We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+!!!StRaNGeR!!! +
  • Male
  • Islambad
  • Pakistan
  • Bs mass com
Share

+!!!StRaNGeR!!! +'s Friends

  • Zimal Chaudhary
  • Helping Hand
  • + ! ! ! ! ! ! !pคຖ໓คค ! !
  • Zainsha malik
  • shazia
  • + ! ! ! Haniya ! ! +
  • udass
  • H@di@ R@ni
  • Saira Rajput
  • Mehak
  • + Ḱẚảḿḯ

+!!!StRaNGeR!!! +'s Discussions

میں ایسی محبت کرتا ہوں

Started this discussion. Last reply by Bakhtawar khan Sep 29. 3 Replies

میں ایسی محبت کرتا ہوں______تم کیسی محبت کرتی ہو_____؟؟؟؟ناکام نہیں ناشاد نہیںمیں قیس نہیں فرہاد نہیںپُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیںوامق بھی نہیں مرزا بھی نہیںوہ لوگ تو بس افسانہ تھےاِس شدّت سے…Continue

بغاوت فرض ہوتی ہے

Started Sep 19 0 Replies

بغاوت فرض ہوتی ہے !سنو اندھو، سنو بہروبغاوت فرض ہوتی ہےاپاہج ، مردہ دل لوگوبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں حاکم نہ ہو اللہ جہاں قانون ناں قرآںوہاں حکمِ خدا ہے یہبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں بھٹکے اجالے ہوںجہاں اندھے…Continue

غزل

Started this discussion. Last reply by Zoey D Sep 17. 2 Replies

پرکھنا مت ،پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتاکسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتابڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلے رکھناجہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتاہزاروں شعر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میںعجب…Continue

وعدہ

Started this discussion. Last reply by +!!! Alan Walker!!! Sep 14. 2 Replies

ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیںورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیںجی میں آتا ہے الٹ دیں انکے چہرے سے نقابحوصلہ کرتے ہیں لیکن حوصلہ ہوتا نہیںشمع جس کی آبرو پر جان دے دے جھوم کروہ پتنگا جل…Continue

Gifts Received

Gift

+!!!StRaNGeR!!! + has not received any gifts yet

Give a Gift

 

+!!!StRaNGeR!!! +'s Page

Latest Activity

+!!!StRaNGeR!!! + and + ! ! ! Haniya ! ! + are now friends
Oct 15
Bakhtawar khan replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
"wo superb amazing"
Sep 29
Bakhtawar khan liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
Sep 29
Zoey D liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
Sep 29
+++!!Zuni khan!!+++ liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
Sep 29
heer rani BS IT replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
"میں ایسی محبت کرتا ہوں______ تم کیسی محبت کرتی ہو_____؟؟؟؟ ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی نہیں وہ لوگ تو بس افسانہ تھے اِس شدّت سے بیگانہ تھے میں زندہ ایک حقیقت ہوں سرتاپا جذبہ…"
Sep 29
heer rani BS IT replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
"kar diya itni lambi poetry kis k liye"
Sep 29
heer rani BS IT liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
Sep 29
++ ! !!*ARhum* ! ! !++ liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion میں ایسی محبت کرتا ہوں
Sep 29
+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

میں ایسی محبت کرتا ہوں

میں ایسی محبت کرتا ہوں______تم کیسی محبت کرتی ہو_____؟؟؟؟ناکام نہیں ناشاد نہیںمیں قیس نہیں فرہاد نہیںپُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیںوامق بھی نہیں مرزا بھی نہیںوہ لوگ تو بس افسانہ تھےاِس شدّت سے بیگانہ تھےمیں زندہ ایک حقیقت ہوںسرتاپا جذبہ اُلفت ہوںمیں تم کو دیکھ کے جیتا ہوںہر لمحہ تم پہ مرتا ہوںمیں ایسی محبت کرتا ہوںتم کیسی محبت کرتے ہو؟”تم جہاں پہ بیٹھ کے جاتے ہوجس چیز کو ہاتھ لگاتے ہومیں وہیں پہ بیٹھا رہتا ہوںاس چیز کو چُھوتا رہتا ہوںمیں ایسی محبت کرتا ہوںتم کیسی محبت کرتے ہو؟تم جس سے ہنس کے…See More
Sep 29
Sana Sunny ツ liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion بغاوت فرض ہوتی ہے
Sep 20
Shanzay liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion بغاوت فرض ہوتی ہے
Sep 20
Fatima khan liked +!!!StRaNGeR!!! +'s blog post پیار سے مانگو گے َلٹا بھی دیں گے
Sep 19
Fatima khan liked +!!!StRaNGeR!!! +'s blog post پیار سے مانگو گے َلٹا بھی دیں گے
Sep 19
Zoey D liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion بغاوت فرض ہوتی ہے
Sep 19
+!!!StRaNGeR!!! + posted a discussion

