We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

Prime Minister's Laptop Scheme and Discrimination With Virtual University of Pakistan

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم اور ورچوئل یونیورسٹی سے امتیازی سلوک

شہزاد چوہدری :

کئی دنوں سے کچھ طلبا و طالبات کے فون اور میسجز آ رہے تھے ۔اور وہ ایک خاص موضوع پر توجہ دلانے اور اس حوالے سے کالم لکھنے سے متعلق تھے۔طبیعت کچھ ناساز سی تھی سو میں اس طرف توجہ نہیں دے سکا ۔آج ایک طالب علم کافی غصے میں تھا۔کہنے لگا یہ کالم نگار بھی فرسودہ موضوعات پہ طبع آزمائی کرتے رہتے ہیں ۔تعلیم جیسے موضوع پر تو کوئی لکھنے کو تیار ہی نہیں ۔اکثر اس گندی سیاست میں قلم ماری کرتے رہتے ہیں اور بس۔اس نے تپے ہوئے لہجے میں بات کی اور کہا کہ سر وقت میرے پاس بھی کم ہے اور آپ بھی مصروف ہونگے ۔سوال بڑا سیدھا اور سادہ سا ہے کہ میں ورچوئل یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہو ں ۔۔۔کیا آپ مجھے طالب علم مانتے ہیں ؟بڑا عجیب سا سوال تھا۔بہر حال میں نے کہا کہ ہاں وہ گورنمنٹ کی یونیورسٹی ہے اور ایچ ای سی کے کوالٹی ایشورینس ڈیپارٹمنٹ نے اسکی تعلیمی کوالٹی کو ڈبلیو کیٹیگری میں رکھا ہے جوکہ سب سے اعلی درجہ ہے ۔۔۔بلا شبہ اسکے تعلیمی معیار کا موازنہ دنیا کی کسی بھی بہترین یونیورسٹی سے کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔اب وہ مزید تپ گیا اور پھر نان سٹاپ بولنے لگا اور کہا ۔۔۔اب یہی ایچ ای سی مجھے طالب علم بھی نہیں مانتی !!!!!وزیر اعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے لئے اہل یونیورسٹیوں کی لسٹ میں ورچوئل یونیورسٹی کو شامل ہی نہیں کیا گیا ۔یہ میرے لئے حیرت کی بات تھی کیونکہ یہ پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جس کے طلبا و طالبات کو سب سے زیادہ کمپیوٹر کی ضرورت ہے کیونکہ انکا تعلیم کا سارا نظام ہی آن لائن ہے ۔ویڈیو لیکچر سے لیکر اسائنمنٹس تک۔۔۔۔ڈسکشن بورڈ سے لیکر امتحان تک ۔اور یونیورسٹی کی انتظامیہ سے سٹوڈنٹس کا رابطہ بھی ای میل کے ذریعے ہو تا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی ایچ ای سی نے اگر اسے چھیاسی اہل یونیورسٹیز کی فہرست میں نہیں رکھا تو یہ سراسر زیادتی ہے بلکہ ظلم ہے ۔
بہرحال میں نے طالب علم کی بات کی تحقیق کے لئے ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر نگاہ ڈالی تو حیران رہ گیا ورچوئل یونیورسٹی واقعتا ہی لیپ ٹاپ سکیم کے لئے اہل یونیورسٹیوں کی فہرست سے غائب تھی ۔ میں نے سمجھا کہ ہو سکتا ہے کہ ایچ ای سی نے ڈسٹینس لرننگ یونیورسٹیوں کو اس سکیم میں شامل نہ کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔مگر ایسا نہیں تھا کیاکیونکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نام اہل یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل تھا ۔۔۔میں نے ایچ ای سی کی ویب سائٹ پہ اس حوالے سے موجود معلومات (تعارف سے لیکر مقاصد تک ۔اہلیت کی شرائط سے لیکر میرٹ لسٹ تک) کو کھنگال مارا مگر مجھے ایک بھی ایسی وجہ نظر نہیں آئی کہ ایسی یونیورسٹی کو اہل یونیورسٹیوں کی لسٹ سے باہر رکھا جائے جو ملک کی واحد یونیورسٹی ہے جو آئی سی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے انتہائی کم فیس میں علم کا نور بانٹ رہی ہو اور جس میں داخل طلبا و طالبات کی تعداد ا کم و بیش ایک لاکھ ہو ۔۔۔ایچ ای سی لیپ ٹاپ سکیم کا تعارف اور اس حوالے سے اپنے کردار کے بارے میں یوں لکھتی ہے :


The scheme is part of the Prime Minister's Youth Programs for FY2013-14. The Higher Education Commission (HEC) of Pakistan is the executing agency responsible for developing criteria, mechanism, modalities and a road map for procurement and distribution of laptops under this scheme. The document is also meant to maintain the transparency and make the eligibility criteria publically available to both students and the higher education institutes in order to avoid any confusion or ambiguity in the policy and procedure which shall be followed as per the decisions of project Steering Committee
اور پھر لیپ ٹاپ سکیم میں اہل ہونے کے لئے مندرجی ذیل شرائط بھی یوں بیان کرتی ہے :
Laptops will be provided to following categories of students enrolled in any public sector HEIs of Pakistan and AJK duly recognized by HEC.
 
" MS (18 year education), M.Phil. & PhD scholars in any public sector HEIs
" Polytechnic students
" Students of 1 or 2-year Masters Degree Program (morning & evening) who have secured:
" 60% or above marks in the last annual exam in case of annual examination system OR
" 70% or above (based on CGPA) cumulative of all previous semesters of semester system
 
" Students of 4-year Bachelors Program (morning & evening) who have secured:
" 60% or above marks in the last exam in annual assessment system, or
" 70% or above (based on CGPA) cumulative of all previous semesters of semester system
 
Note:
 
 1. Students eligibility and enrolment status as defined above shall be determined on the day of distribution of laptops at the HEI.
 
