.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

αттιтυ∂є ρяιи¢є
  • Male
  • Birmingham
  • United Kingdom
  • MIT (Master of Information…
Share

αттιтυ∂є ρяιи¢є's Friends

  • Pious jutt ( *MIT*)
  • +(✿◠‿◠)ŞƥąŗƘℓe Ƒąiŗɣ(✿◠‿◠)+
  • ayesha
  • Inaya khan
  • +*✿άñίqά ғάţίмά✿*
  • + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+
  • sidra malik
  • +                           Aqib
  • Ѽ Gracious Heart Ѽ
  • +                           ήόмί
  • +               "Ŝpãrklînĝ Ãṉḡel
  • + *¨^¨*+sana(MBA 4sem)+*¨^¨* +
  • Black Fairy
  • +Shakeel Ahmad
  • + ღ˚♥ZaibUnnisa... ♥˚ღ

Gifts Received (15)

αттιтυ∂є ρяιи¢є's Discussions

آج بھی سوچتا ہوں کہ وہ بے بی کون تھیں ؟؟

Started this discussion. Last reply by شیراز Aug 30, 2015. 5 Replies

آج کل کی بیویاں خاوند کو اس طرح بلاتی ہیں جیسے نکے بھائی یا بیٹے کو- اتنا بے تکلفانہ انداز کہ انجان بندہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ مخاطب شخص میاں ہے یا کچھ اور - ایک خاتون بولیں میں اس "ایاز" سے بہت تنگ…Continue

Girls KI Baatien

Started this discussion. Last reply by J$ فقیہہ (BSCS 8th) ▬ Feb 3, 2015. 5 Replies

Continue

Sawal itna ajeb na tha Jawab kitna ajeb sa tha..!!

Started this discussion. Last reply by αттιтυ∂є ρяιи¢є Feb 2, 2015. 2 Replies

Continue

think about it

Started this discussion. Last reply by papa ki pari (M.I.T) student Jan 5, 2015. 5 Replies

Continue

Profile Information

City:
Birmingham
Study Program
MIT (Master of Information Technology)
Semester
4
Specialization (Like HRM, Management, Finance, Marketing, Banking, MIS etc)
NETWORKS
VUSTUDENTS is strictly for educational assistance to students of Virtual University of Pakistan and other educational institutes. Offensive, adult content, advertisement, spamming, promotion of other sites & groups, sharing contact details publically, violation of Moral & Ethical Code of Conduct will not be permitted. Non-Compliance to any of these will result in deletion of profile without warning. Do you Agree ?
Yes
 

"A man who dares to waste one hour of time has not discovered the value of life."

Do-not compare yourself with any one in this world. If you do so you are insulting you

Comment Wall (309 comments)

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

At 3:51pm on July 4, 2016, ツβµŕɨeď€ʍʍÖツ said…

At 11:45pm on December 13, 2015, ChrunchuuKirnuuuu said…

hey u have a nice profile its amazaing and the song played when open ur profile its tremendeous

 

At 12:07pm on September 24, 2015, ツβµŕɨeď€ʍʍÖツ said…

At 11:34am on July 18, 2015, ツβµŕɨeď€ʍʍÖツ said…

At 11:21pm on July 17, 2015, Ѽ Gracious Heart Ѽ said…

kami bhaiya Eid Mubarak to you and your family :) 

At 11:21pm on July 17, 2015, Ѽ Gracious Heart Ѽ said…

At 10:07pm on June 18, 2015, + ነልዪልዘ ጕዘልክ said…

At 7:24pm on June 18, 2015, Ѽ Gracious Heart Ѽ said…

At 7:23pm on June 18, 2015, Ѽ Gracious Heart Ѽ said…

At 11:00pm on February 27, 2015, + ነልዪልዘ ጕዘልክ said…

At 10:59pm on February 27, 2015, + ነልዪልዘ ጕዘልክ said…

friendship animated GIF

At 3:42pm on February 20, 2015, jiya ali said…

Nice profile and also discussions.

