Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

March 2018 Blog Posts (3)

*محبت*

*#محبت*

آج اس کا دل اتنا اداس تھا ۔۔۔اداس نہیں تھا ،شاید بیٹھ گیا تھا کیونکہ اداسیاں تو وہ اکثر برداشت کر لیتا تھا ۔۔۔ شاید وہ مایوس تھا…

Continue

Added by ϝ ι ყ α on March 23, 2018 at 8:50pm — 4 Comments

"ظاہر اور باطن "

"ظاہر اور باطن "



ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے والے پرندے بسا اوقات مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں، تو مجھے ڈر لگتا ہے، کہ کہیں اس میں اللہ…

Continue

Added by ϝ ι ყ α on March 14, 2018 at 12:48pm — 12 Comments

Mohabbat

محبت رضا ہے!

محبت راضی برضا رہتی ہے، محبت میں حزن و ملال نہیں رہتا

یہاں محبوب کی رضا محبوب کی خوشی کے سوا کچھ نہیں!

کن سے لے کر فیکون تک کے بیچ کا وقفہ بندے کی انا کا ہی تو ہے

جب یقین ہے سب اللہ کے کن سے ہے تو کیسا حزن کیسا ملال...؟

محبت یقین ہے!

محبت سربسجود رہتی ہے، سوال نہیں اٹھاتی، وہ آر کرے پار کرے، وہ جو چاہے کرے، کوئی سوال نہیں ہو گا، وہ ہمارے لیئے وہی کرے گا جو بہترین ہے، محبت کو ہر حق حاصل ہے

محبت آزمائش دیتی…

Continue

Added by Alian on March 3, 2018 at 11:06am — 1 Comment

Monthly Archives

2021

2020

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2011

2010

2009

1999

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service