Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Ur's AB's's Blog – June 2015 Archive (9)

Is It Possible That In This Ramadan To Change Ourselves?.....کیا یہ ممکن ہے کہ اِس رمضان میں ہم خود کو تبدیل کرلیں؟

ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ آن پہنچا ہے۔ اس ماہ کی اہمیت کو اگر ایک سطر میں بیان کیا جائے تو بهی اس قدر زیادہ ہے کہ اندازہ لگانا مشکل ہے۔ کلمہ پڑھنے کے بعد مسلمانوں کو دن میں پانچ وقت نماز پڑھنے، سال بعد زكوة‎ اور استطاعت رکھنے پر حج کا حکم دیا گیا ہے۔ لیکن ان سب عبادات کا ثواب طے کردیا گیا ہے سوائے روزے کے، اس بات سے رمضان کی اہمیت کا…

Continue

Added by Ur's AB's on June 21, 2015 at 5:38pm — 1 Comment

Word Subconscious, And Truth!......لفظِ لاشعور اور اُس کی حقیقت!

بعض اوقات کسی مثال، تجربے یا مشاہدے کے بغیر کسی لفظ یا جملے کی سمجھ نہیں آتی۔ کچھ ایسا ہی میرے ساتھ تب ہوا کہ جب میں نے پہلی بار شُعورِ حیات نامی ایک کتاب پڑھی۔ مجھے لگا کہ یہ کتاب میرے اوپر سے گذر گئی ہے۔ میں نے لفظ شعور کو سمجھنے کی کوشش کی، لیکن مجھے سمجھانے والے نے ظلم یہ کیا کہ مجھے ایک اور لفظ یعنی ’’لاشعور‘‘ سے روشناس کروا کے میری پریشانی میں مزید اضافہ…

Continue

Added by Ur's AB's on June 21, 2015 at 5:37pm — No Comments

Fast Do not starve!......روزہ رکھیں فاقہ نہ کریں!

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جہاں اپنی عبادت کے لئے خلق کیا ہے وہیں زندگی کی حقیقت بھی یہی بتائی ہے کہ وہ دوسروں کے کام آئے یعنی حقوق العباد کو ادا کرے، ماہ مبارک رمضان کی آمد آمد ہے اور رمضان کو اللہ تعالیٰ کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے، قرآن پاک سورۃ البقراء میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے مفہوم ہے کہ؛…

Continue

Added by Ur's AB's on June 17, 2015 at 10:13pm — 5 Comments

Effects of Nails, color and texture on the health ...ناخن کے رنگ اور ساخت کے صحت پر اثرات

انسانی جسم کے مختلف حصوں کی ساخت اور ان کے رنگوں کا انسانی سوچ، فکر اور صحت…

Continue

Added by Ur's AB's on June 14, 2015 at 4:51pm — 3 Comments

Guriya / Dolls.....’’گڑیا‘‘

جَھپّی اُس کی زندگی کی پہلی دوست تھی۔ پتہ نہیں دوست تھی یا اُس سے کچھ زیادہ یا کم۔ تین سال کی عمر ہی کیا ہوتی ہے ایسی باتوں کو سمجھنےکے لیے۔ چھوٹے سے شوکت کے لیے سنہرے بالوں اور نیلی آنکھوں والی یہ گڑیا ہی کُل کائنات تھی۔ خوشی ہو یا غم، کھیل ہو یا کام، اُداسی ہو یا شرارت، انگنائی سے کوٹھا اور رسوئی سے زنان خانہ۔ پورے گھر میں شوکت اپنی جَھپّی کے ساتھ مٹر گشت کرتا…

Continue

Added by Ur's AB's on June 13, 2015 at 8:06pm — 5 Comments

Blue is the most liked color in the world.....دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا رنگ نیلا ہے

یوں تو مختلف لوگ اپنی سوچ،  فکر اور فطرت کے مطابق رنگوں کا انتخاب کرتے ہیں اورلباس پہننے سے لے کر گھر…

Continue

Added by Ur's AB's on June 11, 2015 at 8:22pm — 4 Comments

Find Your Mobile Phone On Google....اپنا فون گوگل پر تلاش کریں

یہ سروس استعمال کرتے ہوئے فون پر انٹرنیٹ کا چل رہا ہونا بھی ضروری ہے ورنہ گوگل کے پاس جو آخری معلومات ہو گی…

Continue

Added by Ur's AB's on June 11, 2015 at 6:21am — 3 Comments

Wanna Do Something?... Do Decent.......کچھ کرنا ہے تو ڈھنگ کا کریں جناب!

کچھ ماہ قبل ایک نہایت ہی منفرد اور اپنے لحاظ سے پہلی بار کسی بیماری کو روکنے کے لئے ایسی مہم شروع کی گئی جس نے پوری دنیا سے فنڈز جمع کرنے کا نیا طریقہ متعارف کروایا، جی ہاں میں بات کررہا ہوں آئس بکٹ چیلنج کی جس میں آپ سب جانتے ہیں کہ کوئی بھی نامور یا غیر معروف شخصیت اپنے اوپر برف جیسے یخ پانی کو ڈالتے اور پھر کسی کا بھی نام لے کر اسے چیلنج کرتے اور یہ تمام ویڈیوز ایک…

Continue

Added by Ur's AB's on June 6, 2015 at 7:28pm — 2 Comments

Girls Ten Wishes/ Desires Which She Expects In Her Husbnad....لڑکیوں کی وہ 10 خواہشات جو وہ اپنے ہونے والے شوہر سے چاہتی ہیں

ندن: یوں تو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا شوہر اسمارٹ، پرکشش، دولتمند اور اس کی بات ماننے والا ہو لیکن حقیقی زندگی میں کچھ مختلف صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم پھر بھی خواتین چاہتی ہیں کہ انہیں آئیڈیل شوہر مل جائے۔…

Continue

Added by Ur's AB's on June 4, 2015 at 9:04pm — 8 Comments

Monthly Archives

2021

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service