Added by + ! ! ! ! ! " ήόмί on October 31, 2013 at 11:55pm —
1 Comment
Added by + ! ! ! ! ! " ήόмί on October 31, 2013 at 11:30pm —
16 Comments
Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 10:29pm —
13 Comments
Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 10:24pm —
18 Comments
Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 10:22pm —
7 Comments
------- انسان سے بندہ بننے کا نسخہ ---------
انسان سے بندہ بننے کا نسخہ بہت آسان ہے ۔بس کرنا کچھ ایسے ہے کہ جو مل جائے اس پر شکر کر لو۔۔۔جو چھن جائے اس پر افسوس نہ کرو۔۔۔۔۔جو مانگ لے اسے دے دو ۔۔۔۔۔۔جو بھول جائے اسے بھول جاؤ ۔۔۔۔دنیا میں خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہی جانا ہے ۔۔۔۔۔۔بس…
Continue
Added by Invincible® on October 31, 2013 at 9:30pm —
31 Comments
ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔
ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔
اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی دیں۔
سارے کے سارے مصوروں نے یہ تصویر بنانے سے انکار کر دیا۔…
Continue
Added by Invincible® on October 31, 2013 at 9:25pm —
19 Comments
اکثر اوقات ہم لوگ اپنے رشتے داروں یا بہن بھائیوں کے اتنے نزدیک نہیں ہوتے جتنے ہم اپنے دوستوں کے نزدیک ہوتے ہیں۔ ہم اپنے دوستوں سے ہر بات شئیر کرتے ہیں حتٰی کے انتہائی سیکرٹ چیزیں بھی شئیر کر لیتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے کہ جو بات ہم اپنے دوستوں سے شئیر کرتے ہیں اپنے ماں باپ سے نہیں شئیر کر سکتے؟ کیا جنریشن گیپ سچ میں حقیقت ہے؟ کیا واقعی میں ہم اپنی نسلوں کے درمیان فاصلہ بڑھا رہے ہیں؟ ہم سب جانتے ہیں بینک اکاؤنٹ کیا ہوتے ہیں۔ کیسے کھلوائے جاتے ہیں اور ان میں پیسے کیسے جمع…
Continue
Added by Invincible® on October 31, 2013 at 9:22pm —
17 Comments
The quote, “You’re only as good as your last success” should actually be rephrased to, “You’re only as bad as your last failure.”
You can't possibly be a failure every single time.
You'll find success if you…
Continue
Added by Invincible® on October 31, 2013 at 9:09pm —
8 Comments
امامہ گردن موڑ کر اُسے دیکھنے لگی۔
"مجھے یقین تھا تم مجھے کہیں اور نہیں لے جاؤ گے"۔
وہ اِس بات پر ہنسا۔
"مجھ پر یقین تھا ۔ ۔ ۔ کیوں؟ میں تو ایک بُرا لڑکا ہوں۔"
"مجھے تم پر یقین نہیں تھا ۔ ۔ ۔اللہ پر یقین تھا۔"
سالار کے ماتھے پر کچھ بل پڑ گئے۔
"میں نے اللہ…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 8:01pm —
12 Comments
کہتے ہیں ایک بچہ اس گندے پھٹے بوسیدہ بدبودار کمبل کو نہایت سلیقے سے تہہ لگا کر سنبھال رہا تھا جو اس کی والدہ اس کے دادا ابو کو گھر سے علیحدہ ایک کونے میں چارپائی پر لٹا کر اوڑھنے کیلئے دیتی تھی۔ باپ نے پوچھا: بیٹا اس میلے کچیلے گندے کمبل کو اتنا سنبھال سنبھال کر پیک کر کے کیوں رکھ رہے ہو؟ بچے نے معصومیت سے کہا: ابو جان! کل آپ نے بھی تو بوڑھے ہونا ہے، آپ کو بھی اس کی ضرورت پڑے گی، اس لئے میں آج سے ہی اس کو سنبھال کر رکھ رہا ہوں۔ باپ نے یہ سنا تو اس کو ہوش آ…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:53pm —
1 Comment
ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگےد رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے
ايک دن زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گراجہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور اپنے نیچے رکھ لیا۔
ایک دن اس انڈے میں سے ایک پیارا سا ننھا منا عقاب پیدا ہوا جس نے اپنے آپ کو مرغی کا چوزہ سمجھتے ہوئے پرورش پائی اور خود کو مرغی ہی سمجھ کر بڑا…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:50pm —
No Comments
میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واپس آرہا تھا۔ رات کافی ہوچکی تھی اسلیئے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں۔ میں چوک کے پاس پہنچا تو مجھے تھوڑی ہی دور فلائی اوور نظر آ رہا…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:28pm —
3 Comments
کہتے ھیں ایک ملاح کی کشتی لہروں کی نظر ھو گئی اور وہ ایک جزیرے میں پھنس کر رہ گیا.. اس نے جھاڑ جھنکار اکٹھا کر کے ایک جھونپڑا بنایا اور وھیں رھنے لگا..
