We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

+ شرارتی ` کا کا's Blog – May 2019 Archive (8)

اللہ کے چھوڑے ہوئے کتے

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں

گشت کررہی تھی کہ

ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔

پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟

جواب آیا:

ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔

اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔

عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔

شہزادی

مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی:

کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟

عالم:

یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں

شہزادی:

کیا تمہارا ایمان نہیں کہ

اللہ جسے چاہے غالب کرتا… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 26, 2019 at 4:48am — No Comments

آج کا دن مارگریٹ مارکوس کے نام

آج کا دن مارگریٹ مارکوس کے نام



وہ 23 مئی 1934ء کو نیویارک کے ایک جرمن یہودی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس کا نام Margret Marcus رکھا گیا۔ انتہائی ذہین، حساس اور کم گو مارگریٹ کو زمانہ طالبعلمی ہی سے مختلف مذاہب جاننے کا شوق پیدا ہو گیا دوسری جنگ عظیم کے دنوں میں وہ ایک مقامی سکول کی طالبہ تھی۔ ایک طرف اسے اپنے والدین کے وطن جرمنی میں ایڈولف ہٹلر کے مظالم کے بارے میں پتہ چلتا، ہولوکاسٹ کی تصاویر دیکھتی اور پریشان ہو جاتی لیکن دوسری طرف فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھے یہودی ظلم پر وہ ننھی لڑکی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 24, 2019 at 9:19am — No Comments

اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے۔

لباس تن سے اتار دینا

کسی کو بانہوں کے ہار دینا

پھر اس کے جذبوں کو مار دینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

گناہ کرنے کا سوچ لینا

حسین پریاں دبوچ لینا

پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

کسی کو لفظوں کے جال دینا

کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا

پھر اس کی عزت اچھال دینا

اگر محبت یہی ہے جاناں

تو معاف کرنا

مجھے نہیں ہے

اندھیر نگری میں چلتے جانا

حسین کلیاں… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 9:27pm — 2 Comments

”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“

#حضرت_سلیمان_عليه_السلام

نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لیے

نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، مینڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ،



سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 9:04pm — 2 Comments

بیس کلو خالص دودھ بنانے کا آسان طریقہ

20 کلو خالص دودھ بنانے کا آسان طریقہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 کلو پانی جوہڑ کا + 2 کلو سوکھا دودھ+ 1 کلو سنگھاڑے کا آٹا + 1 کلو سستا والا گھی + 1 کلو سستا والا صرف ۔۔۔۔۔ مدھانی سے 20 منٹ ان سب چیزوں کو نیلے ڈرم میں پھنٹیں ۔۔۔ خالص دودھ تیار ہے ۔۔۔ 90 روپے کلو قسم کھا کر بیچیں کہ اس میں پانی جیسی نامعقول شے کی ملاوٹ ہرگز ہرگز نہیں ہے ۔۔۔ !

ان اجزاء سے خالص تیار دودھ کی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 6:39pm — 1 Comment

کل اور آج

وہ پینٹیم 4 جو سٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا ‘آج کسی کو یاد ہی نہیں ؛

حالانکہ صرف چھ سات سال پہلے ہم میں سے اکثر کے پاس ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر تھے‘ آئے دن پاور فیل ہوجاتی تھی‘ سی ڈی روم خراب ہوجاتا تھا۔

اُن دنوں کمپیوٹر ٹھیک کرنے والے 'انجینئر‘ کہلاتے تھے‘ آج کل مکینک کہلاتے ہیں۔

تھوڑا اور پیچھے چلے جائیں تو فلاپی ڈسک کے بغیر کام نہیں چلتا تھا‘ فلاپی اپنی مرضی کی مالک ہوتی تھی‘ چل گئی تو چل گئی ورنہ میز پر کھٹکاتے رہیں کہ شاید کام بن جائے۔

یہ سب کچھ ہم سب نے اپنی آنکھوں کے سامنے تیزی… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 16, 2019 at 4:45am — 1 Comment

عورت کمزور نہیں

“عورت کو کمزور اور بزدل سمجھنے والے ضرور پڑھیں”



ننگے بدن والا۔۔



آئیں تاریخ میں چلتے ہیں۔



ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار بن ازور ؓ کے نام سے جانتی تھی۔

یہ ایک ایسے انسان تھے کہ اس دور میں دشمن ان کے نام سے کانپ اٹھتے تھے اور ان کی راہ میں آنے سے کتراتے تھے۔

جنگ ہوتی تھی تو سارےدشمن اور فوجیں زرہ اور جنگی لباس پہن کر جنگ لڑتے تھے۔

لیکن آفریں حضرت ضرار ؓ زرہ تو درکنار اپنا کرتا بھی اتار دیتے تھے۔

لمبے بال لہراتے چمکتے بدن کے ساتھ جب میدان میں اترتے… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 15, 2019 at 9:23pm — 2 Comments

کون سی موسیقی حرام ہے.

کسی شخص نے ایک دانا سے پوچھا

کون سی موسیقی حرام ہے

اس دانا نے جواب دیا

امیروں کے برتنوں مین بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز حرام ہے جو کسی غریب کے قانوں تک پہنچے ۔



کچھ لوگ اپنی افطاری کی اور دعوت وغیرہ کی پکچرز فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو کسی غریب کو کھانا کھلاو اس وقت جبکہ مسلمان روزے سے ہیں اور رمضان کے خیر وبرکت سے مستفید ہورہے ہیں،

اُنہیں چاہیے کہ اس کے برکات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی کوشش کریں،

عمل خیر میں حصہ… Continue

Added by + شرارتی ` کا کا on May 15, 2019 at 9:20pm — 1 Comment

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.