Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Ur's AB's's Blog (119)

Wanna Do Something?... Do Decent.......کچھ کرنا ہے تو ڈھنگ کا کریں جناب!

کچھ ماہ قبل ایک نہایت ہی منفرد اور اپنے لحاظ سے پہلی بار کسی بیماری کو روکنے کے لئے ایسی مہم شروع کی گئی جس نے پوری دنیا سے فنڈز جمع کرنے کا نیا طریقہ متعارف کروایا، جی ہاں میں بات کررہا ہوں آئس بکٹ چیلنج کی جس میں آپ سب جانتے ہیں کہ کوئی بھی نامور یا غیر معروف شخصیت اپنے اوپر برف جیسے یخ پانی کو ڈالتے اور پھر کسی کا بھی نام لے کر اسے چیلنج کرتے اور یہ تمام ویڈیوز ایک…

Continue

Added by Ur's AB's on June 6, 2015 at 7:28pm — 2 Comments

Girls Ten Wishes/ Desires Which She Expects In Her Husbnad....لڑکیوں کی وہ 10 خواہشات جو وہ اپنے ہونے والے شوہر سے چاہتی ہیں

ندن: یوں تو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا شوہر اسمارٹ، پرکشش، دولتمند اور اس کی بات ماننے والا ہو لیکن حقیقی زندگی میں کچھ مختلف صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم پھر بھی خواتین چاہتی ہیں کہ انہیں آئیڈیل شوہر مل جائے۔…

Continue

Added by Ur's AB's on June 4, 2015 at 9:04pm — 8 Comments

KhabarDaar ! ..Lawn Aaa Rahi Hai...خبردار ۔۔۔۔ لان آرہی ہے

مجھے آج بھی بہت اچھی طرح یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوا کرتے تھے توکیبل کے وجود میں آنے کے بعد ہمیں ٹی وی پر پروگرامات دیکھنے کی اجازت ہوا کرتی تھی۔ یہ ہمارے والدین کی شاید یہ خوش نصیبی ہی تھی اور اس وقت حالات بھی ایسے نہیں تھے کہ اُن کو ہم پر زیادہ نظر رکھنے کی ضرورت محسوس ہو۔اور شاید لوگ بھی روشن خیالی کے فلسفے کے رزیر عتاب نہیں تھے اس لیے ہمیں کم از کم اس بات کی پوری اجازت ہوا…

Continue

Added by Ur's AB's on May 25, 2015 at 9:46pm — 1 Comment

Toufaan-e-Badtamezi......طوفانِ بدتمیزی!

اگر ماضی کی بات کی بات کی جائے تو گرمی آنے کا محض ایک ہی دُکھ ہوا کرتا تھا کہ گرمی آئے گی تو ساتھ پریشانی بھی لائے گی ۔۔۔۔۔ پریشانی ہوگی پسیینے کی، چپچپے پن کی ۔۔۔۔۔ مگر پھر دن آگے کی جانب بڑھتے رہے اور ساتھ ہی ساتھ مسائل اور پریشانیاں بھی بڑھتی چلی گئیں۔…

Continue

Added by Ur's AB's on May 25, 2015 at 8:16pm — 3 Comments

Maaa kay Saharay, Parents Ki Rehnumai Larki k Liye Mashal e Raah Hai....y, ...... ماں کے سہارے,والدین کی راہ نمائی لڑکیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

آج کی لڑکی ماضی کے مقابلے میں زیادہ وسیع نظریات و خیالات کی حامل ہے۔ آج وہ بہت کچھ کرنا چاہتی ہے۔

اعلا تعلیم کے حصول سے زندگی کے ہر شعبے تک وہ معاشرے کی آنکھ سے آنکھ ملا کر ہر رکاوٹ کو جدوجہد سے عبور کرنا چاہتی ہے۔ وہ جانتی ہے والدین نے جس بھروسے و یقین کے ساتھ اسے گھر کی دہلیز…

Continue

Added by Ur's AB's on May 25, 2015 at 5:01pm — 2 Comments

Dua Bina Mehnat k Just ..... دعا بنا محنت کے خود فریبی

ہم جن بہت سی اسلامی تعلیمات کی غلط تعبیر و تشریح کرکے اپنی مرضی کا عمل کرتے ہیں درحقیقت دعا بھی انہی میں سے ایک ہے۔ دعا کا معنی مانگنا نہیں بلکہ پکارنا ہے اور قرآن حکیم میں ہے کہ جب بھی کوئی اللہ کو پکارتا ہے یعنی دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کی پکار کا جواب دیتا ہے۔ قابل غور ہے کہ خدا کی طرف سے ہماری پکار کا جواب دینا کیا ہے اور کیا کبھی کسی نے پکار کا جواب…

