.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

All Blog Posts (16,824)

مرد جس سے محبت کرتا ہے

مرد جس سے محبت کرتا ہے....واقعی محبت کرتا ہے اس سے شادی کر لیتا ہے. ""90 فیصد کیسسز میں مرد ایسا نہیں کرتا کیونکہ 90 فیصد کیسسز میں مرد محبت نہیں کرتا , صرف فلرٹ کرتا ہے. ""مگر بعض دفعہ محبت کرنے کے باوجود مرد کچھ مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کر پاتا. ""مرد اور مجبور؟؟؟..........جو مرد خود کو مجبور کہتا ہے وہ جھوٹا ہے."تم انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو......مرد کو جب بھی کسی عورت سے محبت ہوئی ہے .....حقیقی محبت ......تو…

Continue

Added by Sana Sunny ツ on October 14, 2017 at 1:00pm — 3 Comments

پسند اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے

پسند اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے ،

جب تم نے مجھ سے I LOVE YOU کہا تھا یاد ہے جب میں نے تمھیں کتنی باتیں سنا ڈالی تھی کیونکہ میں جانتی تھی تمھیں میں اچھی لگتی ہوں مگر اسکا مطلب یہ نہیں کے تمہیں واقعی مجھ سے محبت ہے میں جانتی تھی تم کبھی مجھ سے شادی نہیں کرو گے کیوں کہ میں نے کبھی تمہارے لفظوں میں محبت محسوس ہی نہیں کی تھی اور مردوں کا ایمان کتنا کمزور ہوتا ہے کون نہیں جانتا بھلا ؟

ہم جسے…
Continue

Added by Sana Sunny ツ on October 14, 2017 at 12:53pm — No Comments

محرم کے بغیر کہیں نہیں آنا جانا



ابا جی ابھی بیٹھنے بھی نہ پائے تھے کہ عفت بولی :

" بابا جی سارے لوگ مجھے اس علاج سے مایوس کراتے ہیں ، میں کیا کروں ؟ "

" ناں ناں پت - مسلمان کو مایوس ہونے کا حکم نہیں - شیطان کا اور کیا کام ہے پت - وہ انسان کو الله کی طرف سے مایوس کراتا ہے - آدمی کا معجزے پر اعتماد ختم کراتا ہے ناں ناں پت مایوسی گناہ ہے گناہ - "



" پر بابا جی "

" پر ور کوئی نہیں پت ........... اوپر والے پر کلی ایمان رکھو - جن کا ایمان مضبوط…

Continue

Added by Sana Sunny ツ on October 14, 2017 at 12:48pm — No Comments

ہم جب بھی کسی شخص سے ملتے ہیں ہم اس شخص کی اچھائیوں پر نظر نہیں کرتے صرف اس کی برائیاں ہی نظر آتی ہیں - شاید ہماری تربیت ہے کچھ اس طرح سے ہوتی ہے -



ہم جب بھی کسی شخص سے ملتے ہیں ہم اس شخص کی اچھائیوں پر نظر نہیں کرتے صرف اس کی برائیاں ہی نظر آتی ہیں - شاید ہماری تربیت ہے کچھ اس طرح سے ہوتی ہے -

مجھے ایک بہت پرانا لطیفہ یاد آ رہا ہے آپ کو بھی سناتا ہوں -ایک میراثی تھا جو بڑا بزرگ آدمی تھا لیکن اس کی بیوی بڑی تنگ تھی اور اسے طعنے دیتی رہتی تھی کہ تو اپنی شکل دیکھ تو کیسے بزرگ ہو سکتا ہے -وہ بیچارہ بھی بڑا پریشان تھا ایک دن مغرب کی نماز ...پڑھنے کے بعد وہ دعا…

Continue

Added by Sana Sunny ツ on October 14, 2017 at 12:45pm — No Comments

احساس اپنا ثبوت آپ ہے ۔

بات دعویٰ کی نہیں بات احساس کی ہے، اور احساس کسی مزید مشاہدے کا محتاج نہیں ہوتا ۔ احساس اپنا ثبوت آپ ہے ۔ جب ہم وادئ احساس میں قدم رکھتے ہیں ، تو بس ، اس سے نکلنا ہمارے بس میں نہیں رہتا ۔ ہم احساس کو قابو کرتے ہیں اور احساس ہمیں قابو کر لیتا ہے ۔احساس شائد اپنی ہی آواز میں اپنا نوحہ بھی ہے اور اپنا قصیدہ بھی ۔ اس آواز کو جتنا بند کرو، یہ اتنی ہی سربلند ہوتی ہے ۔ یہ آواز ہی طلسمِ ہوشربا ہے ۔ یہ آواز آہ و فغانِ نیم شب کا پیغام بھی لاتی ہے اور حرفِ رائیگاں بھی نوشت کرتی ہے۔ خاموشی میں ، رات کے…

