We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

✿❤ Nabila ❤✿'s Blog – July 2014 Archive (5)

اسرائیل کی تاریخ

تاریخ میں جھانکیں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام آج سے 4000 سال پہلے یعنی قریباً 2000 قبل مسیح میں  دریائے فراق کے کنارے  واقع شہر ’ار‘ سے ہجرت کرکے یہاں آباد ہوئے۔ انھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام کو یہاں آباد کیا جبکہ دوسرے بیٹے اسماعیل کو مکہ میں۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوب علیہ السلام تھے، انھیں اسرائیل بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی اولاد…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 26, 2014 at 10:23pm — 6 Comments

یہ میری توبہ کا سبب ہے

حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ سے ان کی توبہ کا سبب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا ـ

"میں ایک سپاہی تھا اور شراب کا رسیا تھا. میں نے ایک نفیس باندی خریدی اور وہ میرے دل میں خاص مقام کی مالک بن گئی. اس سے میری ایک بچی پیدا ہوئی.…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 20, 2014 at 10:12pm — 14 Comments

ﮨﻢ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺍﻭﺭﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ، ﮐﭙﮍﮮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺗﮭﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ ۔ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﮕﺎﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﺁﺗﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭼﻼﯾﺎ " ،ﺍﺗﻨﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺎﺩﯼ؟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﺘﻨﯽﺳﺨﺖ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﮐﺸﻤﮑﺶ ﻣﯿﮟ…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 20, 2014 at 10:00pm — 2 Comments

انسان کی اصل قیمت

انسان کی اصل قیمت



فرانس کا ایک وزیر تجارت کہتا تھا؛ برانڈڈ چیزیں مارکیٹنگ کی دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہوتی ہیں جنکا مقصد تو امیروں سے پیسہ نکلوانا ہوتا ہے مگر غریب اس سے بہت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔



کیا یہ ضروری ہے کہ میں Iphone اُٹھا کر پھروں تاکہ لوگ مجھے ذہین اور سمجھدار…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 19, 2014 at 9:56pm — 4 Comments

صنفِ نازک

قرآن مجید  کے بغور مطالعے کے بعد شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؒ نے کیا خوب کہا تھا:  ’’اگر میں مسلمان نہ ہوتا اور قرآن مجید کو خدا کا کلام نہ سمجھتا تواس کے پڑھنے کے بعد یہ کہتا کہ یہ کسی عظیم عورت کی تصنیف ہے کیونکہ اس میں جس قدر عورتوں کے حقوق کی بات کی گئی ہے دنیا کے کسی مذہب میں نہیںکی…

Continue

Added by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 8, 2014 at 9:14pm — 23 Comments

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.