We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

+αттιтυ∂є ρяιи¢є's Blog (88)

خاندانی آدمی کی پہچان کا طریقہ

خاندانی آدمی کی پہچان کا طریقہ

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میںسیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں) بادشاہ کے پاس سیاست…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on April 16, 2018 at 9:26pm — 3 Comments

مدرسوں اور مسجدوں میں سیمنٹ یا اناج کی بوری دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی

چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا

ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ

 جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on February 21, 2017 at 7:43pm — 1 Comment

آج کل تو سب ہی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ بناتے ہیں , پھر میں کیوں نہیں؟

آج کل تو سب ہی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ بناتے ہیں , پھر میں کیوں نہیں؟

__انسان کی نیت صاف ہو تو غیر محرم سے دوستی یا ملاقات میں کوئی حرج نہیں۔

__شادی سے پہلے دوستی کرنا ضروری ہے۔ ایک دوسرے کو سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔

__ہم تو محبت اور خوشیاں بانٹنے والے لوگ ہیں , اس لئے غیر محرم سے ہنسی مذاق بھی ضروری ہے۔…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on October 27, 2015 at 7:13pm — 19 Comments

. دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں. مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں. ہم ایسے تو نہ تھے. تو پھر اب کیوں ہوگئے؟

شادی سے پہلے کسی لڑکی سے محبت تھی کیونکہ وہ بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی.. شادی سے پہلے بیوی کو کوئی پسند کرتا تھا تو بیوی بد کردار..؟

*. طوائف بدکردار لیکن اس کے پاس روز جانے والا عزت دار..؟

*کوئی لڑکی کسی لڑکے کی باتوں میں آکر گھر چھوڑ دے تو لڑکا یہ کہہ کر اسے…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on July 5, 2015 at 12:00am — 10 Comments

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮐﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ, ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﮯ . ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻢ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮨﯿﮟ

ﻣﯿﮟ کل اسلام آباد ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﺭﮨﺎ تھا. ﺑﺲ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺲ ﮨﻮﺳﭩﺲ ﺷﺎﯾﺪ ﻧﺌﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻭﮦ ﭼﻞ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺗﯽ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺍﻟﺮﭦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ . ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ . ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭨﺎﻧﮓ ﺑﺎﺯﻭ ﭘﮭﯿﻼ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﻟﻤﺲ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ. گوجرانوالہ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺎﺋﮏ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭙﺘﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﮧ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮑﺎ ﺗﻤﺴﺨﺮ ﺍﮌﺍﻧﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ. ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on February 13, 2015 at 6:41pm — 37 Comments

جب ایک اللہ کا در چھوڑ کہ کسی کا در پر جاؤ تو یہی ہوتا ہے

بصرہ میں ایک عابد و زاہد شخص اسماعیل رہا کرتے تھے ، انکی مالی حالت نہایت شکستہ تھی مگر کبھی کسی سے مدد…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on February 5, 2015 at 5:14pm — 10 Comments

اگرہم بظاہرکچھ کھو بیٹھے اسے مثبت زاویے سے دیکھیں تو ہمیں جو کچھ عطا ہوا وہ بہتر نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا:

٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on January 13, 2015 at 1:12pm — 16 Comments

!!! انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں لکھ دیا، حرام یا حلال طریقہ سےحاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھ



ایک صاحب سفر میں تھے۔کہ راستے میں نماز کاوقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے اور نماز کے لئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی. جب نماز کے لئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے. ابھی وہ اسی شش و پنجمیں تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ان کی ہی طرف دیکھ رہا تھا…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on January 3, 2015 at 1:52pm — 11 Comments

ﺳﺒﻖ ...... ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﺣﻼﻝ ﺭﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ

ﻟﮍﮐﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﻻﺋﯿﮏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﮐﻤﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on January 3, 2015 at 12:10pm — 24 Comments

Miracle Garden!!!

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on January 3, 2015 at 1:07am — 13 Comments

WHAT YOUR MARRIAGE LINE SAYS ABOUT YOUR MARRIAGE

1.CLOSE TO THE HEART LINE

If you have two or more lines, choose the longest one. It’s a sign of early marriage, maybe…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on December 12, 2014 at 6:48pm — 7 Comments

دوستوں سے شرط لگا کر آیا تھا کہ اس لڑکی کو پٹا کر ہی چھوڑوں گا !

