Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


=**Thinking Mind**'s Blog – April 2014 Archive (4)

سلطان محمود غزنوی اور شہید کا بیٹا

رات کا پچھلا پہر تھا۔ دنیا میٹھی نیند میں تھی، دو آدمی اپنی نیند قربان کرکے شہر کا گشت لگا رہے تھے۔ ایسے میں انہیں چوک میں کوئی کھڑا نظر آیا۔ وہ سرکاری لیمپ کے نیچے کھڑا تھا۔

یہ اس کے نزدیک پہنچے تو معلوم ہوا، وہ دس بارہ سال کا ایک لڑکا ہے۔ انہوں نے دیکھا، وہ اپنا سبق یاد کر رہا تھا۔ ان میں سے ایک نے…

Continue

Added by =**Thinking Mind** on April 26, 2014 at 9:18am — 2 Comments

"عام عورت اور طوائف میں فرق "

عام بھولی بھالی عورت اور طوائف میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ہوتی تو دونوں عورتیں ہی ہیں پھر کیوں عام عورت ایک پاکیزہ محبت کے بعد ٹوٹ جاتی ہے؟

اور کیوں طوائف ایک کے بعد ایک تعلق بنائے جاتی ہے اور پھر بھی خود کو ٹوٹنے نہیں دیتی؟…

Continue

Added by =**Thinking Mind** on April 24, 2014 at 11:57am — 1 Comment

"Poverty" .......غربت کی عظمت.......

"میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے۔۔ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔۔کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔۔کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔۔

‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور سائل کو دے دیتے اور…

Continue

Added by =**Thinking Mind** on April 20, 2014 at 11:09am — 13 Comments

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service