+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution |
+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More |
جن عاشق / عاشق جنات:
آج کل جو مسئلہ بہت کثرت سے سامنے آرہا ہے وہ جنات کا انسانوں سے عشق و محبت کا معاملہ ہے۔کبھی کسی لڑکے/ مرد پر جن لڑکی/عورت عاشق ہوتی ہے تو کبھی کسی لڑکی/عورت پر کوئی جن لڑکا/مردعاشق…
ContinueAdded by Ur's AB's on November 30, 2019 at 8:42pm — 4 Comments
Added by Ur's AB's on November 8, 2019 at 8:27pm — 4 Comments
اسلام علیکم
ذیادہ تر جادو جنات کے ذریعے کیا جاتا ھے جادوگر جب جن کے زریعے جادو بھیجتا ھے تو وہ فوراً جسم میں داخل نہیں ہوتا بلکہ ان حالتوں کا انتظار کرتا ھے
، شدید غصہ…
Added by Ur's AB's on November 6, 2019 at 9:00pm — 2 Comments
Added by Ur's AB's on March 20, 2019 at 9:55pm — 6 Comments
Added by Ur's AB's on September 17, 2018 at 10:10pm — 1 Comment
فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی ویب سائٹ کا استعمال صارفین کیلئے ذہنی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اس بات کا اعتراف ہے کہ کمپنی کو اُن نقادوں کے زبردست دبائو کا سامنا ہے جو معاشرے پر سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ اثرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر رہے ہیں۔…
ContinueAdded by Ur's AB's on December 25, 2017 at 7:52pm — 3 Comments
پاکستان میں مردوں کے ساتھ ساتھ اب خواتین میں بھی تمباکو نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریباََ ایک ٹن سے زائد تمباکو فروخت ہوتا ہےجس کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ہزاروں افراد ابدی نیند سوجاتے ہیں۔…
ContinueAdded by Ur's AB's on December 25, 2017 at 7:42pm — 1 Comment
جادو کی تعریف
جادو اردو زبان کا معروف لفظ ہے، عربی میں اسے سحر کہتے ہیں- جس کے لغوی معنی دھوکہ دینا، حیلہ کرنا، فریفتہ کرنا، حقیقت سے پھیرنا، باطل کو حق کی صورت میں ظاہر کرنا، کسی چیز کو ایسا ملمع ساز کرکے پیش کرنا کہ دیکھنے…
Continueدنیا میں جادو و شیطانی اعمال ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں، خاص طور پر ہمارے خطے میں، اور بنگال کا کالا جادو تو دنیا میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ جادو، تعویز وغیرہ پہلے زیادہ تر غیر مسلم طبقہ تک محدود تھا لیکن اگر آج اس خطے کے مسلمانوں کے عمومی کوائف اور احوال پر غور فکر کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ گزشتہ چند دہائیوں میں یہ شیطانی اعمال اس خطہ کے مسلم طبقہ میں…
ContinueAdded by Ur's AB's on April 14, 2017 at 10:14pm — No Comments
Added by Ur's AB's on April 3, 2017 at 8:50pm — No Comments
Added by Ur's AB's on March 28, 2017 at 7:05pm — 3 Comments
روکو، روکو! ریورس کرو ۔۔۔ یہ وہی بدنصیب تھی، اُف خدایا! تو کیسی کیسی شاہکار تصویریں بناتا ہے مگر وہ کون ہے؟ جو تیری صنّائی کو بدصورتی کی انتہا تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ نوشین ہی تھی، حسین و جمیل، نامور یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ نوشین۔
ہڈیوں پر لپٹی ہوئی زرد کھال، حلقوں میں…
Added by Ur's AB's on March 8, 2017 at 9:34pm — 3 Comments
یہ حقیقت ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ اعتماد اور بھروسے کی بنیاد پر قائم رہتا ہے اور جب کبھی دونوں میں اعتماد اور بھروسے کا فقدان ہو تو اِس رشتے کی بنیادیں بھی کم زور ہو جاتی اور یہ رشتہ ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ اگر دونوں میں اعتماد اور بھروسے کی بنیادیں مضبوط رہیں گی تو یہ رشتہ بھی مضبوط تر ہوتا جائے گا اور کبھی زوال پذیر نہیں ہوگا۔…
ContinueAdded by Ur's AB's on March 3, 2017 at 8:46pm — No Comments
کالم لکھا جا چکا تھا کہ لاہور میں پولیس پر خودکش حملہ ہو ا جس میں بہت سے شہریوں کے علاوہ دوسینئر پولیس افسروں نے جانوں کا نذرانہ دے دیا۔ اس حملے پر پھر لکھوںگا۔ اس بار حیا ء پر ہونے والے حملے کے بارے میں پڑھ لیں۔
