Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Women Beware! Wearing Of Tight Jeans Could Be Harmful...خبردار! خواتین کا چست جینز پہننا ان کے لئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے،

سڈنی: آسٹریلین ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ چست جینز پہننے سے خواتین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

بین الاقوامی تحقیقی جریدے ’’جرنل آف نیورولوجی ، نیوروسرجری اینڈ سائیکیٹری‘‘ میں آسٹریلوی ماہرین کی شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چست جینز پہننے سے رانوں اور ٹانگوں کے دورانِ خون پر منفی اثر پڑتا ہے اور پیروں کے ہونے کا احساس بھی جاتا رہتا ہے اور یہ احساس کئی گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست جینز پہننے سے ٹانگوں کے نچلے حصے پر موجود اعصابی ریشے بہت دیر تک دبائے رہنے سے وہاں خون فراہم رگوں اور پٹھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد مکمل طور پر چلنے پھرنے سے معذور بھی ہوسکتا ہے۔

Views: 197

Reply to This

Replies to This Discussion

thnx for sharing its realy informative

Bhai g phr fasion kese hoga?

aji jan hy to fir hi jehan ho gi..... sehat ho gi to fashion jogi v hoon gi..... Mazoor ho k fir krn gi kia fashion......???? kbhi at once to pta ni lgta side efcts ka bt dheray dheray......

Research k mutabiq jan to bach jaye gi na? Then no tension

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service