We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+ شرارتی ` کا کا's Blog (30)

اللہ کے چھوڑے ہوئے کتے

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں

گشت کررہی تھی کہ

ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔

پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟

جواب آیا:

ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔

اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔

عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔

شہزادی

مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی:

کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟

عالم:

یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں

شہزادی:

کیا تمہارا ایمان نہیں کہ

اللہ جسے چاہے غالب کرتا… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 26, 2019 at 4:48am — No Comments

آج کا دن مارگریٹ مارکوس کے نام

آج کا دن مارگریٹ مارکوس کے نام



وہ 23 مئی 1934ء کو نیویارک کے ایک جرمن یہودی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس کا نام Margret Marcus رکھا گیا۔ انتہائی ذہین، حساس اور کم گو مارگریٹ کو زمانہ طالبعلمی ہی سے مختلف مذاہب جاننے کا شوق پیدا ہو گیا دوسری جنگ عظیم کے دنوں میں وہ ایک مقامی سکول کی طالبہ تھی۔ ایک طرف اسے اپنے والدین کے وطن جرمنی میں ایڈولف ہٹلر کے مظالم کے بارے میں پتہ چلتا، ہولوکاسٹ کی تصاویر دیکھتی اور پریشان ہو جاتی لیکن دوسری طرف فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھے یہودی ظلم پر وہ ننھی لڑکی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 24, 2019 at 9:19am — No Comments

اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے۔

لباس تن سے اتار دینا

کسی کو بانہوں کے ہار دینا

پھر اس کے جذبوں کو مار دینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

گناہ کرنے کا سوچ لینا

حسین پریاں دبوچ لینا

پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

کسی کو لفظوں کے جال دینا

کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا

پھر اس کی عزت اچھال دینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

اندھیر نگری میں چلتے جانا

حسین کلیاں… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 9:27pm — 2 Comments

”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“

#حضرت_سلیمان_عليه_السلام

نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لیے

نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، مینڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ،



سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 9:04pm — 2 Comments

بیس کلو خالص دودھ بنانے کا آسان طریقہ

20 کلو خالص دودھ بنانے کا آسان طریقہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 کلو پانی جوہڑ کا + 2 کلو سوکھا دودھ+ 1 کلو سنگھاڑے کا آٹا + 1 کلو سستا والا گھی + 1 کلو سستا والا صرف ۔۔۔۔۔ مدھانی سے 20 منٹ ان سب چیزوں کو نیلے ڈرم میں پھنٹیں ۔۔۔ خالص دودھ تیار ہے ۔۔۔ 90 روپے کلو قسم کھا کر بیچیں کہ اس میں پانی جیسی نامعقول شے کی ملاوٹ ہرگز ہرگز نہیں ہے ۔۔۔ !

ان اجزاء سے خالص تیار دودھ کی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 6:39pm — 1 Comment

کل اور آج

وہ پینٹیم 4 جو سٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا ‘آج کسی کو یاد ہی نہیں ؛

حالانکہ صرف چھ سات سال پہلے ہم میں سے اکثر کے پاس ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر تھے‘ آئے دن پاور فیل ہوجاتی تھی‘ سی ڈی روم خراب ہوجاتا تھا۔

اُن دنوں کمپیوٹر ٹھیک کرنے والے 'انجینئر‘ کہلاتے تھے‘ آج کل مکینک کہلاتے ہیں۔

تھوڑا اور پیچھے چلے جائیں تو فلاپی ڈسک کے بغیر کام نہیں چلتا تھا‘ فلاپی اپنی مرضی کی مالک ہوتی تھی‘ چل گئی تو چل گئی ورنہ میز پر کھٹکاتے رہیں کہ شاید کام بن جائے۔

یہ سب کچھ ہم سب نے اپنی آنکھوں کے سامنے تیزی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 4:45am — 1 Comment

عورت کمزور نہیں

“عورت کو کمزور اور بزدل سمجھنے والے ضرور پڑھیں”



ننگے بدن والا۔۔



آئیں تاریخ میں چلتے ہیں۔



ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار بن ازور ؓ کے نام سے جانتی تھی۔

یہ ایک ایسے انسان تھے کہ اس دور میں دشمن ان کے نام سے کانپ اٹھتے تھے اور ان کی راہ میں آنے سے کتراتے تھے۔

جنگ ہوتی تھی تو سارےدشمن اور فوجیں زرہ اور جنگی لباس پہن کر جنگ لڑتے تھے۔

لیکن آفریں حضرت ضرار ؓ زرہ تو درکنار اپنا کرتا بھی اتار دیتے تھے۔

لمبے بال لہراتے چمکتے بدن کے ساتھ جب میدان میں اترتے… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 15, 2019 at 9:23pm — 2 Comments

کون سی موسیقی حرام ہے.

