We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

carsuper49 پوچھتے ہیں: 

سوال


محترم مفتی صاحب !

السلام علیکم !
نیک آدمی بننے کے لیے کیا عمل کرنا چاہئے ؟

جزاک اللہ

سائل :carsuper49

جواب


آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیک اورپرہیزگاربننے کے لیے مندرجہ ذیل پانچ چیزوں کےاختیارکرنے کا فرمایا۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن صحابہ سے ) فرمایا کون ہے جو مجھ سے یہ چندباتیں سیکھ لے،پھروہ خود ان پر عمل کرےیا وہ باتیں ان لوگوں کوسکھلائے جو ان پر عمل کریں، حضرت ابوہریرہ نے عرض کیا : یارسول اللہ میں تیار ہوں ، بس آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اورگن کرپانچ باتیں بتلائیں۔
1۔ ناجائزکاموں سے بچو، تم سب سے بڑے عبادت گذاربن جاؤگے۔ 2۔ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ تمہاری قسمت میں لکھ دیاہے اس پرراضی رہو،سب سےبڑےغنی(بےنیاز) ہوجاؤگے۔3۔ اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرو(کامل) مومن بن جاؤگے۔
4۔ اورلوگوں کے لیے وہ چیز پسند کروجواپنے لیے پسند کرتے ہو(کامل)مسلمان بن جاؤگے۔5۔ بہت زیادہ مت ہنسا کرو کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کردیتاہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 115

Replies to This Discussion

Jazak Allah Al Kahir

RSS

Looking For Something? Search Here

Latest Activity

Today Top Members 

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.