بغاوت فرض ہوتی ہے

بغاوت فرض ہوتی ہے !سنو اندھو، سنو بہروبغاوت فرض ہوتی ہےاپاہج ، مردہ دل لوگوبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں حاکم نہ ہو اللہ جہاں قانون ناں قرآںوہاں حکمِ خدا ہے یہبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں بھٹکے اجالے ہوںجہاں اندھے سویرے ہوںجہاں روشن دِیا کرنابغاوت کے برابر ہوتو ان اندھوں کی بستی میںبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں سانسیں خریدیں ہم کبھی بک کر کبھی مر کرجہاں ہم پیٹ بھرنے پرمنائیں جشن گھر گھر پرتو اس مسکین بستی میںبغاوت فرض ہوتی ہےجہاں حقدار کہتا ہےوہاں اوپر میں پوچھوں گایہاں پر تُو خدا ہے توخدا اپنے سے پوچھوں گاقیامت جب…See More
Sep 19

Profile Information

City:
Islamabad
Study Program
Bs mass com
Semester
6
VUSTUDENTS is strictly for educational assistance to students of Virtual University of Pakistan and other educational institutes. Offensive, adult content, advertisement, spamming, promotion of other sites & groups, sharing contact details publically, violation of Moral & Ethical Code of Conduct will not be permitted. Non-Compliance to any of these will result in deletion of profile without warning. Do you Agree ?
Yes

+!!!StRaNGeR!!! +'s Blog

جاناں

Posted on July 23, 2020 at 8:32am 2 Comments

میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں

جیسے ماہتاب کو انت سمندر چاہے

جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے

جیسے خوشبو کو ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے

جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے

جیسے غنچے کھلے موسم سے حنا مانگتے ہیں

جیسے خوابوں میں خیالوں کی کماں ٹوٹتی ہے

جیسے بارش کی دعا آبلہ با مانگتے…

Continue

پیار سے مانگو گے َلٹا بھی دیں گے

Posted on June 11, 2020 at 6:28pm 1 Comment

پیار سے جان جو مانگو گے لٹا بھی دیں گے

آنکھ جو ہم کو دکھائی تو مٹا بھی دیں گے

ہم محبت کے پجاری ہیں سنو بزم سے اپنی

بات نفرت کی کروگے تو اُٹھا بھی دیں گے

کوئی لایا ہے زمیں پر کبھی سورج اب تک

ہاں کہوگے تو دیا کوئی جلا بھی دیں گے

ویسے امن پسند ہیں پر ہم سروں کو اپنے

حرف ایماں پہ جو آیا تو کٹا بھی دیں گے

آگ ہیں ہم دوری ہم سے تم بنائے رکھنا

پاس آئے راکھ کر تم کو اُڑا بھی دیں گے

پہلے جمیل…

Continue

شام غم کی سحر نہیں ہوتی

Posted on April 15, 2020 at 3:11am 3 Comments

شام غم کی سحر نہیں ہوتی

یا ہمیں کو خبر نہیں ہوتی

ہم نے سب دکھ جہاں کے دیکھے ہیں

بیکلی اس قدر نہیں ہوتی

نالہ یوں نارسا نہیں رہتا

آہ یوں بے اثر نہیں…

Continue

Comment Wall

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

  • No comments yet!
 
 
 

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.