کسی شخص نے ایک دانا سے پوچھا

کون سی موسیقی حرام ہے

اس دانا نے جواب دیا

امیروں کے برتنوں مین بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز حرام ہے جو کسی غریب کے قانوں تک پہنچے ۔



کچھ لوگ اپنی افطاری کی اور دعوت وغیرہ کی پکچرز فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو کسی غریب کو کھانا کھلاو اس وقت جبکہ مسلمان روزے سے ہیں اور رمضان کے خیر وبرکت سے مستفید ہورہے ہیں،

اُنہیں چاہیے کہ اس کے برکات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی کوشش کریں،

عمل خیر میں حصہ… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 15, 2019 at 9:20pm — 1 Comment

*"کاش کے وہ جہالت پھر لوٹ آئے !!*

*"کاش کے وہ جہالت پھر لوٹ آئے !!*





ہم نے جب اپنے معاشرے میں آنکھ کھولی تو ایک خوبصورت جہالت کا سامنا ہوا ہمارا گاوں بجلی گیس اور ٹیلی فون جیسی سہولتوں سے تو محروم تھا لیکن اطمینان اس قدر تھا جیسے زندگی کی ہر سہولت ہمیں میسر ہو کائنات کی سب سے خوبصورت چیز جو میسر تھی وہ تھی محبت کوئی غیر نہیں تھا سب اپنے تھے ۔ نانیال کی طرف والے سب مامے، ماسیاں، نانے نانیاں ہوا کرتی تھیں ۔ ددیال کی طرف والے سارے چاچے چاچیاں، پھوپھیاں دادے دادیاں ہوا کرتی تھیں!

یہ تو جب ہمیں نیا شعور ملا تو… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on January 28, 2018 at 10:53am — 4 Comments

رازق رازق تو ہے رازق۔

Copied:-

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے دیتی۔ آپ دکان پر آ کر سب سے پہلے وہ چٹ کھولتے۔ بیوی نے جو چیزیں لکھی ہوتیں۔ اُن کے سامنے اُن چیزوں کی قیمت درج کرتے، پھر اُن کا ٹوٹل کرتے۔ پھر اللہ سے دعا کرتے کہ یااللہ! میں صرف تیرے ہی حکم کی تعمیل میں تیری عبادت چھوڑ کر یہاں دنیا داری کے چکروں میں آ… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on January 28, 2018 at 10:47am — 3 Comments

*"کاش کے وہ جہالت پھر لوٹ آئے !!*

*"کاش کے وہ جہالت پھر لوٹ آئے !!*





ہم نے جب اپنے معاشرے میں آنکھ کھولی تو ایک خوبصورت جہالت کا سامنا ہوا ہمارا گاوں بجلی گیس اور ٹیلی فون جیسی سہولتوں سے تو محروم تھا لیکن اطمینان اس قدر تھا جیسے زندگی کی ہر سہولت ہمیں میسر ہو کائنات کی سب سے خوبصورت چیز جو میسر تھی وہ تھی محبت کوئی غیر نہیں تھا سب اپنے تھے ۔ نانیال کی طرف والے سب مامے، ماسیاں، نانے نانیاں ہوا کرتی تھیں ۔ ددیال کی طرف والے سارے چاچے چاچیاں، پھوپھیاں دادے دادیاں ہوا کرتی تھیں!

یہ تو جب ہمیں نیا شعور ملا تو… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on January 28, 2018 at 9:55am — No Comments

ڈارک ویب کیا ہے ؟

ڈارک ویب کیا ھے؟



کیا آپ جانتے ہیں؟



آپ جو انٹرنیٹ دن رات چلاتے ہیں، اس کے متعلق کتنی معلومات ہیں آپ کو؟؟؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ جتنا انٹرنیٹ آپ روز استمعال کرتے ہیں وہ کل انٹرنیٹ کا صرف چار فیصد ھے---؟ جی ہاں! اور اسے Surface web یا lightweb کہتے ہیں---!