At 4:09pm on February 2, 2015, papa ki pari (M.I.T) student said…

nice song

At 7:45am on January 1, 2015, +Shakeel Ahmad said…

At 9:34pm on December 31, 2014, papa ki pari (M.I.T) student said…

At 7:42am on November 22, 2014, ayesha said…

At 11:30pm on November 20, 2014, ayesha said…

At 11:20pm on November 20, 2014, Inaya khan said…

realy beautiful profil

At 11:19pm on November 20, 2014, Inaya khan said…

At 11:17pm on November 20, 2014, Inaya khan said…

αттιтυ∂є ρяιи¢є's Photos

Loading…
  • Add Photos
  • View All

αттιтυ∂є ρяιи¢є's Blog

مدرسوں اور مسجدوں میں سیمنٹ یا اناج کی بوری دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ

Posted on February 21, 2017 at 7:43pm 1 Comment

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی

چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا

ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ

 جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا

مگر

نہایت صاف تھے

 اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے

اور

وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا

جیسے ہی وہ اٹھا

ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا

اور پوچھا

اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟

اس نے کہا کہ 

میرے ابو مر گۓ ھیں

 ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت

روتی رہتی ھے

 اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی…

Continue

آج کل تو سب ہی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ بناتے ہیں , پھر میں کیوں نہیں؟

Posted on October 27, 2015 at 7:13pm 19 Comments

آج کل تو سب ہی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ بناتے ہیں , پھر میں کیوں نہیں؟
__انسان کی نیت صاف ہو تو غیر محرم سے دوستی یا ملاقات میں کوئی حرج نہیں۔
__شادی سے پہلے دوستی کرنا ضروری ہے۔ ایک دوسرے کو سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔
__ہم تو محبت اور خوشیاں بانٹنے والے لوگ ہیں , اس لئے غیر محرم سے ہنسی مذاق بھی ضروری ہے۔
__محبت کی نہیں جاتی بلکہ ہو جاتی ہے۔ اور محبت میں تو سب جائز ہے۔
__ہم تو صرف اچھی باتیں ہی کرتے ہیں۔ کوئی بری بات نہیں کرتے۔
یہ ہیں وہ تمام شیطانی بہلاوے اور تسلیاں جو انسان خود کو دے کر ایک حرام کام کو خود پر حلال کر لیتا ہے۔
₹ "درحقیقت تم لوگوں کے لئے اللہ کے رسول )کی زندگی( میں ایک بہترین نمونہ ہے"-
]سورتہ الاحزاب۔آیت#21[
ایسی سوچ رکھنے والے تمام مسلمانوں سے سوال ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے عملی نمونہ نہیں ہے , جسکی پیروی کی جائے؟
کیا انکی زندگی ہمارے معیار کے مطابق نہیں ہے جو ہم شیطان کے طریقے پر چل نکلے ہیں؟
رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام نے بھی شادیاں کیں۔ کیا انہوں نے بھی شادی سے پہلے محض understanding کے لئے دوستیاں کیں؟
کیا انہوں نے بھی معاذ اللہ وہ حرام کام اپنائے جو ساری دنیا کر رہی تھی؟
جواب یقیناً نہیں۔ تو پھر ہم کس کے طریقے کی پیروی کر رہے ہیں؟ کیا ہماری نیت اور ہمارے ایمان انبیاء اور صحابہ سے بھی زیادہ مضبوط اور صاف ہوگئے جو ہم بے خوف و خطر اس راہ پر چل نکلے؟ یاد رکھیں ! اسلام ایسے ہر رستے کا ابتداء میں ہی سدباب کر دیتا ہے جس میں بے حیائی کی طرف جانے کا اندیشہ ہو۔ چاہے آپ کی نیت کتنی ہی صاف کیوں نہ ہو۔ ہماری صاف نیت کے باوجود اگر بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہمیں دعوت گناہ دے دے تو نوے فیصد لوگ یقیناً اپنا ایمان محفوظ نہیں رکھ پائیں گے۔ ہماری صاف نیت کی باوجود ہم یہ نہیں جانتے کہ ہماری بے تکلفی دوسرے انسان کے ذہن میں کن غلط جذبات اور غلط خیالات کو جنم دے کر اسے بھی برائی پر اکساتی ہے۔

. دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں. مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں. ہم ایسے تو نہ تھے. تو پھر اب کیوں ہوگئے؟

Posted on July 5, 2015 at 12:00am 10 Comments

شادی سے پہلے کسی لڑکی سے محبت تھی کیونکہ وہ بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی.. شادی سے پہلے بیوی کو کوئی پسند کرتا تھا تو بیوی بد کردار..؟

*. طوائف بدکردار لیکن اس کے پاس روز جانے والا عزت دار..؟

*کوئی لڑکی کسی لڑکے کی باتوں میں آکر گھر چھوڑ دے تو لڑکا یہ کہہ کر اسے چھوڑ دیتا ہے کہ جب ماں باپ کی نہ ہوئی تو میری کیا ہوگی.. جب مرد اپنی بیوی کی باتوں میں آ کر ماں کی بے عزتی کرتا ہے اور اسکو گھر سے نکال دیتا ہے تو وہ اچھا شوہر کہلاتا ہے..؟

