We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

++"S.M.TALHA"++
  • Male
  • Islambad
  • Pakistan
  • Bs mass com
Share

++"S.M.TALHA"++'s Friends

  • Mehak

++"S.M.TALHA"++'s Discussions

سنو

Started Sep 13 0 Replies

سُنو_! _________قِصّہ سُناتا ہوںتُمہیں اِک _______,سچ بتاتا ہوںمحبت کب______ ہوئی مجھ کوتُمہیں ________,آغازِ چاہت میں میری غلطی_________ بتاتا ہوںمیں ٹُوٹا_______ دِل لیے اِک دنمُحبّت بھول________…Continue

آئنء آنکھ میں چھبتے تھے

Started this discussion. Last reply by + ! ! ! ! ∂ixie ∂us† Sep 3. 2 Replies

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھااک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھااک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کِھلنا بھی مرجھانا بھیروتا تھا تو رات اجڑ جاتی ہنستا تھا تو دن بن…Continue

دو لفظ کہہ دیتا دو لفظ سن لیتا

Started this discussion. Last reply by Zunaira Aug 31. 3 Replies

دو لفظ کہہ دیتادو لفظ سن لیتامگر فرصت کہاں اس کودنیا کہ جھمیلوں سےمحبت آزمانے سےمیرا دل جلانے سےبہت بیکار ٹھہرا ھےہر ایک جتن میراسارا سخن میراکہ جس کے واسطے لکھا کرتے ہیںاشکوں کی روانی میںمحبت کی…Continue

نہ کم نہ. پہلے

Started Aug 29 0 Replies

تیرے جانے سے زیادہ ہیں، نہ کم پہلے تھے ہم کو لاحق ہیں وہی اب بھی جو غم پہلے تھےکوئی راہرو ہی ملا، اور نہ کوئی نقشِ قدمعشق کی راہ میں لگتا ہے کہ ہم پہلے تھےمیں نے تیشے سے مقدر کی لکیریں بدلیںاب نہیں…Continue

Gifts Received

Gift

++"S.M.TALHA"++ has not received any gifts yet

Give a Gift

 

++"S.M.TALHA"++'s Page

Latest Activity

Sana Sunny ツ liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion سنو
Sep 13
++"S.M.TALHA"++ posted a discussion

سنو

سُنو_! _________قِصّہ سُناتا ہوںتُمہیں اِک _______,سچ بتاتا ہوںمحبت کب______ ہوئی مجھ کوتُمہیں ________,آغازِ چاہت میں میری غلطی_________ بتاتا ہوںمیں ٹُوٹا_______ دِل لیے اِک دنمُحبّت بھول________ کے اک دنیہ سمجھا _____, میں مکمل ہوںاچانک__________ اِک چہرہنظر کے ___________سامنے گُزرامیری آنکھوں_____ کے رستے وہمیرے اندر_________,, کہیں اُترامیں کیسے________ جان لیتا کہوہ میری _______,جان لے لے گا مجھے اس_____ راہ پر چلنے پہپھر مجبور_________ کر دے گا وہ رستے کب_____ کے بند کر کےمیں تو…See More
Sep 13
++"S.M.TALHA"++ liked +!ᗰᗩᒪIK❤️! +'s discussion voting for jugat
Sep 13
++"S.M.TALHA"++ replied to + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion Let's celebrate Birthday of our Beloved Admin "Tariq Malik"
"Wish u very very happy birthday sir..  Many many happy retrun of the day boss."
Sep 9
彡JK彡 ❤️ liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post یا اللہ میرے شوہر آگئے
Sep 8
+"illegal weapon"++ liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post یا اللہ میرے شوہر آگئے
Sep 7
Fajar liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post یا اللہ میرے شوہر آگئے
Sep 4
+ Ahmad MCS commented on ++"S.M.TALHA"++'s blog post ایک حکیم اور ان کا عقیدہ و یقین
"super"
Sep 3
+ Ahmad MCS liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post ایک حکیم اور ان کا عقیدہ و یقین
Sep 3
+ M.Tariq Malik liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion آئنء آنکھ میں چھبتے تھے
Sep 3
+ ! ! ! ! ∂ixie ∂us† replied to ++"S.M.TALHA"++'s discussion آئنء آنکھ میں چھبتے تھے
"Beautiful !!!"
Sep 3
+ ! ! ! ! ∂ixie ∂us† liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion آئنء آنکھ میں چھبتے تھے
Sep 3
+ ! ! ! ! ∂ixie ∂us† liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion آئنء آنکھ میں چھبتے تھے
Sep 3
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion آئنء آنکھ میں چھبتے تھے
Sep 3
++"S.M.TALHA"++ posted a discussion

آئنء آنکھ میں چھبتے تھے

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھااک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھااک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کِھلنا بھی مرجھانا بھیروتا تھا تو رات اجڑ جاتی ہنستا تھا تو دن بن جاتا تھامین رب سے رابطے میں رہتا ممکن ہے کہ اس سے رابطہ ہومجھے ہاتھ اٹھانا پڑتے تھے تب جا کہ وہ فون اٹھاتا تھامجھے آج بھی یاد بچپن میں کبھی اس پر نظر اگر پڑتیمیرے بستے سے پھول برس پڑتے میری تختی پہ دل بن جاتا تھا❤تہذیب حافی❤See More
Sep 2
+ !♛Abee Smarty ♛!+ liked ++"S.M.TALHA"++'s discussion دو لفظ کہہ دیتا دو لفظ سن لیتا
Sep 2