Continue

Added by Sana Sunny ツ on October 14, 2017 at 12:27pm — No Comments

""dua of new islamic year ""

Added by + " *• paro •* " on September 21, 2017 at 11:23pm — No Comments

نسواریات ۔۔۔

ھمارے اوپر ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے جب ہم بچے ہوا کرتے تھے اور ایک بہت مشہور کارٹون "پاپائی دی سیلر مین" بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے۔پسندیدگی کی  ایک وجہ یہ بھی تھی، کہ وہ طاقت حاصل کرنے کے لئے پالک کھا لیتا اور بس پھر۔۔ اسکا کوئی دشمن اسکے آگے نہ ٹکتا تھا اور وہ انکی خوب دھلائی کیا کرتا تھا۔ ۔انہی دنوں کی بات ہے کہ ہم نے کچھ مزدوری کرنے والے حضرات کو دیکھا کہ جب وہ ادھ موئے ہونے لگتے تھے، تو کافی…
Continue

Added by ▓▒░Farrukh░▒▓ on September 17, 2017 at 10:00pm — 2 Comments

“Eman,Itehad ,Tnazeem”

"Wa,ta,simu bihablillahi jamiyan wala tafarraqu(suraH Alimran)"

"aur sab mil kar ALLAH ki rassi ko mazbuti se thaam lo aur tafraqe may mat parro”



Wo soch jo kisi imarat ki tameer may pehli ent ka kaam karey us imarat ki bunyad hay.Issi soch par us imarat key qayam ka inhesar hay.bunyad jitni mazboot ho imarat utni hi paydaar hoti hay.Pakistan ki imarat k qayam may jis soch ne…
Continue

Added by Sofia Arslan Khan on September 13, 2017 at 3:01pm — No Comments

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

تیری غلامی
کرتے ہیں ۔ ۔ تبھی تو ہیں
تجھ سے سوالی

ماخوذ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (1:5)

