Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

+ ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +'s Blog (6)

‏مٹی

‏مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے ... توڑنے والے کو نہیـــــــــں ... غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ... اتنا مشکل نہیـــــــــں ہوتا ... جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے ......!!!

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on February 2, 2021 at 8:35am — 2 Comments

#رقیب_سے



آکے وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے

جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا

جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے

دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا

آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر

اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے

کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کے

جس کی آنکھوں نے بے سود عبادت کی…

Continue

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on February 2, 2021 at 8:32am — No Comments

دل کی طرف حجاب تکلف اٹھا کے دیکھ

دل کی طرف حجاب تکلف اٹھا کے دیکھ

آئینہ دیکھ اور ذرا مسکرا کے دیکھ

اس دور میں یہ طرز جفا آزما کے دیکھ

دل کے بجائے دل کے سکوں کو مٹا کے دیکھ

تسلیم کی نظر سے کرشمے رضا کے دیکھ

بیگانگی دوست کو اپنا بنا کے دیکھ

اس شورش حیات کو حد سے بڑھا کے…

Continue

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on February 2, 2021 at 8:32am — No Comments

بات سنو

ہم نے کب گستاخی کرنی ہوتی ہے

اس نے اپنی مرضی کرنی ہوتی ہے

دیکھ ہی لیتے کچھ دن اور تعلق کو

ایک تو تم نے جلدی کرنی ہوتی ہے

اس نے اپنی بات مکمل اور ہم نے

آگے سے خاموشی کرنی ہوتی ہے

سب کہتے ہیں یار محبت غلطی ہے

سب لوگوں نے…

Continue

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on February 2, 2021 at 8:30am — No Comments

فیصلہ

‏حقوق اللہ میــــــــں معافی شرط ہے ... اور حقوق العباد میــــں تلافی ضروری ہے ... معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا ... اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میــــں ہی کروا کے جائیــــں ... بیشک حشر کا معاملہ بہت ہی نازک ترین ہے .......!!!

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on February 2, 2021 at 8:29am — No Comments

جون ایلیا

جی ہی جی میں جل رہی ہوگی

چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی

چاند نے تان لی ہے چادرِ ابر

اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی

سو گئی ہوگی وہ شفق اندام

سبز قندیل جل رہی ہوگی

سرخ اور سبز وادیوں کی طرف

وہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی

چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر

اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی

پیڑ کی چھال سے رگڑ کھا کر

وہ تنے سے پھسل رہی ہوگی

نیلگوں جھیل ناف تک پہنے

صندلیں جسم مل رہی…

Continue

Added by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ + on January 29, 2021 at 3:47pm — No Comments

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service