اسے نیٹ پر اس لڑکی سے بات کرتے تیسرا دن تھا ، آج اس نے تہیہ کر رکھا تھا کہ آج اس لڑکی کو دیکھہ کر ہی رہے گا ، اپنی چکنی چپڑی باتوں سے لڑکیوں کو شیشے…
Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on November 21, 2014 at 9:06pm — 14 Comments

اُس قيمتی موتی كو پہچانا ہے آپ لوگوں نے؟؟؟

"قصہ ايک مچھیرے كا "

ايک دفعہ كا ذكر ہے كہ ايک تھا مچھیرا ، اپنے كام ميں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔

وه صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔

قناعت كا يہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔

ايک دن كی بات ہے کہ…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on November 16, 2014 at 3:36pm — 5 Comments

ﺻﺎﺣﺐ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﻧﺎ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ

ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﺠﮭﻠﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ - ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮈﺑﮯ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺩﺍﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ…
Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on November 4, 2014 at 3:18pm — 4 Comments

وہ پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں کیا جانتا ہے؟

میں دنیا کے بیالیس ملکوں میں گیا ہوں ـ اور جب بھی مجھے اپنا تعارف کرانے کی ضرورت پڑی تو میں نے وہاں کے لوگوں کو بڑے فخر سے بتایا کہ میں پاکستانی ہوں ـ

ایک دفعه میں یونان میں ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھا کھانا کھا رہا تھا . میرے ساتھ والی میز پہ کچھ مقامی یونانی بیٹھے تھے اور ان میں سے…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on November 1, 2014 at 1:03am — 7 Comments

آخر کیا وجہ ہے کہ ہم خوب دعائیں کرتے ہیں، لیکن وہ شرفِ قبولیت کو نہیں پہنچتیں؟"

حضرت ابراہیم بن اسحاق رحمہ اللہ ایک مرتبہ بصرہ کے بازار سے گزر رہے تھے۔ لوگوں نے انہیں روک کر پوچھا: "اےابن اسحاق! آخر کیا وجہ ہے کہ ہم خوب دعائیں کرتے ہیں، لیکن وہ شرفِ قبولیت کو نہیں پہنچتیں؟"

انہوں نےجواب دیا: "تمہارے دل دس چیزوں کی وجہ سے مردہ ہوچکے ہیں۔"…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on July 22, 2014 at 6:40am — 7 Comments

Pachas-Peeny-Ka-sikka

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on April 28, 2014 at 9:24pm — 1 Comment

میں نـــے اپنـــے اللہ ســـے کہہ دیا ھــــے

میں نـــے اپنـــے اللہ ســـے کہہ دیا ھــــے..!

گلی میں کھیلنے والے بچوں کو وہ بڑی محویت سے دیکھ رھا تھا.. اس نے دیکھا کہ ایک بچے نے دوسرے بچے کو مارا تو مار کھانے والا روتا ھوا اپنے گھر کی طرف بھاگا لیکن تھوڑی ھی دیر میں پھر آ موجود ھوا.. اب اس کے چہرے پر حد درجہ اطمینان تھا.. جس بچے سے اس کی لڑائی ھوئی تھی اس کو اس نے کہا..…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on April 26, 2014 at 11:15pm — 14 Comments

Mohabbat KE 5 Marhala

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on April 14, 2014 at 7:21pm — 19 Comments

ایک اَن پڑھ مگر هنر مند پاکستانی

ایک اَن پڑھ مگر هنر مند پاکستانی کی کہانی جس نے صرف اپنی محنت زهانت اور اپنی لگن سے اپنے کام میں کامیابی حاصل کر کے اپنی فیلڈ کا نامور اور کامیاب انسان بن گیا

سلیم لاہور کا ایک معمولی سا الیکٹریشن تھا۔ یہ 1983-84 ء میں لاہور کی ایک کاٹن مل میں چھوٹا سا ملازم تھا اور وہاں سوئچ، فیوز لگاتا تھا۔یہ مل کا ایسا ملازم تھا جسے فورمین سے اوپر کوئی نہیں جانتا…

Continue

Added by +αттιтυ∂є ρяιи¢є on March 16, 2014 at 4:30pm — 24 Comments

Monthly Archives

2018

2017

2015

2014

2013

2012

Latest Activity

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.