Added by massom chanda on September 10, 2017 at 8:44pm — 3 Comments

~~Rishtay or Rastay~~

Added by + " *• paro •* " on September 5, 2017 at 11:40pm — 4 Comments

ساون کے اس موسم میں۔۔۔

ساون کے اس موسم میں

کیا معلوم، کب، کس جگہ پر؟

بادل گرجے، بارش برسے

چھتری ساتھ میں رکھ لیتا ہوں

نکلوں میں جب بھی گھر سے

لیکن اکثر یوں ہوتا ہے

جھٹ سے بادل آ جاتے ہیں

جھٹ سے بارش ہو جاتی ہے

چھتری کھلنے سے پہلے ہی

بارش مجھے بھگو جاتی ہے

تم بھی اکثر یوں کرتے ہو

کیا معلوم، کب، کس جگہ پر؟

اچانک ہی سے آ جاتے ہو

ہر بار میری سنے بنا ہی

اپنا سب سنا…

Continue

Added by Stranger on September 1, 2017 at 12:30pm — 1 Comment

عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا

عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا

خبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا



یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا

ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا



یہ تیر دل میں مگر بے سبب نہیں اترا

کوئی تو حرف لب چارہ گر سے نکلا تھا



یہ اب جو آگ بنا شہر شہر پھیلا ہے

یہی دھواں مرے دیوار و در سے نکلا تھا



میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا

کہ دل کا زہر…

Continue

Added by Stranger on August 31, 2017 at 11:30pm — No Comments

سوئے فلک نہ جانب مہتاب دیکھنا

سوئے فلک نہ جانب مہتاب دیکھنا

اس شہر دل نواز کے آداب دیکھنا



تجھ کو کہاں چھپائیں کہ دل پر گرفت ہو

آنکھوں کو کیا کریں کہ وہی خواب دیکھنا



وہ موج خوں اٹھی ہے کہ دیوار و در کہاں

اب کے فصیل شہر کو غرقاب دیکھنا



ان صورتوں کو ترسے گی چشم جہاں کہ آج

کمیاب ہیں تو کل ہمیں نایاب دیکھنا



پھر خون خلق و گردن مینا بچائیو

پر چل پڑا ہے ذکر مے ناب…

Continue

Added by Stranger on August 30, 2017 at 11:30pm — No Comments

Achi Soch

Image result for aqwal zareen

Added by Nadia on August 30, 2017 at 2:01pm — No Comments

گوگل کا سمارٹ ہیڈفون متعارف کرانے کا فیصلہ

نیویارک : مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے سمارٹ ہیڈفون لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد گوگل اس میدان میں بھی ایپل اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں آ جائے گا۔ ایپل کے ائیرپوڈز اس وقت مارکیٹ میں کافی مقبول ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوگل سمارٹ ہیڈ فونز پر کام کر رہا ہے۔ ان سمارٹ ہیڈ فونز کا نام بسٹو(Bisto) ہوگا۔یہ ہیڈفون گوگل اسسٹنٹ کی مدد سے مختلف کام سرانجام دیں گے۔ ان ہیڈفون…

Continue

Added by Stranger on August 29, 2017 at 12:00pm — No Comments

مثالی تحریر:

: ﺍﯾﮏ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﻓﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ۔ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﯿﻨﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺑﭩﻮﺍ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﻠﺪﯼ ﭘﮩﻨﭽﻮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻓﻮﺭﺍً ﮨﯽ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺳﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﻣﺎﺳﮏ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﯿﺰ ﺍﺛﺮ ﺩﻭﺍﺅﮞ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﺛﺮ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮍﮬﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﺎ۔ ﯾﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﺎﺭ ﮔﮭﻨﭩﮯ…

Continue

Added by Mian Shami on August 28, 2017 at 10:01pm — 3 Comments

بھوک کے شکار ممالک٬ پاکستان 107 نمبر پر

دنیا کے 118 ترقی پذیر ممالک میں بھوک کی صورتحال سے متعلق ترتیب دی گئی فہرست میں پاکستان 107 نمبر پر ہے جب کہ افغانستان کے علاوہ خطے کے دیگر ممالک میں صورتحال پاکستان سے بہتر بتائی گئی ہے۔



وائس آف امریکہ کے مطابق امریکہ میں قائم "انٹرنیشنل فوڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ" کی طرف سے منگل کو "گلوبل ہنگر انڈیکس 2016ء" جاری کیا گیا، جس کے مطابق ترقی پذیر ممالک کو صفر سے 100 کے درمیان پوائنٹس دیتے ہوئے فہرست میں ان کی درجہ بندی کو ظاہر کیا گیا۔

 …

Continue

Added by Stranger on August 25, 2017 at 10:03am — No Comments

**~Anmol Heery~**

Added by + " *• paro •* " on August 24, 2017 at 11:23pm — 1 Comment

اے زندگی ۔ ۔ ۔۔

اے زندگی تو بہت خوبصورت مگر تلخ ہے۔ 

تیری خوشیاں خواب اور دکھ…
Continue

Added by massom chanda on August 23, 2017 at 12:29pm — 3 Comments

Monthly Archives

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2011

2010

2009

1999

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Latest Activity

ąƮƮɨƮµȡƹ ƙɨŁŁƹř posted a video

Tareyaan De Des ( Whatsapp status) | Prabh Gill | Maninder Kailey | Desi Routz | Sukh Sanghera 2017

Song - Tareyaan De Des Artist - Prabh Gill Lyrics - Maninder Kailey Music - Desi Routz Video - Sukh Sanghera Label - Speed Records Like || Share || Spread ||...
13 minutes ago
+ "JắṽằḮḋ ℬṧIT"+ posted a video

Guru Randhawa : Lahore Song OFFICIAL LYRICS WITH SONG !!

THIS VIDEO CONTAINS OFFICIAL LYRICS OF Guru Randhawa : Lahore SONG !! ➥LYRICS :- O lagdi Lahore di aa Jis hisaab naa’ hansdi aa O lagdi Punjab di aa Jis hisa...
13 minutes ago
ٹمبکٹو joined + M.Tariq Malik's group
28 minutes ago
muhammadsalmankhan posted photos
34 minutes ago
Profile Icon4 members updated their profile photos
ThumbnailThumbnailThumbnailThumbnail
38 minutes ago
Profile IconHasnainmuaawiyah@gmail.com, Muhammad Muaz, azka saleem and 11 more joined Virtual University of Pakistan
44 minutes ago
+ ! zεε replied to + ''AS'''s discussion Dupata...
57 minutes ago
bcvu786 replied to Manza Ali's discussion PAK 301-Midterm_Solved Paper by Refrence_ Manza Ali _2012 in the group PAK301 Pakistan Studies
1 hour ago

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service