*کوئی لڑکی کسی لڑکے سے فون پر باتیں کرتی ہے اور وہ ریکارڈ کر کے دوستوں کو سناتا ہے تو لڑکی بری اور وہ سب عزت دار.. ؟

* جہیز دو جہیز دو. مگر حق مہر ساڑھے بتیس روپے رکھو.. ؟

جہیز لعنت ہے مگر منہ پھاڑ کر لاکھوں کا حق مہر مانگ لو.. ؟

*کوئی کافر کسی مسلمان عورت پر ظلم کرے تو وہ شیطان.. خود ہزاروں مسلمان لڑکیوں سے فلرٹ کریں زنا کر کے تیزاب سے جلا کر قتل کردیں تو وہ لڑکیاں بدکار..؟

* خود کسی لڑکی کی تصویر پر آیٹم، ظالم، قیامت کے کمنٹس دیں گے.. بازار میں نظر آجائے تو بھوکی نظروں سے دیکھیں گے.. کل کو وہی کسی اور کی حوس کا نشانہ بن جائے تو ہر جگہ اس آدمی کو کوستے پھریں گے.. ؟

* ہم تو مسلمان ہیں. اسلام تو زنا کی سزا دونوں کو دیتا ہے پھر کیوں ہمارے

اسلامی معاشرے میں سزا ایک کو ملتی ہے اور دوسرا باعزت بری ہوجاتا ھے؟

مجھے ناانصافی اور منافقت سے نفرت ہے.

تم میں سے کوئی اسوقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے کرتا ہے.

دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں. مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں.

ہم ایسے تو نہ تھے. تو پھر اب کیوں ہوگئے؟

مجھے معلوم ہے بہت کم لوگ اس پر مثبت انداز میں سوچیں گے.

خیر کوئی تو سوچے گا.

کوئی تو منافقت چھوڑے گا.

کوئی ایک تو کوشش کرے گا اپنے آپ سے سچ بولنے کی.

کوئی ایک تو دونوں کو سزا دینے یا انصاف کرنے کا سوچے گا..!!…

Continue

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ, ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﮯ . ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻢ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮨﯿﮟ

Posted on February 13, 2015 at 6:41pm 37 Comments

ﻣﯿﮟ کل اسلام آباد ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﺭﮨﺎ تھا. ﺑﺲ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺲ ﮨﻮﺳﭩﺲ ﺷﺎﯾﺪ ﻧﺌﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻭﮦ ﭼﻞ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺗﯽ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺍﻟﺮﭦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ . ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ . ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭨﺎﻧﮓ ﺑﺎﺯﻭ ﭘﮭﯿﻼ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﻟﻤﺲ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ. گوجرانوالہ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺎﺋﮏ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭙﺘﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﮧ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮑﺎ ﺗﻤﺴﺨﺮ ﺍﮌﺍﻧﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ. ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﻭ ﻣﻮﭨﮯ ﺗﺎﺯﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻣﺬﺍﻗﺎ " ﮐﮩﺎ '" ﺭﻭﻧﺪﯼ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﯾﮟ؟'" ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﺎ.
ﻭﮦ ﺑﻨﺪﮦ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻠﮯ ﮔﻮﻧﺠﻨﮯ ﻟﮕﮯ . 'ﻣﮑﺎﻓﺎﺕ ﻋﻤﻞ'. ﺟﻮ ﺟﯿﺴﺎ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﯾﮕﺎ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ. ﮨﻢ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﻮﭨﮭﺎ ﭼﻼﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺗﺎﻧﮕﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻼﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ .ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ, ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﮯ . ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻢ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮨﯿﮟ. ﺑﺤﯿﺜﯿﺖ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﮨﻢ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮨﯿﮟ . ﺍﻧﻔﺮﺍﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻏﯿﺮﺕ ﻣﻨﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻢ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻭ ﺣﺴﺎﺏ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺗﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ . ﺍﮔﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺟﮕﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺟﮕﺎﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ. ﻭﮦ ﺑﺲ ﮨﻮﺳﭩﺲ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺳﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ. ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﮯ. ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ . ﻭﮦ ﮨﻤﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﮯ . ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﯾﮟ. ﺗﺎﮐﮧ ﮐﻞ ﺁﭘﮑﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮ. ﺗﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ.ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ .

