بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے- …
Added by ϝ ι ყ α on June 29, 2018 at 10:28pm — 2 Comments
طلب کا چھین لیا جانا بھی ایک نعمت ہے۔
بسا اوقات انسان خدا سے وہ مانگ لیتا ہے جو اُس کے لئے نہیں ہوتا۔کسی اور کیلئے مخصوص ہوتا ہے۔
ایک چیز یا شخص دنیا میں صرف ایک ہی ہے۔اور وہ دنیا میں کسی ایک ہی شخص کو مل سکتا ہے۔…
Added by ϝ ι ყ α on June 28, 2018 at 11:03am — 5 Comments
پتا ہے کیا? اس نے تمہیں ہی کیوں چنا ہے؟
کیونکہ وہ انھی کو چنتا ہے جن سے وہ کوٸی کام لینا چاہتا ہے. جن کو کوٸی مقام دینا چاہتاہے۔ جن کو اپنے ہاں خاص کرنا چاہتا ہے .جن کو عزت دیناچاہتا ہے۔ جن کو مضبوط بنانا چاہتا ہے. جن کے حوصلوں کو بلند اور ہمتوں کو جواں رکھنا چاہتا ہے. جنھیں تراش کر جوہرِخاص بنانا چاہتاہے ۔جن کو دھوپ میں اسلیے رکھتا…
Added by ϝ ι ყ α on June 15, 2018 at 11:32am — 6 Comments
بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
اس آرٹیکل کا عنوان ہے کہ بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کس طرح جنگ چھیڑ چکا ہے اور اس جنگ میں بھارت کو مسلسل کامیابی مل رہی ہے جب کہ پاکستان…
Added by ϝ ι ყ α on June 13, 2018 at 11:00am — 3 Comments
آقا و مولا حضرت سیدنا امام حسن المجتبی علیہ السلام
خلافت کے زمانے میں جب امام حسن علیہ السلام نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی صلح کروائی تو ایران کے بادشاہوں اور وزیروں نے حضرت امام حسن علیہ السلام کو دعوت پر بلایا ۔ آپ علیہ السلام نے ان کی دعوت قبول کرلی ۔ لہٰذا ایران میں اعلان کردیا گیا نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام تشریف لارہے ہیں ۔ ایران میں حضرت مولا علی مشکلکشاہ علیہ السلام کے عاشق بھی بہت زیادہ تھے جب…
Added by Muhammad Mansha on June 11, 2018 at 1:01pm — 3 Comments
ایک شخص کا ایک بیٹا تھا،
روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے.؟
تو جھٹ سے کہتا کہ دوست کے ساتھ تھا. ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر …
Added by ϝ ι ყ α on June 7, 2018 at 10:26pm — 5 Comments
2021
2020
2019
2018
2017
2016
2015
2014
2013
2012
2011
2010
2009
1999
© 2021 Created by + M.Tariq Malik.
Powered by
Promote Us | Report an Issue | Privacy Policy | Terms of Service
We are user-generated contents site. All product, videos, pictures & others contents on site don't seem to be beneath our Copyrights & belong to their respected owners & freely available on public domains. We believe in Our Policy & do according to them. If Any content is offensive in your Copyrights then please email at m.tariqmalik@gmail.com with copyright detail & We will happy to remove it immediately.
Management: Admins ::: Moderators
Awards Badges List | Moderators Group
All Members | Featured Members | Top Reputation Members | Angels Members | Intellectual Members | Criteria for Selection
Become a Team Member | Safety Guidelines for New | Site FAQ & Rules | Safety Matters | Online Safety | Rules For Blog Post