Continue

Added by Ur's AB's on May 22, 2015 at 9:40pm — 2 Comments

Window 10 is Last.......بس ونڈوز 10 آخری

ونڈوز 10 کے بعد ایک نیا ورڑن پیش کرنے کی بجائے اسی ورژن کو باقاعدگی سے بہتر بنایا جاتا رہے گا فوٹو :…

Continue

Added by Ur's AB's on May 18, 2015 at 8:49pm — 3 Comments

Samaji /Social Touche......سماجی ٹُچیں

دس سال پہلےیعنی ۲۰۰۴ تک سب اچھا چل رہا تھا، انسان کی پہنچ یا تو گھر والوں تک تھی یا پھر اپنے دوست و احباب تک۔ مگر کِسے خبر تھی کہ ایک امریکی چھُوکرا ’منہ والی کتاب‘ میرا مطلب ’فیس بُک‘ بنا کر دنیا کو ایک نئے سماجی واسطے سے روشناس کرائے گا اور پھر انسان کا دائرہ کار اہل خانہ اور دوست و احباب کی پہنچ سے نکل کر پوری دنیا تک پھیل جائے گا۔۔۔۔…
Continue

Added by Ur's AB's on May 12, 2015 at 6:16pm — No Comments

Mazdour Ka Baita / Son Of Labour.....مزدور کا بیٹا

اپنے بیٹے کی پہلی کمائی وصول کرتے ہوئے کرم دین کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ دن بھر فیکٹری میں کام کرنے کے بعد 300 روپے وصول کرنے والے کرم دین کی جیب میں آج 450 روپے تھے، اُسے اپنے بیٹے پر رشک آ رہا تھا۔

’’کرم دین! تجھے اسے ابھی سے…

Continue

Added by Ur's AB's on May 1, 2015 at 7:49pm — 1 Comment

Kiya Larki k Waldain Hona Juram Hay....کیا لڑکی کے والدین ہونا جرم ہے ۔

میں اپنا ایک دکھ آپ کو سنانا چاہتی ہوں، میں نے  کچھ عرصہ پہلے اپنی بیٹی کی شادی اپنوں میں کی ہے جس وقت میری بیٹی کا رشتہ لینے کے لیے آئے تو اخلاق کی بلندیوں پرتھے مگر میں اپنی سسرال میں اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں کرنا چاہتی تھی کیوں کہ میں نے خود ہزارہا دکھ اٹھائے ہوئے تھے حد تو یہ ہو گئی تھی کہ شوہر نے اپنی زندگی سے نکال کر بچوں کو میرے سپرد کر کے اپنی نئی دنیا بسا لی تھی کن مشکلات اور مصائب سے نبرد…
Continue

Added by Ur's AB's on May 1, 2015 at 6:22pm — 10 Comments

Job Interview Mein Puchy Janay Walay Sawalat.....وہ عمومی سوالات جو جاب انٹرویو کے دوران پوچھے جاتے ہیں

جاب انٹرویوز کسی بھی شخص کے اوسان خطا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں خاص طور پر اگر یہ آپ کی پہلی جاب ہو.

جاب انٹرویوز کسی بھی شخص کے اوسان خطا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں  خاص طور پر اگر یہ آپ کی پہلی جاب ہو لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ انٹرویو لینے والے…

Continue

Added by Ur's AB's on April 29, 2015 at 8:19pm — 1 Comment

Taghaful...Neglecting.....تغافُل

کون اللہ کے در پر بے بسی کی تصویر بن کر جھولی پھیلاتا ہے اور کون تفاخر اور تغافُل میں اُسے یاد کرتا ہے

 پروفیسر صاحب پُر…

Continue

Added by Ur's AB's on April 28, 2015 at 9:53pm — No Comments

Must Read & BE Careful: Yeh Nazak Nazak Ghonchay, yeh Masoom Bachy.....یہ نازک نازک غنچے

میری بیٹی کی سہیلیاں خوش گپیوں میں مصروف تھیں اور میں ان کی خاطر داری میں، اسکول کالج کے زمانے کی سہیلیاں جب عملی زندگی میں قدم رکھتی ہیں تو ان کی مصروفیات اور حالات انھیں کہاں ایسے مواقع دیتے ہیں، سو میں بھی انھیں گپ شپ میں مصروف دیکھ کر اپنے کام کار کرتی رہی، چائے کے بعد کھانا-تبھی ان میں سے ایک، جس کا نام حنا تھا میرے پاس کچن میں آ گئی، وہ جا…

