Imaan Yousaf's Blog (4)

کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟

سوال نمبر : 1 جنت کہاں ہے؟ 

جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چهت عرش رحمن ہے.

سوال نمبر 2: جہنم کہاں ہے؟ …

Continue

Added by Imaan Yousaf on December 8, 2015 at 11:41pm — 11 Comments

انسانی زندگی اور بڑھاپا



انسان جب جنم لیتا ہے تو نہایت بے بس و لا چار ہوتا ہے پھر چلنے پھرنے بولنے کو پہنچتا ہے اسکی لاچاری اور بے بسی یہاں بھی اس کے ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہے اور اس سب کے دوران کائنات کے رشتوں کا حسین امتزاج جو والدین کی صورت ہوتا ہے ایک سائبان کی ماند…

Continue

Added by Imaan Yousaf on November 19, 2015 at 12:01pm — 10 Comments

زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

روٹی کمانا ، شادی کرنا اور بچون کی پرورش کرنا؟؟؟ یا عورت ، کھانے اور عیاشی کے پیچھے بھاگنا؟؟؟

یا پھر زندگی کامقصد پیسہ اور صرف پیسہ کمانا ہے۔۔۔؟؟

زندگی اجنبی بنتی جا رہی ہے۔۔۔

ہم زندگی جیتے ہیں یا زندگی ہمیں جیتی ہے؟؟؟

زندہ لاشون کی طرح۔۔۔ اسی پیسے ، عیاشی اور تفریح کی حرص میں

وہی روٹین وہی…

Continue

Added by Imaan Yousaf on November 15, 2015 at 12:05pm — 6 Comments

یہ قصے کس کی پیداوار ہیں؟؟؟

قصہ نمبر ک1: ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی سے اپنے بیٹے کی شادی کردیں لیکن ہماری بیٹی تو ابھی پڑھ رہی ہے.

قصہ نمبر 2:

لڑکی تو اچھی ہے لیکن بیوہ ہے اور ایک بیٹا بھی ہے اسکا.

قصہ نمبر 3:

لڑکی اچھی ہے لیکن عمر میں ایک سال بڑی ہے.…

Continue

Added by Imaan Yousaf on November 13, 2015 at 10:52pm — 6 Comments

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service