We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

Yasir ashraf's Blog (8)

حضرت اویس قرنی علیہ السلام کون تھے بہت ہی برگزیدہ ہستی

حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات سے والہانہ عشق تها یہی وجہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمایا کرتے تهے کہ "مجهے یمن کی طرف سے محبت کی نسیم آتی ہے کیونکہ وہاں میرا دوست اویس قرنی رہتا ہے" آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ ستر ہزار فرشتے پیدا کرےگا جن کی اشکال خواجہ اویس جیسی ہوگی اور ان کے جلوس میں خواجہ صاحب کو بہشت میں لے جایا جائےگا ساری کائنات یہ منظر دیکهے گی مگر کوئی شخص پہچان نہیں پائےگا ۔

کہ اصل خواجہ قرنی کون ہیں… Continue

Added by Yasir ashraf on February 12, 2017 at 3:46pm — 2 Comments

سب سے زیادہ غریب اور فقیر میں ہی ہوں

یک دفعہ قبیلہ بنو سُلیم کا ایک ضعیف آدمی مسلمان ہوا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دین کے ضروری احکام و مسائل بتائے اور پھر اس سےپوچھا کہ تیرے پاس کچھ مال بھی ہے؟

اس نے کہا: ’’ خدا کی قسم بنی سُلیم کے تین ہزار آدمیوں میں سے سب سے زیادہ غریب اور فقیر میں ہی ہوں۔‘‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی طرف دیکھا اور فرمایا: ’’ تم میں سے کون اس مسکین کی مدد کرے گا؟‘‘

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ اٹھے اور کہا: ’’ یا رسول اللہ! میرے پاس ایک اونٹنی ہے جو میں…

Continue

Added by Yasir ashraf on August 1, 2016 at 2:00am — 3 Comments

رزق کی تنگی سے نجات پانے کے لئے ایک ایسا عمل جو یقین سے کرنے سے آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

پہلے درود شریف ایک تسبیح

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم پوری ایک تسبیح

صرف بسم اللہ پوری نو تسبیح

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم پوری ایک تسبیح

درودشریف ایک تسبیح.... 21 دن کا عمل ہے

پہلے 100 مرتبہ درودشریف پڑھنا ہے پھر 100 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر صرف بسم اللہ 900 مرتبہ پڑھنا پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم 100 مرتبہ پڑھنی ہے پھر 100 مرتبہ درودشریف پڑھنا ہے۔ یہ…

Continue

Added by Yasir ashraf on April 30, 2016 at 12:07am — 6 Comments

زیادہ ٹینشن لینے سے پرہیز کریں



ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻼﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﭽﮫ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﺎ - ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﮦ ﮔﻼﺱ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﻠﺒﮧ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ " ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ؟ "

" ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ! "

" ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ !…

Continue

Added by Yasir ashraf on April 14, 2016 at 3:52am — 2 Comments

سودی عرب کا ایک قبرستان

۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جاے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھودائ کی گی تو وہاں بدبو کے بجاے خشبو محسوس ہونے لگی مزدوروں نے کمپنی کو خبر دی اور انھوں نے محکمہ اموات کو اور دوسروں ادروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب لوگ…

Continue

Added by Yasir ashraf on March 25, 2016 at 4:07am — 3 Comments

قرض

ﯾﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﻞ ﭼﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﻋﺎﻣﺮ ﻣﻮﻧﮩﮧ ﺑﺴﻮﺭ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻮﻻ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﻧﺎﺩﯾﮧ ﻧﮯ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﯾﺎﺭ ﺁﺝ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﮨﮯ۔ ﺁﺝ ﻭﯾﻠﻨﭩﺎﺋﻦ ﮈﮮ ﮨﮯ۔ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻇﺎﻟﻢ ﺳﻤﺎﺝ ﮐﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻋﺎﻣﺮ ﻧﮯ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ۔

ﺁﺝ ﭼﻮﺩﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮔﺬﺍﺭﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻝ ﺁ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔

ﻧﺎﺩﯾﮧ ﻓﻮﻥ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﮯ ﮨﯽ ﻟﮕﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻮﻻ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ…

Continue

Added by Yasir ashraf on February 29, 2016 at 4:17am — 1 Comment

"قرض"



ﯾﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﻞ ﭼﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﻋﺎﻣﺮ ﻣﻮﻧﮩﮧ ﺑﺴﻮﺭ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻮﻻ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﻧﺎﺩﯾﮧ ﻧﮯ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ﯾﺎﺭ ﺁﺝ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﮨﮯ۔ ﺁﺝ ﻭﯾﻠﻨﭩﺎﺋﻦ ﮈﮮ ﮨﮯ۔ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻇﺎﻟﻢ ﺳﻤﺎﺝ ﮐﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻋﺎﻣﺮ ﻧﮯ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ۔

ﺁﺝ ﭼﻮﺩﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮔﺬﺍﺭﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻝ ﺁ ﮔﺌﯽ…

Continue

Added by Yasir ashraf on February 24, 2016 at 1:46am — 2 Comments

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔

جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت کا موقع دیں۔ اتفاق سے وہ رمضان کا مہینہ تھا اور مدرسہ کے طالب علموں کو بھی چھٹیاں تھی۔چنانچہ انہوں نے دہلی کا رُخ کیا۔

استاد اور شاگرد کی ملاقات عصر کی نماز کے بعد دہلی کی جامع مسجد میں ہوئی۔…

Continue

Added by Yasir ashraf on February 10, 2016 at 4:49am — No Comments

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.