الله پاک نے قرآن میں فرمایا ہے کہ
"اور تم مجھے ویسا ہی پاؤ گے جیسا میرا گمان کرو کے "
یہ ہم سب پڑھتے ہیں لیکن جھتے ہیں ۔
کیا تم جانتے ہو کہ جب حضرت موسی کے پیچھے فوج لگی ہوئی تھی تب اللہ نے کیوں سمندر کو دو حصوں میں بانٹ دیا ؟
کیا تم جانتے ہو کہ جب حضرت ابراہیم کو آگ میں جانے کا حکم دیا گیا تو کیوں اس آگ کو ٹھنڈا کر دیا ؟
کیا تم جانتے ہو کہ اس نے یوسف کو کیوں کنویں میں بھی پالا ؟
کیا تم جانتے ہو…