دن گزرتے رھے اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا..…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:27pm —
3 Comments
اے دنیا کمانے اور اکٹھی کرنے کی حرص میں اپنے رب کو بھولنے والو، دنیا کی دلفریبیاں،رنگینیاں اور عیاشیاں ہمیشہ نہیں رہیں گی۔ جوانی ،صحت اور اٹھکیلیاں کرتے ہوئے جسم کا چنچل پن ہمیشہ نہیں رہے گا۔ میوزیکل پروگراموں میں نوٹ نچھاور کرنے اور لڈی ودھمال کیلئے اٹھے ہوئے تالیاں بجانے والے ہاتھ ڈھلک جائیں گے۔ راہ چلتی عورتوں اور مردوں کوجنسی ہوس سے پرُ اور بیہودہ ویب سائٹس اور فحش پروگرام/فلمیں دیکھنے والی آنکھیں پتھرا جائیں گی۔ میوزک پر تھرکتے ہوئے جسم بے جان ہوجائیں…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:25pm —
1 Comment
ایک دفعہ ایک گدھ اور ایک شاہین بلند پرواز ہو گئےـ بلندی پر ہوا میں تیرنے لگےـ وہ دونوں ایک جیسے ہی نظر آ رہے تھےـ اپنی بلندیوں پر مست، زمین سے بےنیاز، آسمان سے بےخبر، بس مصروفِ پروازـ دیکھنے والے بڑے حیران ہوۓ کہ یہ دونوں ہم فطرت نہیں، ہم پرواز کیسے ہو گئے؟
شاہین نے گدھ سے کہا "دیکھو اس دنیا میں ذوقِ پرواز کے علاوہ اور کوئی بات قابلِ غور نہیں"ـ گدھ نے بھی تکلفاً کہہ دیا "ہاں مجھے بھی پرواز عزیز ہےـ میرے پَر بھی بلند…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:22pm —
1 Comment
بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے
میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟
کہنے لگا حد کرتے ہو میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں ، اگر مجھے…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:20pm —
3 Comments
ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔
ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔
اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی…
Continue
Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:18pm —
4 Comments
اپنی زندگی کو سادہ بنانے ہی سے آپ آزادی حاصل کر سکتے ہیں اور آزاد ہو سکتے ہیں. ایسا نہیں ہوگا تو ارد گرد کے لوگ آپ پر جال پھینک کر آپ کو قید کئے رکھیں گے. جن لوگوں نے ابھی تک اپنے مسائل ہی حل نہیں کئے.ان کے ساتھ رابطہ رکھنے سے کیا فائدہ!
ذرا ایک مشکل اور تکلیف دہ مسئلے…
Continue
Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 6:05pm —
2 Comments
گھر کے آنگن میں ایک بیل اگی ہوئی تھی مکان کی مرمت ہوئی تو وہ نیچے دب گئی - آنگن کی صفائی کراتے ہوئی مالک مکان نے بیل کو کٹوا دیا ، دور تک کھود کر اس کی جڑیں بھی نکلوا دی گئیں
اس کے بعد پورے صحن کو اینٹوں سے پختہ کر دیا گیا ، کچھ عرصہ بعد بیل کی سابقہ جگہ کے پاس ایک نیا واقعہ رونما ہوا ، پختہ اینٹیں ایک مقام پر ابھر آئیں ، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ کسی نے دھکا دے کر انھیں اٹکا…
Continue
Added by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+ on October 31, 2013 at 6:04pm —
4 Comments