Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Ur's AB's's Blog – August 2016 Archive (4)

Aaina Part C (Last).....آئینہ (آخری حصہ)

اسی نفرت نے نجانے بچپن کی کتنی سکھیاں چھڑا کر اُسے مزید تنہا کردیا تھا۔.........

فائزہ کو دیکھ کر رسماً بھی اس کے ہونٹوں پر کوئی مسکان نہیں سجی، اماں اس کو تخت پر بیٹھتے ہوئے دیکھ کر فائزہ سے…

Continue

Added by Ur's AB's on August 20, 2016 at 8:27pm — 2 Comments

Aaina Part B......آئینہ (دوسرا حصہ)

اپنے کمرے کی جانب لپکی۔.........

کمرے میں آ کر اپنی الماری کھولی اور سامنے استری کیا ہوا پیلا سوٹ نکال لیا جس پر اس کے اپنے ہاتھوں سے ٹانکے ہوئے دھنک رنگ کے گوٹے کے کام کے پھول انتہائی خوبصورتی سے بنائے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ صبح اماں سے چُھپ کر گلی کے ایک…

Continue

Added by Ur's AB's on August 13, 2016 at 8:23pm — No Comments

Aaaina (Part A)....آئینہ (پہلا حصہ)

تھوڑی دیر پہلے تک باورچی خانے میں ہونے والی کھٹر پٹر بند ہوچکی تھی اور نہ اب آنگن میں چلتے پھرتے قدموں کی کوئی دھمک تھی، پھر  بھی وہ اپنی تسلی کی خاطر اوپر کے حصے میں بنے اپنے کمرے کی کھڑکی کے پردے کو ہلکا سا سرکا کر نیچے آنگن میں نظریں دوڑانے لگی، صرف اِس یقین دہانی کے لیے کہ اماں اب تک گھر میں موجود ہیں یا برابر والوں کے ہاں جاچکی ہیں۔ اس کی نظریں گھر کے مرکزی کواڑ پر…

Continue

Added by Ur's AB's on August 8, 2016 at 8:23pm — 1 Comment

Talaq Ka Sabab Banany Wala Maaaon Ka khuwaab.....طلاق کا سبب بننے والا ’ماوں کا خواب‘

میری نظریں بیڈ کے سرہانے پر رکھے فوٹو فریم پر ٹکی تھیں جس میں میری اور سعدیہ کے ولیمے والے دن کی ایک فوٹو لگی ہوئی تھی اور اس وقت بیٹھا ہوا میں اس تصویر میں شرمیلے انداز میں مسکراتی ہوئی سعدیہ کے نقوش کو گھورہا تھا۔ مناسب قدوقامت، سانولا سلونا روپ، بولتی ہوئی خوبصورت آنکھیں۔ بھلا سعدیہ کی شخصیت میں ایسی کیا خرابی تھی جو میں نے شادی کے صرف تین ماہ بعد ہی اُسے طلاق دے…

Continue

Added by Ur's AB's on August 2, 2016 at 8:40pm — 3 Comments

Monthly Archives

2021

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service