We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Looking For Something at Site? Search Below

چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچ کر رہا کرو۔ کیونکہ یہی بڑے گناہوں کا سبب بنتے ہیں۔

آجکل فتنوں کا دور ہے اور مالک سے پناہ مانگا کرو کہ وہ گناہوں سے بچا کر رکھے، اور پھر تکبر و غرور سے بھی دور رہو۔ کیونکہ اللہ پاک  کو  ریاکاری بلکل پسند نہیں۔

یہی زندگی گزارنے کا فارمولا ہے۔ کہ لوگوں کی مدد کرو، بغیر کسی بدلہ کی توقع کئیے۔ مدد کرو اور آگے بڑھ جاؤ اگر رکے تو مسئلہ بن جائے گا۔ بس چلتے رہو ، جو ضرورت مند ملتا جائے اسے نوازتے جاؤ جیسے مالک نوازتا ہے۔ آخر تم بھی تو اسی کے بندے ہو۔

مالک تم کو دیتا رہے گا ، اس کے دئیے سے تم بندوں کو دیتے رہو۔

اپنے کردار کو بلند کرو، اس لئے نہیں کہ لوگ واہ واہ کریں بلکہ اس لئے کہ کل کو مالک کو جواب دینا ہے۔

جب کوئی تنگی آئے تو لوگوں سے کبھی مت کہنا۔ بلکہ مالک سے کہنا اور یقین سے کہنا۔ ماں سے ستر گنا زیادہ پیار کرنے والا اسی وقت سنے گا۔ 

ہم کیوں چلیں اس راہ پر
جس پر سب ہی چلیں
کیوں نا چنیں وہ راستہ
جس پر نا ہو کوئی گیا

عتیق آلرحمٰن - 17 نومبر


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 116

Replies to This Discussion

nice

hm q chalein uss raha pry

jis pr sab hi chalein

wow great 

<3

(Y(

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.