Profile Information

City:
Islamabad
Study Program
Bs mass com
Semester
6
Specialization (Like HRM, Management, Finance, Marketing, Banking, MIS etc)
Media
VUSTUDENTS is strictly for educational assistance to students of Virtual University of Pakistan and other educational institutes. Offensive, adult content, advertisement, spamming, promotion of other sites & groups, sharing contact details publically, violation of Moral & Ethical Code of Conduct will not be permitted. Non-Compliance to any of these will result in deletion of profile without warning. Do you Agree ?
Yes

++"S.M.TALHA"++'s Blog

یا اللہ میرے شوہر آگئے

Posted on August 31, 2019 at 7:11am 1 Comment

یا اللہ میرے شوہر آگئے

نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں خاتون کے ساتھ ہوگئیں۔ خاتون نے آہستہ آہستہ محلے کے گھروں میں آنا جانا شروع کیا۔ شیخ صاحب اور مرزا

صاحب کو اپنی اپنی بیگمات کے توسط سے پتا چلا کہ نئی پڑوسن کا شوہر تند خو اور شکی ہے۔ خاتون شوہر سے کافی ڈرتی ہیں۔ یہ سنتے ہی دونوں مرد حضرات کی نگاہیں آسمان کی طرف…

Continue

ایک حکیم اور ان کا عقیدہ و یقین

Posted on August 29, 2019 at 6:23am 2 Comments

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے دیتی۔ آپ دکان پر آ کر سب سے پہلے وہ چٹ کھولتے۔ بیوی نے جو چیزیں لکھی ہوتیں۔ اُن کے سامنے اُن چیزوں کی قیمت درج کرتے، پھر اُن کا ٹوٹل کرتے۔ پھر اللہ سے دعا کرتے کہ یااللہ! میں صرف تیرے ہی حکم کی تعمیل میں تیری عبادت چھوڑ کر یہاں دنیا داری کے چکروں میں آ بیٹھا ہوں۔ جوں…

Continue

بزدل کمی احتجاج کرتا ۔طاقتور بدلہ لیتا ہے

Posted on August 29, 2019 at 6:12am 0 Comments

بزدل، کمی، احتجاج کرتا ہے،، طاقتور بدلہ لیتا ہے،،

کبھی گاؤں کے چودھری کو احتجاج کرتے دیکھا؟ احتجاج، کمی، کرے گا ہمیشہ,

کبھی اسرائیل نے احتجاج کیا، آپ ہولو کاسٹ پر بیان دیں، اسرائیل احتجاج نہیں کرے گا لیکن آپ کے ملک میں آپ کی لاش ملے گی،

اسے کہتے ہیں طاقت ، 

نبی کریمؐ نے کبھی احتجاج کیا؟

نہیں.

کعب بن اشرف آپؐ کی ہتک کرتا تھا، ابھی مکہ فتح نہیں ہوا تھا، مسلمان کمزور تھے، لیکن احتجاج نہیں کیا،

صحابہ ؓ سے پوچھا.

"تم میں سے کون کعب کو اس کے…

Continue

شادی_شدہ_اور_غیر_شادی_شدہ_سب_اس_کو_ضرور_پڑھیں

Posted on August 29, 2019 at 6:09am 0 Comments

شادی_شدہ_اور_غیر_شادی_شدہ_سب_اس_کو_ضرور_پڑھیں

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"

میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے... 

"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوُں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاوُ اپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے...

بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ…

Continue

Comment Wall

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

  • No comments yet!
 
 
 

Latest Activity

M +S +K posted a status
"Tum Aik Shayar Ki Mohabbat Ho Jaana, Zinda Rahogi Hemesha Lafzon Mein"
7 minutes ago
M +S +K posted a status
"Kabhi Parh Toh Sahee Meri Aankhon ko, Yahan Samundar Behta Hai Teri Mohabbat Ka"
8 minutes ago
Zain Kazimi posted discussions
8 minutes ago
Zain Kazimi liked Zain Kazimi's discussion Self Poetry
10 minutes ago
M +S +K posted a status
"Usne Apni Aankhon Se Tableegh Hee Yun Ki, Main Bina Soche Mohabbat Pe Iman Le Aaya"
11 minutes ago
M +S +K posted a status
"Mohabbat Azmani Ho Toh Bus Itna Hee Kaafi Hai, Zara Sa Ruth Kar Dekho Manane Kaun Aata Hai"
12 minutes ago
M +S +K posted a status
"Yeh Ishq, Mohabbat, Pyaar Nahi Maloom Kya Hai, Per Humein Jo Tumse Hai Woh In Sab Se Bhi Judaa Hai"
14 minutes ago
M +S +K posted a status
"Mohabbat Toh Bahut Soh’n Se Milegi, Tumhe Yaad Aayeinge Aadab Mere"
16 minutes ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service