میرا ایک عزیز منصوراحمد انجینئرنگ…
Continueجب سے نوکری شروع کی تھی اسے ہمیشہ اپنے ساتھ والی میز پر ہشاش بشاش مزاج میں بیٹھے دیکھا تھا، مجال ہے کہ کبھی اس کی پیشانی پر کسی پریشانی کی شکن تک دیکھی ہو اور مجھے ہر عام انسان کی طرح زندگی سے ہزاروں شکوے ہوتے جو میں اسے سناتی رہتی تھی۔ وہ اپنی مخصوص زندہ دل لہجہ میں تسلی دیتی ہوئی کہتی کہ یہ سب عارضی پریشانیاں ہیں اور ان کے پیچھے زندگی جیسی خوبصورت نعمت کو کیوں ضائع کرنا؟ میں ہر بار…
ContinueAdded by Ur's AB's on December 22, 2016 at 9:07pm — No Comments
صبح ہوئی ہے، آنکھ کُھلی نہیں پر ہاتھ ہیں کہ حرکت میں آچکے ہیں۔ ایک ہاتھ سے آنکھیں مسل رہا ہوں، دوسرے سے سیل فون ٹٹول رہا ہوں۔ کدھر ہے؟ رات کو سرہانے ہی تو رکھا تھا، کہیں گر تو نہیں گیا؟ کسی نے اٹھا تو نہیں لیا؟ خدانخواستہ کہیں نیچے آکر ٹوٹ ہی تو نہیں گیا۔۔۔۔ او یہ رہا۔۔۔۔ شکر ہے۔ ذرا دیکھوں تو کتنے میسجز آئے ہیں۔…
ContinueAdded by Ur's AB's on December 19, 2016 at 9:17pm — No Comments
جمشید کو اُس سے بہت محبت تھی۔ سوتے جاگتے، اُٹھتے بیٹھتے، چوبیس گھنٹے صرف اُس کے نام کی مالا جپنا، اُسی کو یاد کرنا، اُسی کے ذکر سے محظوظ ہونا، حتیٰ کہ کوئی اور اُس کا ذکر کرے تو بھی بجائے رقابت کے اُس کا شکر گزار ہوجائے کہ مدح سرائی میں کوئی تو ہمنوا ہو، مگر آج کل کی دنیا میں سچی محبّت اور کھرا انسان پنپتا ہی کب ہے؟ خاندانی، نسلی، زبانی اور ذات پات کا تعصب، اوپر سے فرقوں کی چنگاری، اُس کی محبّت کا گھر جلانے…
ContinueAdded by Ur's AB's on December 6, 2016 at 9:09pm — 2 Comments
من چاہی چیزیں اور خواہشات پالینے سے دل کو جتنی خوشی ملتی ہے، اس سے کئی ذیادہ دُکھ ادھوری رہ جانے والی خواہشات پر ہوتا ہے۔ تقدیر کا فیصلہ یہ جانتے ہوئے بھی ماننا اکثر بہت مشکل ہوجاتا ہے کہ جو ہو رہا ہے، جیسے ہورہا ہے وہی بہتر ہے۔…
ContinueAdded by Ur's AB's on November 28, 2016 at 9:06pm — 2 Comments
روز شام کو پارک میں دوڑتے ہوئے تیسرے چکر پر ہمارا مسکراہٹ کا تبادلہ اور پانچویں چکر پر مصافحہ ہوتا۔ میں ہمیشہ کی طرح جاگنگ کے بعد موبائل نکال کر بیٹھ جاتا اور وہ دوڑتے رہتے۔ پھر بینچ پر بیٹھتے ہی پوچھتے کہ نوکری کیسی چل رہی ہے؟ کیا سیکھ رہے ہو؟ اور میں اپنا روایتی راگ کمپنی کے منافع سے شروع کرتا، وژن مشن کی راہداریوں سے گزارتے ہوئے اِس بات پر ختم کرتا کہ متبادل…
ContinueAdded by Ur's AB's on November 28, 2016 at 8:50pm — No Comments
پرانے زمانے میں ’’اظہار محبت‘‘ کے لئے پیار کرنے والے جب زباں سے قوت گویائی نہ کرپاتے تو پھولوں کو گواہ بناتے یا پھر خطوط لکھ کر اپنے لطیف جذبات کا اظہار کرتے۔ ایسے خطوط کو حرف عام میں ’’لو لیٹرزز‘‘ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ مشرقی تہذیب ان ’’لو لیٹرز‘‘ کی اجازت نہیں دیتی یہی وجہ ہے کہ نوجوان ایسے جرم کی پاداش میں اکثر و بیشتر پکڑے جانے پر ارباب خانہ کے ہاتھوں دھر لئے جاتے اور خوب عزت…
ContinueAdded by Ur's AB's on October 26, 2016 at 8:58pm — 2 Comments
© 2021 Created by + M.Tariq Malik.
Powered by
Promote Us | Report an Issue | Privacy Policy | Terms of Service
We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.
We are user-generated contents site. All product, videos, pictures & others contents on site don't seem to be beneath our Copyrights & belong to their respected owners & freely available on public domains. We believe in Our Policy & do according to them. If Any content is offensive in your Copyrights then please email at m.tariqmalik@gmail.com Page with copyright detail & We will happy to remove it immediately.
Management: Admins ::: Moderators
Awards Badges List | Moderators Group
All Members | Featured Members | Top Reputation Members | Angels Members | Intellectual Members | Criteria for Selection
Become a Team Member | Safety Guidelines for New | Site FAQ & Rules | Safety Matters | Online Safety | Rules For Blog Post