لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتی ہے
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آداب گفتگو
خلوص کی بندی ہوں عادت سے مجبور رہتی ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوئ رہتی ہوں اپنی ہی تلاش میں
بہت تھک گئ ہوں اپنوں سے دور رہتی ہوں