جب ایک اللہ کا در چھوڑ کہ کسی کا در پر جاؤ تو یہی ہوتا ہے

Posted on February 5, 2015 at 5:14pm 10 Comments

بصرہ میں ایک عابد و زاہد شخص اسماعیل رہا کرتے تھے ، انکی مالی حالت نہایت شکستہ تھی مگر کبھی کسی سے مدد نہ لی۔ آپ کی تین بیٹیاں تھیں جس دن چوتھی بیٹی پیدا ہوئ ، آپ کے گھر چراغ جلانے کو تیل تک نہ تھا ۔ بیوی کے پرزور اصرار پر آپ پڑوسی سے قرض مانگنے نکلے مگر پڑوسی نے دروازہ تک نہ کھولا ۔ بیوی کو علم ہوا تو حیرت کا اظہار کیا ۔ آپ نے کہا "حیرت کیسی جب ایک اللہ کا در چھوڑ کہ کسی کا در پر جاؤ تو یہی ہوتا ہے "۔ اسی پریشانی کی حالت میں آپ لیٹ گئے ۔ اور آنکھ لگ گئی۔
خواب میں دیکھا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ہیں اور فرماتے ہیں
" اسماعیل اپنی بے سروسامانی کا غم نہ کر۔ تیری یہ بیٹی اپنے وقت کی بہت بڑی عارفہ ہوگی۔ جس کی دعاؤں سے امت کے بہت سے افراد بخشے جائینگے ۔ تجھ پر لازم ہے کے تو حاکم بصرہ عیسی زروان کے پاس جا اور اس سے کہ دے کہ وہ ہر رات سو بار اور شب جمعہ چار سو بار مجھ پر درود بھیجتا ہے ۔ مگر گزشتہ شب جمعہ اس نے مجھے یہ تحفہ نہ دیا ۔ اس کا کفارہ یہ ہے کے میرے قاصد کو چار سو دینار ادا کرے"
جب شیخ اسماعیل کی آنکھ کھلی تو آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کی لذت سے سرشار تھے ۔ آپ نے پورا خواب تحریر کر کے حاکم بصری کے دربان کو دے دیا ۔
جب حاکم بصری نے تحریر پڑھی تو فورا کہا کہ اس محترم حستی کو بلاؤ۔ اس نے شیخ اسماعیل کے ہاتھ کا بوسہ دیا اور کہا کہ " آپ کے طفیل آج مجھے اپنی غلطی کا ادراک ہوا ہے " اس نے چار سو دینار شیخ کو اور دس ہزار فقراء میں تقسیم کرائے "
شیخ کی وہ بیٹی جن کو آقائے دو جہاں خواب میں بشارت دے گئے بلاشبہ وقت کی بہترین زاہدہ و عارفہ رابعہ بصری تھیں ۔
بحوالہ فیضان اولیا

اگرہم بظاہرکچھ کھو بیٹھے اسے مثبت زاویے سے دیکھیں تو ہمیں جو کچھ عطا ہوا وہ بہتر نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

Posted on January 13, 2015 at 1:12pm 16 Comments

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا:

٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔

٭٭٭ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پرا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔

٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔

٭٭٭ اسی سال میں ہی میرا بیٹا اپنے میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔

صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، کیا ہی برا سال تھا یہ!!!

مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں کو گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال میں چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر کے بعد واپس اسی کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام رکھا جسے لا کر اُس نے خاموشی سے خاوند کے لکھے کاغذ کے برابر میں رکھ دیا۔ خاوند نے کاغذ کو دیکھا تو اس پر لکھا تھا

٭٭٭ اس گزشتہ سال میں آخر کار مجھے اپنے پتے کے درد سے نجات مل گئی جس سے میں سالوں کرب میں مبتلا رہا تھا۔

٭٭٭ میں اپنی پوری صحت مندی اور سلامتی کے ساتھ ساٹھ سال کا ہو گیا۔ سالوں کی ریاضت کے بعد مجھے اپنی ملازمت سے ریٹائرمنٹ ملی ہے تو میں مکمل یکسوئی اور راحت کے ساتھ اپنے وقت کو کچھ بہتر لکھنے کیلئے…

Continue

!!! انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں لکھ دیا، حرام یا حلال طریقہ سےحاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھ

Posted on January 3, 2015 at 1:52pm 11 Comments


ایک صاحب سفر میں تھے۔کہ راستے میں نماز کاوقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے اور نماز کے لئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی. جب نماز کے لئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے. ابھی وہ اسی شش و پنجمیں تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ان کی ہی طرف دیکھ رہا تھا لڑکے کو اشارہ کر کے بلایا اور کہا کہ بیٹا میں مسافر ھوں نماز کا وقت ھو رہا ھے کیا میرے نماز ادا کرنے تک تم میرے سامان اور سواری کی حفاظت کر سکتے ھو ؟

