We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Files Upload Here.

وہ کہتا ہے کہ میں ظالموں کو دوست نہیں رکھتا

جی بتائیں کیا پریشانی ہے ؟
وہ کرسی کھینچ کر ڈاکٹر کے سامنے جا بیٹھا ۔۔ مجھے نیند نہیں آتی ،،
نیند تو آپکو پہلے بھی نہیں آتی تھی نہ ؟ جہاں تک مجھے یاد ہے کچھ ہی دن پہلے آپ یہاں سے دوائی لے کر گئے تھے جن میں نیند کی گولیاں بھی تھی ۔
ہاں تب تو صرف نیند نہیں آتی تھی پر اب ایک اور مسلہ بھی ہے ،،
ڈاکٹر آگے ہو کر بیٹھا ،، کیسا مسلہ ؟
مجھے کہیں بھی سکون نہیں آتا اب ۔۔۔
پہلے جب تمہیں رات کو نیند نہیں آتی تھی تو تم کیا کرتے تھے ۔؟
میں نماز پڑھ کے پلس لے کر سو جاتا تھا ۔
کتنے وقت کی نماز پڑھتے ہو ؟
5 وقت کی ۔۔۔
اور اب کتنے وقت کی پڑھتے ہو ؟
اب بھی 5 وقت کی ۔
سکون کیوں نہیں آتا ؟ کوئی ایسی بات جو تنگ کرتی ہے ؟ کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے شیئر کر سکتے ہو ۔
مجھ سے ایک گناہ ہوا ہے " وہ اوپر خلاء کو دیکھتے ہوئے بولا ۔
کیسا گناہ ؟ بنا جھجھک کے بتاؤ سب ۔۔
ایک رات میں چھت پہ بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا بہت اکیلا پن ، مجھے میرا وجود کسی کھائی میں جاتا دکھائی دے رہا تھا ۔تو میں نے سگریٹ اپنی کلائی پہ مسل کر بجھا دی اور بلیڈ نکال کر اپنے بازو پہ مارنے لگا ۔۔ مارتا چلا گیا یہاں تک کہ میرا سارا بازو زخمی ہو گیا ۔مجھے لگا خود کو تکلیف پوھنچا کر میں سکون محسوس کروں گا ۔پھر میں نے بلیڈ پھینک دی اور نیند کی بہت سی گولیاں کھا لیں ۔
پھر ؟؟
پھر یہ کہ مجھے ہوا تو کچھ نہیں میرے زخم بھی بھر گئے پر میرا سکون چلا گیا ۔
میرا رب مجھ سے ناراض ہو گیا ، وہ کہتا ہے کہ میں ظالموں کو دوست نہیں رکھتا ، ،،،
جب کہ میں ظالم ہوں میں نے خود پہ ظلم کیا ہے " یہ جسم یہ جان اسکی دی ہوئی ہے اسکی امانت ہے اور میں نے خود پہ ظلم کر کے اسکی امانت میں خیانت کی ہے ۔وہ خفا ہے مجھ سے ۔
ڈاکٹر غور سے اسکی بات سنتا رہا اور پھر بولا ،،
جب اللہ ہم سے ناراض ہوتا ہے تو وہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے جب کہ تم نے ابھی بتایا کہ تم 5 وقت کی نماز پڑھتے ہو ، پھر اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہو کہ وہ ناراض ہے تم سے ؟
سب کو لگتا ہے کہ جب وہ ناراض ہوتا ہے تو سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے پر ایسا نہیں ہے وہ جب خفا ہوتا ہے تو سجدے میں بہائے جانے والے ندامت کے آنسو ہم سے چھین لیتا ہے ۔ہم جتنا بھی رونا چاہیں جاۓ نماز پر ' ہمیں رونا نہیں آتا ۔ ہمارا دل مردہ ہو جاتا ہے اور مردے کب رویا کرتے ہیں ؟
ہممممم۔ ۔ تو اب تم کیا کرو گے ۔؟ کیا تمہیں کوئی میڈیسن چاہیے ؟
نہیں میڈیسن وہ لوگ لیتے ہیں جو جسمانی بیمار ہوتے ہیں اور میں جسمانی نہیں روح سے بیمار ہوں ، روح کا علاج دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر نہیں کر سکتا ۔ میں یہ دوائیاں واپس کرنے آیا ہوں کیوں کہ مجھے انکی ضرورت نہیں ہے اب ۔ جو میرا علاج کر سکتا ہے مجھے اب اسے منانا ہے ۔اپنے تمام پچھلے گناہوں کی معافی مانگ کر

