Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


سوفٹ ویئر انجینئرنگ ایک دلچسپ مضمون ہے اور  اسے سمجھنے کے لیے کافی تعداد میں مثالیں دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اور ہمیں یہ بھی دیکھنا پڑھتا ہے کہ ہم مختلف صورتوں میں کس طرح ایک اچھا سوفٹ ویئر بنا سکتے ہیں ۔ سوفٹ ویئر صرف کوبول ، جاوا ، فورٹران یا سی پلس پلس میں لکھا گیا کوڈ نہیں بلکہ یہ اپنے اندر ڈیٹا اور پروگرام سے متعلقہ ہر طرح کی ڈکومین ٹیشن (Documentation) بھی شامل کرتا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان دنوں سوفٹ ویئر زندگی کے ہر شعبے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ جدید سائنسی تحقیقات ، بزنس ، گیمز اور انجینئرنگ مسائل کے حل میں سوفٹ ویئر کا کردار قابل ستائش ہے ۔ سائنسی علم کو معنی خیز یا فائدہ مند چیز کو بنانے کے لیے استعمال کرنا انجینئرنگ کہلاتا ہے۔ سوفٹ ویئر انجینئرنگ اور دوسری انجینئرنگ مثلا سول ، الیکڑیکل یا مکینیکل انجینئرنگ میں فرق ہےکہ وہ خراب نہیں ہوتا اگر سوفٹ میں کوئی خرابی ہے تو وہ پہلے دن سے ہے اسے بگ کہتے ہے ۔ اچھا سوفٹ ویئر قابل اعتماد ، یوزر انٹرفیس ، اچھی کارکردگی اور اچھے معیار کا ہوتا ہے ۔ 

میرا بلاگ: http://aamuhammadi.blogspot.com

Views: 140

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service