Continue

Added by Ur's AB's on April 27, 2015 at 7:56pm — No Comments

For Stress, Tension etc, Useful Tips...... اسٹریس، پریسانی وغیرہ کے لیے تدابیر

اسٹریس یعنی ذہنی دباو، صحت انسانی کا خطرناک دشمن ہے اور المیہ یہ ہے کہ دور حاضر کا ہر انسان کسی نہ حوالے سے اس کا شکار ہے۔ اسٹریس یا ذہنی دباو کا لفظ عموماََ ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم مختلف وجوہات کی بنا پرتناو اور پریشانی کا کا شکار ہوتے…
Continue

Added by Ur's AB's on April 25, 2015 at 6:44pm — 1 Comment

Be Careful In Social Media.... ذرا احتیاط سے

آپ شادی کے پروگرام میں کافی دیر سے آئے ہوئے ہیں، دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں گرمی میں ہونے والے اضافے پر بات کرلی، ہفتے بھر سے پانی نہ آنے پر بات کرلی، لوڈشیڈنگ میں اضافہ پر ’کے الیکٹرک‘ کو کوسے دئیے، جی بھر کے سیاست دانوں کی ایسی تیسی کردی، تیرے میرے کی برائیاں بھی کرلی، ابھی یہ سلسلہ اور چلتا کہ اچانک ڈنگوں کے ڈھکن کھُلنے کی آوازیں آگئیں۔…



Continue

Added by Ur's AB's on April 23, 2015 at 8:18pm — 4 Comments

Females kay Woh Dilchasp Jumlay Jin k Matlab Kuch Aur hi.......... خواتین کے وہ دلچسپ جملے جو بولنے میں کچھ اور حقیقت میں کچھ اور ہوتے ہیں

عورت کی شخصیت کتنی پیچیدہ ہے اس کو سمجھنے کے لیے تو بڑے بڑے فلسفیوں نے ہزارہا منطقیں پیش کیں لیکن وہ بھی ان کی شخصیت کے کئی پہلوؤں سے ناواقف ہی رہے اسی طرح ان کے الفاظ بھی پیچیدہ ہوتے ہیں جن کے پیچھے کیا معنی چھپے ہوتے ہیں اس کو سمجھنے کا اصل گر تو شوہر ہی جانتا ہے لیکن پھر بھی کبھی کبھی وہ دھوکا کھا جاتا ہے۔…





Continue

Added by Ur's AB's on April 23, 2015 at 7:56pm — 8 Comments

Allama Iqbal: Jehan e Tazah ki Afkar e Tazah Say hy Namood .....جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود

اقبال کے افکار میں ایک نیا جہاں تخلیق پاتا نظر آتا ہے۔ اقبال جس دنیا کی تشکیلِ نو کا خواب دیکھتے ہیں اس میں ڈائریکشن اور رہنمائی وہ اس پیغامِ انقلاب سے لیتے ہیں جس کا خالق اس دنیا کا تخلیق کار ہے۔

اقبال کے نظامِ افکار میں عالم…

Continue

Added by Ur's AB's on April 21, 2015 at 9:11pm — 4 Comments

Maths Word Problem ......ریاضی کا سوال جو توجہ کا مرکز بن گیا

سوال: البرٹ اور برنارڈ نے شیرل سے دوستی کی ہے اور وہ دونوں اس کی تاریخ پیدائش جاننا چاہتے ہیں۔ شیرل انہیں دس ممکنہ تاریخوں کے متعلق بتاتی ہے، جن کی فہرست کچھ یوں ہے۔

مئی 15، مئی 16، مئی 19…

Continue

Added by Ur's AB's on April 20, 2015 at 9:57pm — 2 Comments

Mukhtalif Moashroon mein Hatheli ki Khujli sy Juri Ghalat Rawayaat ....مختلف معاشروں میں ہتھیلیوں کی کھجلی سے جڑی غلط روایات

دنیا بھر کے معاشروں میں کچھ عجیب وغریب اور دلچسپ روایات بکھری پڑی ہیں جو کبھی کبھی حقیقت بھی بن جاتی ہیں اور کبھی صرف ایک خیال ہی ثابت ہوتی ہیں تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اب بھی ان غلط روایات وغیرہ پر یقین رکھتی ہے ان ہی میں ہتھیلیوں سے متعلق چند دلچسپ روایات دنیا بھر کے…
Continue

Added by Ur's AB's on April 19, 2015 at 2:48pm — No Comments

Monthly Archives

2021

2019

2018

2017

2016

2015

2014

2013

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service