.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

May 2014 Blog Posts (131)

پرندوں اور جانوروں سے محبت کرنے والوں کی دو قسمیں ہیں۔۔۔

پرندوں اور جانوروں سے محبت کرنے والوں کی دو قسمیں ہیں۔۔۔ ایک تو مجھ ایسے جن کے دل میں پرندے کی کُوک سے دل میں ہوک اٹھتی ہے۔ اُنہیں ہر پرندہ فرید الدین عطار کا وہ پرندہ نظر آتا ہے جو سچ کی تلاش میں اپنے آپ کو موت، تنہائی، خود فراموشی اور سناٹے سے بھری وادیوں میں اُڑانیں کرتا یا تو بھسم ہو جاتا ہے اور یا پھر قاف کی پہاڑیوں میں پہنچ کر اپنے آپ کو رو برو پاتا ہے کہ وہ خود ہی سچ ہوتا ہے۔۔۔ امام غزالی نے فرمایا تھا کہ درویش جب جنگل میں جاتا ہے…

Continue

Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on May 31, 2014 at 6:30pm — 7 Comments

جادو 'ٹونا ' جنتر منتر' تعویزات ' کاروبار


پاکستان اسلامی جمہوریہ کی ایک کثیر تعداد توحید سے دوری کی وجہ سے رفتہ رفتہ تواہم پرستی کا شکار ہورہی ہے۔جب انسان کے دین پر دنیا داری پوری طرح غالب آجاتی ہے۔تو ایما ن کی کمزوری کے سبب شرک کی چھاپ دل و دماغ پر ثبت ہوجاتی ہے ۔تو ایسے میں خالق مالک سے رشتہ کافی حد تک ٹوٹ جاتا ہے ۔ فقط نام کی مسلمانی رہ جاتی ہے۔ خدا پر ایمان اور بھروسہ جاتا رہتا ہے ۔ اور ہمارا شرک…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 30, 2014 at 9:02pm — 6 Comments

ــــــــــــــــــــ*شیطان سے مقابلہ*ــــــــــــــــــــ





ایک شخص نے لوگوں کو کسی درخت کی پوجا کرتے دیکھا تو غصہ سے بے قابو ہوگیا اور گھر سے کلہاڑی لی اور گدھے پر سوار ہوکر اس درخت کو کاٹنے کی نیت سے روانہ ہوا.

راستے میں شیطان سے ملاقات ہوگئی شیطان پوچھنے لگا حضرت کہاں تشریف لے جارہے ہیں؟ ان صاحب نے جواب دیا لوگ ایک درخت کی پوجا کرتے ہیں اور میں نے اس کو جڑ سے کاٹنے کا اراد٥…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 30, 2014 at 8:36pm — 10 Comments

اپنے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز رکھنی چاہیے



ایران کا بادشا٥ دارا اپنے محافظ فوجی دستے کے ہمرا٥ جنگل میں شکار کھیلنے گیا. شکار کے دوران بادشا٥ ایک ہرن کا تعاقب کرنے لگا. ہرن نہایت ہی تیز رفتار تھا اور دوڑنے میں بادشا٥ کا گھوڑا اس کا مقابلہ نہ کرسکتا تھا. پھر بھی دارا بادشا٥ نے ہرن کا پیچھا نہ چھوڑا. کافی دیر بادشا٥ اس کا پیچھا کرتا رہا مگر ہرن ہاتھ نہ آیا. دارا تھک گیا تو اس نے ہرن کو…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 30, 2014 at 8:27pm — 10 Comments

اے اللہ! تو کتنا کریم ہے کہ مرنے سے چند لمحہ پہلے اگر کوئی بندہ شرمندہ ہوتا ہے تو اس کی زندگی کے گناہوں کو معاف کردیتا ہے۔


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! اگر بیوہ بچوں کی اچھی تربیت کی خاطر دوسرا نکاح نہ کرے تو باقی پوری زندگی اس کو غازی بن کر زندگی گزارنے کا ثواب ملتا ہے۔ ( رواہ البخاری)

ایک حیرت انگیز واقعہ پڑھیے اور دل کی آنکھوں سے پڑھیے۔ 

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 30, 2014 at 8:02pm — 11 Comments

///\\\ایک دلچسپ اور نصیحت آموز واقعہ///\\\\

ایک دلچسپ اور نصیحت آموز واقعہ

 

قرطبی نے اپنی اسناد متصل کے ساتھ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ…

Continue

Added by + Čยtє ℱคɨŘЎ on May 30, 2014 at 12:00pm — 13 Comments

kiya hum musalmaan hai'n???

Main duniya main aaya, meray kaan main azaan dee gayee taakay main musalman bann jaon, mujhay ALLAH kay hukum say paida kia gaya, taakay main duniya main jaa kar ALLAH ka



 hukum sab main phelaon aur sab ko yeh bataon ke hum sab ko ALLAH kay saaray ahkaam pooray karnay chahiye, mujhay ALLAH nay har woh cheez di jis ki mujhay iss kaam ke liye



zaroorat parr sakti thi, mujhay ALLAH nay Ashraf-Al-Makhlooqat banaya, mujhay Uss Deen main paida kia uss Ummat main…
Continue

Added by ¸,ø¤º°`°º¤ø,¸ Ã Ň Ň Į Ẹ ¸,ø¤º°`° on May 29, 2014 at 2:45pm — 2 Comments

روپ سچوں کا



اورنگزیب عالمگیر کے دربار میں ایک بہروپیا آیا اور اس نے کہا : 