نوٹ : یہ پوسٹ میں نے ان سب کے لئے لکھی ہے جنہیں لگتا ہے اپنی ہر پریشانی ہر تکلیف پر خود کو اذیت پوھنچا کر سکون حاصل کر لیں گے ۔۔کبھی سگریٹ پی کر ۔۔کبھی اپنی جان لینے کی کوشش کر کے تو کبھی کٹس لگا کر ۔۔
اپنی جانوں پر ظلم نہ کریں ہمیں آخرت میں جواب بھی دینا ہے صرف یہ دنیا ہی ہمارے لئے نہیں بنی موت اور آخرت بھی ہمارے لئے بنی ہے ۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 54

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Right

Nice sharing ...! 

lkain aik bat smj nahi i, k cig ka skoon sai kia taluq...! i mean aam log ye smjty k loug cig skoon k leye peety hy to ghlat sochty hy...! 

g sahi kaha

Nice sharing 

T_T ALLAH G hum xbko maaf kryin....awr hum xb xa razi ho jainnn .......!!❤️❤️ameeen

Jaan amanat haiii....... Jiasii usny dii h waisyy hii lotanii haii.. Khyanat ky bhgair! 

Awlaa  <3

Allah  hmary dilon main dunya ki mohabbat nikal kr  apni or apny mehbobo(SAW) ki  mohabbat daly Ameen suma Ameen

RSS

Latest Activity

+ ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂ replied to + ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂'s discussion Assignment #1 MCM511 Theories of Communication fall 2019 in the group MCM511 Theories of Communication
13 minutes ago
+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ posted a discussion
17 minutes ago
+¢αяєℓєѕѕ gιяℓ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion Mera tu Mohabbat se aitbar.............:-P
19 minutes ago
+ ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂ liked + ! ! ! ! Mehαr Mαh꧂'s discussion Assignment #1 MCM511 Theories of Communication fall 2019
20 minutes ago
+ Iuuoɔǝut + posted discussions
1 hour ago
彡JK彡 ❤️ replied to Aijaz khan's discussion CS510 Assignment Fall 2019 Need Solution
3 hours ago
彡JK彡 ❤️ liked Aijaz khan's discussion CS510 Assignment Fall 2019 Need Solution
3 hours ago
Aijaz khan posted a discussion
5 hours ago
HaMza Tufail added a discussion to the group CS519 Final Project
6 hours ago
HaMza Tufail joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
Fatima joined + M.Tariq Malik's group
7 hours ago
Adnan Hafeez replied to MIT's discussion Visual Programing (CS411) Assignment#01 Deadline Date = 18-11-2019 in the group CS411 Visual Programming
7 hours ago
Shine--Ex-VUStudent liked ١ دن's discussion زندگی گزارنے کا فارمولا
8 hours ago
HaMza Tufail added a discussion to the group CS420 Web Development for Portable Devices
8 hours ago
HaMza Tufail updated their profile
8 hours ago
١ دن replied to + Iuuoɔǝut +'s discussion بعد مُدت اُسے دیکھا، لوگو
8 hours ago
HaMza Tufail joined + M.Tariq Malik's group
9 hours ago
Biya liked + Iuuoɔǝut +'s discussion بعد مُدت اُسے دیکھا، لوگو
9 hours ago
Biya liked UMER UMER's discussion images111.jpg
9 hours ago
Biya liked ١ دن's discussion زندگی گزارنے کا فارمولا
9 hours ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service