جب انسان غصے میں ہو۔ اسے انجام و عواقب کی خبر نہیں رہتی۔ وہ اپنے وقتی جذبے کے سامنے بے بس ہو جاتا ہے۔ اور انہیں لمحو ں کے رد عمل کے طور پر وہ کچھ کر گزرنا چاہتا ہے، جو غالبا ہوش مند ی کے عالم میں نہیں کیا جا نا چا ہیے۔



اقتباس: رضیہ بٹ کی کتا ب “بند ھن”…