Allahumma Salle Ala'a Muhammadin Wa A'alay Muhammad (SAWW)
اکثر افراد زندگی میں کبھی نہ کبھی تنہائی کے قیدی بن ہی جاتے ہیں۔کچھ اس حالت سے نکل آتے ہیں اور کچھ کبھی نکل نہیں پاتے۔ انسان فطری طورپہ آزاد پیدا کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب وہ اپنی ہی بنائی ہوئی جیل میں سزا کاٹ رہا ہو تو اُسے اس قید کی تکلیف کا احساس بھی نہیں ہو پاتا۔
قید تنہائی کے شکار لوگوں کی کچھ مشہور نشانیاں ہیں، تنہائی پسند ہو…