اس کے بعد نمبر آتا ھے deeb web کا، جو کل انٹرنیٹ کا باقی 96% ھے----! اور یہ آپکے استعمال میں موجود Surface web سے 5000 ہزار گنا بڑا اور وسیع ھے، اس میں Surface web استعمال کرنے والے ہر شخض، ہر ادارے اور ہر حکومت کی ہر… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on January 23, 2018 at 10:02am — 4 Comments

عورت کا پردہ...

عورت کا پردہ... 

بچپن میں کزن نے چھیڑا .. ماں نے سمجھایا پردہ رکھو بھائی ہے بھائی ہے .. ماموں کا بیٹا ہے . چچا زاد ہے .

کچھ سال گزرے تو سکول کالج کے رستے میں کھڑے لڑکوں نے آوازے کسے .. ماں کو شکایت کی تو ماں نے کہا پردہ رکھو .. بھائیوں کو پتا لگا تو ایسا نہ ہو غیرت میں کوئی مسئلہ بن جائے . پردہ رکھو ..

اگر باپ بھائی تک بات چلی بھی…

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on August 18, 2016 at 10:30pm — 3 Comments

Meri Maan Mar gaye.........

Added by + شرارتی ` کا کا on June 3, 2016 at 7:09pm — No Comments

'' اللّٰہ تمہارا خاتمہ بالخیر کرے''

سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔ تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص محلے کی مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے بتایا: امام مسجد نے کہا فون نمبر یاد ہے تو پھر اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو۔

اگلے روز اس شخص نے…

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on June 3, 2016 at 7:04pm — No Comments

ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻏﻔﻠﺖ ﮐﺮﻧﺎ

ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻏﻔﻠﺖ ﮐﺮﻧﺎ

________ﺑﮩﻨﯿﮟ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﮞ

ﺍﮐﺜﺮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ، ﻓﺎﺟﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻧﻤﺎﺯ

ﺷﻮﮨﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﻣﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ

ﮐﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﯾﺎ

ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺗﺮﯼ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ

ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻋﻮﺭﺕ

ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮐﺎ

ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ…

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on June 3, 2016 at 7:02pm — No Comments

*یہ سوکھی چھڑی تو میں اپنے بچپن سے دیکھ رہا ہوں ۔





*یہ سوکھی چھڑی تو میں اپنے بچپن سے دیکھ رہا ہوں ۔ 

مجھے اچھی طرح یاد ہے ، کہ شام کے وقت وہ تمام بوڑھے جو ہمارے محلے میں رہتے تھے ،

عصر کی نماز پڑھنے نکلتے ، تو ایک دوسرے کو اپنے پوتے یا نواسوں کے ذریعے بلاتے اور مسجد کی طرف روانہ ہوتے ، کچھ سوکھی چھڑی کا سہارا لیتے اور کچھ اپنے اعضاء کی جاتی ہوئی توانائی کو روک کر چھڑی کے بغیر چلتے ، …

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 27, 2016 at 5:51pm — No Comments

اس لیے تعلیم اور شعور پہلے. .شادی بعد میں.

دو عورتوں کی کہانی ..

یہ میری دو مریض خواتین کی کہانی ہے جو تقریبا ایک ہی وقت میں دوران حمل چیک اپ کے لیے میرے پاس آتی رہیں .. پھر حالات کے الٹ پھیر کا شکار ہوئیں. . دنیا نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا. .کبھی ان کے اپنے الفاظ میں اور کبھی دنیا کی زبان سے مجھ تک پہنچتا رہا. .آج آپ بھی پڑھ لیں ..



- شاید آپ میں سے کچھ ایسا کچھ اپنے اردگرد بھی دیکھ سکے ..

-…

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 27, 2016 at 5:44pm — No Comments

یہ مصور ہے تو بہت ہی امیر مگر ہے انتہائی بخیل اور کنجوس۔





چھوٹے سے گاؤں کا رہنے والا یہ بوڑھا مصور ایسے خوبصورت مناظر تخلیق کرتا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے۔ اس مفلس گاؤں کے غریب غرباء تو بس یہی اور اتنا ہی جانتے تھے کہ باہر کے شہروں سے مالدار رئیس لوگ ہی آ کر اس مصور کی تصویریں خریدتے تھے اور بہ مصور بہت کماتا تھا۔



ایک دن گاؤں کا ایک مفلوک الحال آدمی اس مصور کے پاس گیا اور کہا؛ تو بڑے پیسے کماتا ہے، کیا ہی اچھا ہو کہ اپنے پیسوں سے کچھ اس گاؤں کے…

Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 27, 2016 at 5:34pm — 1 Comment

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service