ایک خاموش پیغام تمام انسانوں کے لیے ایک دن ایک عالم بازار میں بیٹھا ھوا تھا، اتنے میں ایک بادشاہ کا گزر ھوا بادشاہ نے عالم سے پوچھا: "حضرت کیا کر رھے ھیں؟ " ، عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں، اللہ تو مان رہا ہے پر بندے نہیں مانتے"۔ کچھ دنوں بعد بادشاہ کا گزر قبرستان کے پاس سے ھوا تو دیکھا کہ وہی عالم قبرستان میں بیٹھا ھوا ھے، بادشاہ نے عالم سے پوچھا"حضرت کیا کر رھے ھیں؟ " ، عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ھوں، آج بندے تو مان رھے ھیں پر اللہ نہیں مان رھا ھے "

Views: 103

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service