اسّلام علیکم!
پاکستان ١٠٠ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک تحریک ہے جس کا مقصد نوجوان پاکستانی اینٹرپرینورز کے آئیڈیاز کی مدد کرنا ہے اور ٢٠٢٣ تک کم سے کم ١٠٠ آئیڈیاز کو پاکستان سے بین الاقوامی سطح پر لے کر جانا ہے.
اس پروگرام میں منتخب ہونے والے آئیڈیاز کو مالی، دانشوری، اور سماجی مدد فراہم کی جائے گی. اس پروگرام میں داخلے کی کڑی شرائط ہیں. اس کے حوالے سے ایک سٹارٹ اپ بوٹ کیمپ کے لیے درخواست…