: Livescribe.png Views: 1436 Size: 100.0 KB

پہلے قلم سے کاغذ پے لکھنے کا کام لیا جاتا تھا لیکن اب اس جدید دور کے سائنسدانوں نے "اسکائے وائی فائی سماٹ پین" ایجاد کیا ہے جو لکھائی کے علاوہ تحریری ڈیٹا بھی آپ کے کمپیوٹر میں منتقل کر دیگا
Name: livescribe-3-smartpen.jpg Views: 1427 Size: 39.1 KB
لائیو سبکرائیب کمپنی کی طرف سے تیار کردہ "اسکائے وائی فائی سماٹ پین" استعمال کنندہ کے ایورنوٹ اکاؤنٹ کے ساتھہ کام کرتا ہے اور لکھے ہوئے نوٹس اور اس کے ساتھہ اگر آپ کچھہ بول رہے ہیں تو آپ کی آواز کو بھی بغیر کسی تار کے آن لائن نوٹ بوک کو بھیج سکتا ہے
Name: images2.jpeg Views: 1415 Size: 8.1 KB
اس سمارٹ پین میں ایک مائکروفون لگا ہوا ہے جو بولے گئے جملے رکاڈ کر لیتا ہے دوستوں اس میں 800 گھنٹے کی آڈیو ریکارڈنگ کی گنجائش ہے اس کے علاوہ اس پین میں ایک بلٹ ان سپیکر بھی لگا ہوا ہے تاکہ آپ اپنی کھی ہوی بات پلے بیک کر کہ سن سکیں 
Name: sc_b004nom4gw-01callout2.jpg Views: 1406 Size: 16.4 KB
اگر اس سمارٹ پین کو لائیو سبکرائیب ڈاٹ پیپر پر استعمال کیا جائے تو یہ پین لکھے ہوے نوٹس اور بولی گئی باتیں کسی مخصوص پیج اور محل وقوع تک منتقل کر سکتا ہے 
Name: wifi-smartpen_wifi.jpg Views: 1412 Size: 10.7 KB
"اسکائے وائی فائی سماٹ پین" دیکھنے میں عام پین جیسا ہی نظر آتا ہے لیکن اس میں خاص خوبی یہ یے کہ جو کچھہ آپ لکھتے ہیں اور لکھنے کہ ساتھہ بولتے ہیں وہ سب اسے یاد رہتا ہے اور بعد میں اس صفحے پر جب آپ کسی لفظ پر پین رکھتے ہیں تو اس موقع پر آپ کی کہی ہوئی بات وہ ریپلے کر کہ سناتا ہے 
سمارٹ پین 2 جی بی، 4 جی بی اور 8 جی بی کے ورژن میں دستیاب ہے
Name: images.jpeg Views: 1402 Size: 7.0 KB
ایک مائیکرو یو ایس بی کنکشن استعمال کرتے ہوئے اسے ری چارج بھی کیا جا سکتا ہے "اسکائے وائی فائی سماٹ پین 170 سے 250 ڈالر کی قیمت پر خریدا جا سکتا ہے
Name: imagesusb.jpeg Views: 1409 Size: 6.7 KB

امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا
اپنے دوست کو دیں اجازت پھر ملیں گے
اللہ حافظ

Views: 581

Reply to This

Replies to This Discussion

waov.....realy latest sharing.....thnx

thanks

wahhhh...zaberdast..very interesting

thanks

Informative Pha g, Like it.

yes paa ji thanks for liking it

Informative. Keep it up

sure you too

  deeeeeer zabardast malumat

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service