 2. Criteria for Students enrolled in polytechnic institutes of Pakistan and AJK shall be defined in coordination with respective boards and will be updated accordingly.
 
 3. The following will NOT be eligible for laptops under this scheme:
" Students of any government degree & postgraduate colleges
" Students enrolled in a Distance learning programme of any higher education institutes
" Students of any private sector higher education institutes
" Students who have received a laptop under any Federal or Provincial Government scheme
" Foreign nationals, except students from AJK and Indian Occupied Kashmir
" Any other students not listed above and/ or as identified and decided by the Steering Committee


اگ ہم نوٹ کے نمبر ۳ کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ ڈسٹینس لرننگ ادارے اس میں شامل نہیں ۔اگر ایسا ہے تو پھر علامہ اقبال یونیورسٹی کیوں ہے ؟اور ایچ ای سی نے اس سکیم کے حوالے سے جس ٹرانپراینسی کا ذکر کیا ہے وہ کہاں ہے ؟کیا اس سکیم کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو ادراک نہیں کہ لیپ ٹاپ کی سب سے زیادہ ضرورت ان طلبا و طالبات کو ہے جن کی تعلیم کا موڈ ہی آن لائن ہے !!!!!!!کوئی بھی چیز اس شخص یا ادارے کو دینی چاہئے جس کا وہ نہترین صارف ہو ۔۔۔میں نے اس حوالے سے ایچ ای سی کے ایک نمائندے سے بات کی جس نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایچ ای سی نی ابتدائی طور پر اسے اہل اداروں کی فہرست میں رکھا تھا اور یونیورسٹی کی انتظامیہ سے طلبا و طالبات کا ڈیٹا بھی منگوایا تھا مگر ایک کثیر تعداد کے اہل ہونے کی وجہ سے اس کو لسٹ سے باہر کر دیا ۔۔۔۔۔کیونکہ اگر زیادہ لیپ ٹاپ اسی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات لے گئے تو باقی کیا کریں گے ؟؟؟؟؟میں نے کہا کہ بھئی اس صورت حال میں آپ تمام یونیورسٹیوں کا ایک مخصوص کوٹہ رکھ دیں ۔۔اس کا اسنے کوئی جواب نہیں دیا اور کہا کہ یہ تو ایچ ای سی کی اعلیٰ قیادت کو سوچنا چاہئے۔۔۔۔ان تمام حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے ایچ ای سی اور وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ ہے کہ وہ ورچوئل یونیورسٹی کو لیپ ٹاپ سکیم کے لئے اہل یونیوسٹیوں کی لسٹ میں شامل کریں ۔کیونکہ اس میں تعلیم حاصل کرنے والے سٹوڈینٹس کی اکثریت متوسط اور غریب طبقے سے ہے ۔اور سب سے بڑھ کر کمپیوٹر ہی انکا ذریعہ تعلیم
 ہے ۔اگر لیپ ٹاپ سیاسی بنیادوں پر اور اگلے الیکشن کی تیاری کے لئے تقسیم کرنا ہیں تو یہ ایک الگ بات ہے ۔۔۔۔۔پھر ایچ ای سی اور حکومت یہ ٹرانسپرینسی جیسی چیزوں کا تذکرہ کرنا چھوڑ دے ۔کی جب مرضیاں ہی اپنی کرنی ہیں اور انے واہ کرنی ہیں تو ٹرانسپرینسی کے کے ڈرامے بند کریں ۔میں پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے صدر ،
 عہدے داروں اور کالمنگاروں سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس ایشو پر ایچ ای سی کی ٹرانسپرینسی پہ نظر رکھیں اور جن یونیورسٹیوں کے ساتھ بھی نا انصافی ہو رہی ہے اسکو ہائی لائٹ کریں کہ یہ طلبا وطالبات کی کثیر تعداد کا مسئلہ ہے ۔

Source : UrduPoint.com


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 3367

Reply to This

Replies to This Discussion

v nice sharing & i agreed 

Agreed 

this is unjustics with us 

I dont know who spread this wrong info in the farm of colums in news paper.......Virtual University is included in Laptop scheem............

Dear Sultan Tabish,

please...help us to find the VU on list.

we all student have examined the HEC list for past few days "using all the Research Methods" but we are unable to locate VU on the list. please look at the HEC eligible uni's list here;

http://www.hec.gov.pk/InsideHEC/Divisions/eReforms/PMNLS/Pages/Elig...

now please, with all your "right" information kindly tell us the serial number of the VU in the list. list is 1 - 84 kindly write down here the VU serial number.

you are right..........there was wrong list on Web.............VU is not in HEC list.............But what can we do now.......

one thing you can do............next time when you vote for, make sure you don't elect thieves.

Hadith Mubarak hai

         "Maumon aik surakh say 2 baar nahin dasa jata"

aur hum hain k tessri baar "Shareefs" elect kiye.

mery last degree main 72.5%

and this semester I got 73.3%

mainy email ker k poocha tha vu registarar sy

but he replied learning distance educational institutions are not included in laptop scheme 

now i just hate u prime minister

suna aap ny

just hate hate hate hate hate hate hate hate hate hate  uuuuu

ha ha ha ha ha ha ha ha

he don't care about you & me (common man),  ...................$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$$ 

gggggggggggggggoooooooooooooooodddddddddddddddddddd

yes hamain tou laptop ki bht zarorat hy and listen can anyone guide me ky hum kistrhan application dain ky un students ko  mil jaye laptop jo requirements py hain ?????

RSS

Looking For Something? Search Here

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.