We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

September 2016 Blog Posts (30)

عشقیہ کہانی

عشقیہ کہانی

پرانی بات ھے ۔ ابھی موبائل فون کا رواج نہیں ایا تھا ۔ یونیورسٹی کے ھاسٹل میں اس زمانے کی پی ٹی سی ایل کے دو فون تھے ۔ جب موقع ملتا ایسے ھی ادھر اُدھر کا نمبر ملاتے کہ شاید کسی مہوش سے بات ھو جائے ۔ ھمارے دو تین دوستوں کی اسی…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:56am — 3 Comments

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:54am — No Comments

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔ ۔عادل صاحب برسوں گاوں چھوڑ کر شہر آ بسے تھے ۔ سرکاری نوکری کرتے رہے ۔ اعلی افسر بن گئے ۔ گاوں سے ناطہ یوں رکھا کہ کبھی عید تہوار پہ گئے ۔ بہن بھائیوں سے ملے ۔ ۔چند گھنٹے رہے پھر لوٹ آئے ۔ ۔

باقی رابطے فون پہ تھے ۔یا شہر کوئی آتا تو انہی کے گھر ٹھہرتا ۔ ۔ذرا بدلے انداز میں…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:44am — No Comments

ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.



ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.. پہلے چار اسلئے کہا تھا کہ ہم چار دوست پارٹیاں اور ہلہ گلہ وغیرہ کرتے تھے لیکن پانچواں عظمت خان تھا جو کہ اکثر پارٹیوں میں شریک نہیں ہوتا تھا۔۔ اسے ہلہ گلہ اور خرچہ کرنا اچھا نہیں لگتا تھا، شاید اسلئے کہ وہ بہت کنجوس تھا۔ ہم اس کو بہت طعنے بھی دیتے تھے لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا تھا۔ پھر بھی بندہ دل کا اچھا تھا اسلئے ہمارے گروپ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:39am — No Comments

بے شک خدا کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہاء کی تھی اور گاڑی کا ائیر کنڈیشن چل رہا تھا کار سے نہ اترنے کی غرض سے سوچا کہ کھانا اب گھر جاکر ہی کھاوں گا....... میرا دبئی میں ایک چھوٹا سا بزنس تھا لیکن ان دنوں کام بالکل نہیں تھا اس لیے گاہکوں کو جاکر ملنا پڑ رہا تھا....... کام نہ ہونے کی وجہ سے پیسوں کی کمی ہوگئی تھی جیب میں صرف دو سو درہم رہ گئے تھے.…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:38am — 1 Comment

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔



ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ

ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “

ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:32am — No Comments

ضرور پڑھیں ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.



ضرور پڑھیں 

ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.

اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. اس گاوں کے دیگر علماء اور اسلامی شخصیات امام صاحب سے ملنے ان کے گھر گئے کہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے، دوران ملاقات امام…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:31am — 2 Comments

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔چوہدری جی کے سامنے میز پر چائے کا کپ رکھا ۔ اور اپنا کپ لے کر فرش پر بیٹھ گیا ۔ ۔

چوہدری جی نے کاغذات میز پر رکھے ۔ میز سے کپ اٹھایا ۔ ۔اک چسکی لی ۔ ۔بولے ۔ ۔…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:29am — No Comments

جی ہاں، زندگی بس اسی کا نام ہے

زندگی کا پہیہ گھومتا رہتا ہے، کبھی اوپر کبھی نیچے، اور اِس پہیے کا سوار اِنسان سمجھتا ہے کہ دنیا اس کے زورِ بازو پر چل رہی ہے۔ جب اِنسان اس کے اوپر ہوتا ہے تو ایک بدمست ہاتھی کی طرح ان لوگوں کو کچلتا چلا جاتا ہے جن کی باری نیچے کی ہوتی ہے۔ بغیر یہ سوچے سمجھے کہ ابھی کچھ ہی دیر میں اس نے بھی نیچے آنا ہے۔ پہیے کا تو کام ہی گھومنا ہے۔ وہ نہیں دیکھتا کہ سوار کون ہے؟ کیا ذات ہے؟ کس مذہب کا ہے؟ قومیت یا رنگ کیا ہے؟ وہ تو بس گھومتا رہتا ہے، کبھی کسی کو اوپر کردیا اور سوار پر زندگی کھلتی چلی گئی تو… Continue

Added by + ! ! ! ! ! " ήόмί on September 1, 2016 at 1:52am — 1 Comment

ڈریوڈستان تحریک، تقسیم ہندوستان کا گم شدہ باب A must read blog to enhance historic knowledge.!

جن دنوں تحریک پاکستان عروج پر تھی انہی دنوں جنوبی ہندوستان میں ’’ڈریوڈ‘‘ نسل کے افراد کی علیحدہٰ ملک حاصل کرنے کی تحریک بھی زوروں پر تھی۔ یہ 1940 کی دہائی کا ذکر ہے جب قائداعظم محمد علی جناح نے انڈین نیشنل کانگریس پر پریشر بڑھانے کے لئے ڈریوڈستان کی تحریک کے رہنما ’’راما سوامی‘‘ کو نہ صرف مسلم لیگ مدراس کے جلسے میں دعوت دی بلکہ مسلم لیگ گارڈز نے انکو باقاعدہ سلامی بھی دی۔ اس کے بعد ذاتی ملاقات میں راما سوامی نے قائداعظم سے ڈریوڈستان کی بھرپور حمایت کے جواب میں پاکستان کی حمایت کا بھی بھرپور… Continue

Added by + ! ! ! ! ! " ήόмί on September 1, 2016 at 1:48am — No Comments

Monthly Archives

2021

2020

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2011

2010

2009

1999

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.