Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


Musfira Batool's Blog (5)

ماں





تجھے پالا, تجھے پوسا, تجھے پیدا کیا میں

مجھے پھر ماں بلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے



وہ جتنا فرض تھا میرا, وہ سب پورا کیا میں نے

میرا اب حق لوٹانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے…
Continue

Added by Musfira Batool on November 18, 2015 at 11:24am — 4 Comments

Dua

اگر اللہ کریم تمہاری دعائیں پوری کررہا ہے تو وہ تمہارا یقین بڑھارہا ہے- اگر دعائیں پوری کرنےمیں دیر کررہا ہے تو تمہارا صبر بڑھا رہا ھے- اگر تمہاری دعاؤں کاجواب نہیں دےرہا تو وہ تمہیں آزما رہا ہے- اس لئیے ہمیشہ دعا مانگتے رہو.

Added by Musfira Batool on November 18, 2015 at 11:19am — 2 Comments

بندگی

میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا
جن کے آشیانے
طوفانی راتوںمیں تباہ و برباد ھوجاتے ھیں
لیکن صبح ھوتے ھی وہ اللہ کی حمد و ثناء کرتے دیکھے جاتے ھیں
شکوہ شکایت کا ایک حرف بھی زبان پر نہیں لاتے

Added by Musfira Batool on April 13, 2015 at 11:14am — 1 Comment

دولت .کامیابی. محبت

ایک عورت اپنے گھر سے باہر نکلی تو دیکھا کہ تین نورانی صورت بزرگ اس کے گھر کے باہر بیٹھے تھے ۔ اس عورت نے کہا کہ میں آپ کو جانتی تو نہیں لیکن آپ لوگ پردیسی لگتے ہو اس لیے آپ لوگ اندر آجائیں اور کچھ کھا لیں ۔ ان بزرگوں نے کہا کیا تمہارا شوہر گھر میں ہے ، عورت نے جواب دیا نہیں وہ گھر پر نہیں ہے یہ سن کر ایک بولا تب ہم تمہارے گھر نہیں آسکتے ۔

شام کو جب اس کا شوہر گھر آیا تو اس نے سارا ماجرا سنایا ۔ شوہر نے کہا کہ جاؤ اب انہیں اندر بلا لو ۔ وہ باہر گئی اور ان کو اندر آنے کی دعوت د…

Continue

Added by Musfira Batool on March 11, 2015 at 4:30pm — 3 Comments

عبادت

، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے ۔

سجدے اور قیام ،

رکوع اور تسبیح

بندگی کی علامت ہے

مگر عبادت کے کئ رنگ اور بھی

ہیں ۔

وہ جو اللہ کی مخلوق کے لیۓ آسانیاں تلاشتا ہے ،

وہ جو اللہ کے

بندوں کے لیۓ دل میں بغض اور حسد نہیں رکھتا ،

وہ جو اس کے بندوں

کا برا نہیں چاہتا ،

وہ بھی عبد ہے ،…

Continue

Added by Musfira Batool on February 9, 2015 at 2:00pm — 4 Comments

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service