یہ لوگ سٹوڈنٹس کو تھوڑے پیسوں میں فائنل پروجکٹ دے رہیں ہیں جو کہ فراڈ ہے۔ جو پروجیکٹ یہ لوگ دیتے ہیں اُس میں کوئی فنکشنیلٹی نہٰں ہوتی۔ صرف سادہ سا انٹر فیس بنا کے دے دیتے ہیں اور سب کو ایک ہی پروجیکٹ دے رہے ہیں۔ اور ٹریننگ بھی نہیں دے رہے اور جب ان سے پروجیکٹ کے متعلق سوالات پوچھے جائیں تو اپنا سکائیپ بند کر دیتے ہیں اور پراجیکٹ سپروائزر سے رابطہ کرنے کا کہتے ییں۔لہٰذا تمام سٹوڈنٹس سے التماس ہے ک…