شاکر نے خود کشی کا مصمم ارادہ کر لیا تھا۔ وہ شہر سے کچھ دورلکھن سے کانپور جانے والی ریل کی پٹری پر چلا جا رہا تھا۔

آس پاس سے کئی ٹرینیں گزر چکی تھیں۔ کو ، چھِک چھِک کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ بچپن میں یہ آوازیں اسے بہت پسند تھیں۔

وہ اپنے ساتھی لڑکوں کے ساتھ ٹولیاں بنا کر کو چھک چھک کرتا…