Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Relative Grading Scheme - نئی گریڈنگ سکیم کیا ہے

سب سٹوڈ نٹس کسی نہ کسی طور پر نئی گریڈنگ سکیم کو سمجھنا چاہ رہے ہیں جو کہ یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ اپنا ئی ہے۔

آئیے اسکو دیکھتے ہیں ریلیٹو گریڈنگ سکیم  ہے کیا؟ 

یہ بہت ڈائنامک گریڈنگ سکیم ہے جس میں کوئی فکسڈ پاسنگ مارکس نہیں ہوتے۔ مطلب سی جی پی اے کیلکیولیٹر سے پتہ نہی چل سکتا۔

لیکن فکیلٹی کے لیے یہ کام بہت ذمہ داری کا بن جاتا کیونکہ اس میں جو بنیادی بات ہوتی وہ کلاس / بیچ میں کسی سٹوڈنٹ کا سب سے زیادہ سکور ہے۔ باقی سب سٹو ڈنٹس کو اسی کی نسبت سے گریڈ کیا جاتا۔

 اسکا فائدہ یہ ہوتا کہ آپکے اصل مارکس غائب ہو جاتے ۔ مثلا آپ کے پرگرامنگ میں 40 مارکس ہیں اور پوری کلاس میں آپکے مارکس سب سے زیادہ ہیں تو آپکو ٹاپ گریڈ "اے" مل جائیگا حالانکہ حقیقت میں یہ بہت کم مارکس ہیں۔ یعنی اب آپ یہ کہنے سے بچ گۓ کہ یار بڑیمشکل سے پاس ہوا ہوں۔

دوسرا فائدہ یہ کہ یونیورسٹی کافی حدتک اپنی مرضی کا رزلٹ بنا سکتی۔

ایک بات ذہین نشین رہے کہ اس میں آپکی ایسسمنٹ مسلسل ہوتی ہے ۔ آپکے سمسٹر ایگزامز جتنے اہم ہیں اتنی ہی آپکی اسائنمنٹس ، جی ڈی بی اور کوئزز۔  

 

اب اسکا نقصان کیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ یہ سارا کچھ فکیلٹی پہ منحصر ہوتا اور شايد اسی وجہ سے یونیورسٹی اس دفعہ فکیلٹی سے ڈائریکٹ رابطہ کی سہولت بھی دے گی۔

 اگر آپکے سکور کی ریشو ہايسٹ سکور سے 8.99 ہے تو ٹیچر آپکو 9  کر کے "اے" دے سکتا اور 8.5 کر کے "بی" بھی دے سکتا۔ آپ کے لیے سمجھنا مشکل ہوگا کہ آپکے ساتھ کیا ہو رہا کیوں کہ آپکی اسائنمٹس اور کوئزز کی گریڈنگ بھی کسی اور سٹوڈنٹ کے مارکس  کی بنیاد پر ہو رہی۔

 

Views: 4951

Reply to This

Replies to This Discussion

Apologies for English Terms, because Tex-ting Editor wasn't supported the English font on the right position.   

 totly confusing 

majhra kya hai resulting ka yeh ab

Simple, agar apka A+ hai to samjh len aap uss subject men topper hen

mara tu haa ek main 

har kam challang hi lgh ra ab toh ......

thanks for sharing 

متشکرم طارق بھائی

Thanx 4 nice sharing 

i dnt like this one coz humari zaati mehnat kidhar gai ab?

پڑھنے والے سٹوڈنٹس اس گریڈنگ سسٹم کو اتنا پسند نہیں کرتے۔

i have a question on that,i'm now having my result of my 5th semester please tell me that whether only the 5th semester result is relative graded or my previous semesters(1 to 4) results are also relative graded?

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service