Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Ur's AB's's Blog – April 2016 Archive (3)

Likeness Or Affection Or Love....پسند یا محبت؟

چا ر مہینے ۔۔۔۔۔ صرف چا ر مہینے میں محبت کا سارا بخار اتر گیا ، طبعیت صا ف ہو نے کے بعد پتا چلا کہ یہ محبت نہیں کچھ اور ہی چیز تھی ، اب آپ قصہ سن لیجے پھر فیصلہ کریں ۔۔۔ نو جوان کی لڑکی سے ملا قات ‘فیس بک’ پر ہو ئی۔ دونوں نے ایک دو سرے کا نام پو چھا، اِدھر اُدھر کی انٹ شنٹ با تیں کیں، اور بس محبت ہو گئی ۔۔۔ دن گزرے، کچھ ملا قاتیں ہوئیں کپڑوں سے لے کر فیشن، ما ضی سے لے کر حا ل تک بلکہ…

Continue

Added by Ur's AB's on April 22, 2016 at 9:52pm — 6 Comments

Commercia Deal Or Marriage... رشتہ یا کمرشل ڈیل

دو ملکوں کے درمیان کمرشل ڈیل ہوتے ہوئے دیکھی ہے کبھی آپ نے؟ ایک میز کے پیچھے کرسیوں پر بیٹھے دو لوگ اپنے سامنے رکھے کاغذات پر دستخط کررہے ہیں، دائیں، بائیں کھڑے افراد رہنمائی کررہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ سر سائن یہاں کیجئے! ان سب کے پیچھے کچھ اور لوگ ہاتھ باندھے دیدے گھماتے ہوئے یہ سارا منظر دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ بس یہاں دستخط ہوئے، فائلوں اور مبارک باد کا تبادلہ ہوا اور ۔۔۔ یوں ڈیل…

Continue

Added by Ur's AB's on April 22, 2016 at 9:39pm — 2 Comments

Life Most Important Partnership....زندگی کی اہم ترین ’پارٹنر شپ‘

لوگ بزنس پارٹنر شپ کیوں کرتے ہیں؟ کیا رات سونے کے دوران کوئی خواب آتا ہے کہ جس کی وجہ سے اگلے دن پارٹنر شپ کی پلاننگ کر لی جاتی ہے، نہیں ایسا نہیں ہے کہ ایک سمجھدار آدمی اُسی وقت پارٹنر شپ کا ارادہ کرتا ہے جب وہ سمجھتا ہے کہ وہ اکیلا دور تک اور دیر تک اپنے کاروبار کو نہیں چلا سکتا اور بہت سی ذمہ داریوں کو نہیں اُٹھا سکتا۔ درجنوں مسائل ہیں، قدم قدم پر الجھنیں ہیں، رکاوٹیں ہیں…

Continue

Added by Ur's AB's on April 22, 2016 at 9:29pm — 2 Comments

Monthly Archives

2021

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service