لڑکے نے کہا ! کیوں نہیں آپ بے فکر ھو کر نماز کے لئے جائیں میں آپ کے سامان کے پاس کھڑا ھوں. وہ صاحب بہت خوش ھوئے اور نماز کے لئے مسجد میں چلے گئے.... جب نماز پڑھ کر باہر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ۔۔۔۔۔ نا صرف وہ لڑکا غائب تھا بلکہ گھوڑے کی زین بھی غائب تھی. خیر صبر کر کے بازار کا رخ کیا کہ نئی زین خرید لوں....ایک دکان پر رکے تو دیکھا کہ ان کی وہی زین اس دکاندار کی دکان میں لٹکی ھوئی ھے
انھوں نے دکاندار سے کہا کہ یہ زین تمھارے پاس کہاں سے آئی؟ اس نے جواب دیا کہ ابھی ایک لڑکا 2 درہم میں بیچ کر گیا ھے.

ان صاحب نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور بولے ۔۔۔۔۔۔ارے اللہ کے بندے تھوڑا صبر کر لیتا تو یہ 2 درہم حرام نہ ھوتے دکاندار نے پوچھا تو بتایا کہ میں نے نماز میں ہی سوچ لیا تھا کہ نماز پڑھ کر اس لڑکے کو 2 درہم دوںگا مگر افسوس جلد بازی کی وجہ سے اس نے اپنی کمائی حرام کر لی ۔۔۔۔۔۔اگر صبر کر لیتا تو یہی 2 درہم اسے ملتے مگر جائز طریقے سے ملتے !

ہمیشہ یاد رکھو !!!
انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں لکھ دیا، حرام یا حلال طریقہ سےحاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھ

.....




ﺳﺒﻖ ...... ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﺣﻼﻝ ﺭﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ

Posted on January 3, 2015 at 12:10pm 26 Comments

ﻟﮍﮐﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﻻﺋﯿﮏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﻤﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
.
ﭘﮭﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﭼﯿﭩﻨﮓ
ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﺴﺠﺰ ، ﻓﻠﺮﭨﻨﮓ
ﭘﮭﺮ
ﻓﻮﻥ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ !
ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﻨﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻣﮩﯿﻨﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺟﮭﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
.
ﭘﮭﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ !!!
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ؟؟
ﮐﮧ ﻟَﻮ ﮐﺎ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﯾﺎ ﻓﺎﺧﺘﮧ (ﺍﺏ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ )
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺍﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ؟؟
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ .... ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺎﺋﺪ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺰﻝ ( ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﮐﯽ
ﺟﺎﻧﺐ )
(ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺷﺎﺋﺪ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻠﺌﮯ ﺍﮌ
ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻋﺎﻓﯿﺖ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ )
ﮨﺮ ﺭﺍﺑﻄﮧ ، ﮨﺮ ﮐﻮﻧﭩﯿﮑﭧ ﻣﻨﻘﻄﻊ
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﻓﻮﻥ ﺑﻨﺪ ﯾﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮨﯽ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
.
ﭘﮭﺮ ﻧﯿﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ... ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﻟﻮ ﺳﭩﻮﺭﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﺍِﮎ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﯽ
ﺗُﻮ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﯽ ﮐﮯ ﻣﺼﺪﺍﻕ
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺳﮯ ...
ﮈﺍﺋﺮﮐﭧ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

( ﺳﺒﻖ ......
ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﺣﻼﻝ ﺭﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ
ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ !!

Miracle Garden!!!

Posted on January 3, 2015 at 1:07am 13 Comments

WHAT YOUR MARRIAGE LINE SAYS ABOUT YOUR MARRIAGE

Posted on December 12, 2014 at 6:48pm 7 Comments

1.CLOSE TO THE HEART LINE

If you have two or more lines, choose the longest one. It’s a sign of early marriage, maybe around

20-something.

2.CLOSE TO THE BASE OF LITTLE FINGER

It’s a sign of late marriage, but you will find a good partner eventually.

Chances for marriage will come from 35 to 50 years old! Don’t give up just yet!

3.EXACTLY IN THE MIDDLE BETWEEN HEART LINE AND THE BASE OF RING FINGER.

Not too early and not too late, probably around 30 years old.

4.SO MANY LINES

You have many…

Continue
 
 
 

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

+ More Categorizes

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service