" باوجود اس کے کہ آپ رنگ و رامش ، گانے بجانے کو برا سمجھتے ہیں - 

شہنشاہ معظم ! لیکن میں فنکار ہوں اور ایک فنکار کی حیثیت سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اور میں بہروپیا ہوں - میرا نام کندن بہروپیا ہے - 



اور میں ایسا بہروپ بدل سکتا ہوں آپ کو جو اپنے علم پر بڑا ناز…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 29, 2014 at 1:00pm — 8 Comments

نعل ساز



بغداد میں ایک نوجوان تھا - وہ بہت خوبصورت تھا ، اور اس کا کام نعل سازی تھا - وہ نعل بناتا بھی تھا اور گھوڑے کے سموں پر چڑھاتا بھی تھا - نعل بناتے وقت تپتی بھٹی میں سرخ شعلوں کے اندر وہ نعل رکھتا اور پھر آگ میں اسے کسی " جمور " یا کسی اوزار کے ساتھ نہیں پکڑتا تھا بلکہ آگ میں ہاتھ ڈال کے اس تپتے ہوئے شعلے جیسے نعل کو نکال لیتا اور اپنی مرضی کے مطابق اسے شکل دیتا تھا - لوگ اسے دیکھ کر دیوانہ کہتے اور حیران بھی…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 29, 2014 at 11:54am — 1 Comment

قرآن کیسے پڑھتے ھیں

علامہ اقبال فرماتے ھیں کہ میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیا کرتا تھا.. میرے والد صاحب شیخ نور محمد اکثر میرے پاس سے گزرتے تھے.. ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے:

" اقبال کسی دن تمہیں بتائوں گا کہ قرآن کیسے پڑھتے ھیں.. "…

Continue

Added by °ƻαɦɤα° on May 28, 2014 at 8:52pm — 23 Comments

فضائل اہل بیت

ارشادباری تعالیٰ ہے’’اے رسول فرمادیجیے! اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔ (سورۃ الشورٰی آیت23) جگرگوشہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ کے فضائل ومناقب محاسن ومحامدبے شمارہیں اورکیوں نہ ہوں جبکہ فضائل وکمالات برکات وحسنات کامخزن ومعدن انہی کاگھرانہ ہے جس کسی کوبھی کوئی نعمت ملی ان ہی کاصدقہ اوران ہی کی بدولت ہے۔ جس کو ملا جو ملا ان سے مِلا بٹتی ہے کونین میں نعمت رسولؐ کی…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 28, 2014 at 5:07pm — 11 Comments

لڑکیاں جیسی بھی ہیں، ہماری زندگی کے کینوس کے رنگ انہی کے دم قدم سے کِھلتے ہیں۔۔۔

میں لڑکیوں کے بارے میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ:

ان کی پیدائش پر نہ خوشی منائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ ان کے مرنے پر غم کیا جاتا ہے۔

لڑکیاں بے چاری ساری زندگی اپنے بھائیوں، شوہر اور بچوں کے ہاتھوں استحصال کی نذر…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 28, 2014 at 5:00pm — 9 Comments

کچھ نصیحت مردوں کے لیے .....

کچھ نصیحت مردوں کے لیے .....

ایک شوھر کو چاھیئے کہ وہ اپنی بیوی کو بےحد اھمیت دے.. اسے ایک قیمتی چیز کی طرح سنبھال سنبھال کر رکھے.. اسے بےتوقیر نہ ھونے دے.. نہ خود اولاد کے سامنے اس کی بےعزتی کرے اور نہ کسی کو کرنے دے..

یاد رکھیے ! اس کی بیوی کی عزت اس کی اپنی عزت ھے اور بیوی کی بےعزتی اس کی ذاتی بےعزتی ھے.. جس عورت کو اس کی اولاد کے…

Continue

Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on May 28, 2014 at 11:19am — 11 Comments

♥♥♥fazilat e shab e meraj ♥♥♥

  

         

 

 

Remember me in prayers..

Regards,…

Continue

Added by +6^6( RAPENZIL)+♦ *** on May 26, 2014 at 9:31pm — 1 Comment

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کاجذبہ ملاحظہ فرمائیں...

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کاجذبہ ملاحظہ فرمائیں...

ارشادِ باری تعالٰی.

جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے.

سورۃ آل عمران آیت نمبر92

تفسیر ابنِ کثیر میں اس آیت کی تفسیر میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ مالدار صحابی تھے مسجد کے…

Continue

Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on May 26, 2014 at 5:21pm — 7 Comments

ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ؟......!!!

ﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﻦ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﮐﻮ

ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ

ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﻼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ

ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮞ۔

ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ

ﺍﭼﮭﮯﺍﭼﮭﮯ ﭘﮭﻞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﯾﮟ۔

ﻭﺯﺭﺍﺀ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻋﺠﯿﺐ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ

ﺣﯿﺮﺍﻥ…

Continue

Added by + ꗃᔖᎺrᎺ kᏂᎺn on May 26, 2014 at 4:47pm — 22 Comments

اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات

اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات

اعتماد تمام رشتوں کو جوڑتا ہے، جب ہم کسی کا اعتماد جیت لیتے ہیں تو ہم زندگی میں بھی تیزی سے آگے بڑھتے ہیں، مگر جب ہم پر سے کسی کا اعتماد ختم ہوجاتا ہے تو ہماری پیش رفت بھی سست ہوجاتی ہے- کس کا اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات یہ…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 25, 2014 at 7:47pm — 25 Comments

Monthly Archives

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2011

2010

2009

1999

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

+ More Categorizes

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service