We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+ ! ! ! ! ! " Muskan's Blog (103)

وا ہ ر ے بے حسی

وا ہ ر ے بے حسی!

سڑک کنارے بوڑھا اور بڑھیا ایک ہاتھ میں لاٹھی اور دوسرے میں چھوٹی چھوٹی گٹھڑیاں بوسیدہ سے لباس میں چلتے جا رہے تھے۔ کچی سڑک پر چلتے ہوئے کبھی دھکا کھا کر گرنے لگتے تو ایک دوسرے کے سہارے پر پھر سنبھل جاتے۔ ایک دوسرے کو سہارا دیتے ہوئے گرتے سنبھلتے مسلسل چل رہے تھے۔ پھر انہیں بھوک نے ستایا تو ایک کھیت میں سایہ ڈھونڈ کر…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on January 14, 2016 at 3:44pm — 7 Comments

'' بھلائی کے کام آدمی کو بری موت سے بچاتے ہیں۔''

سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔ تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص محلے کی مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے بتایا: امام مسجد نے کہا فون نمبر یاد ہے تو پھر اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو۔…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 30, 2015 at 10:35am — 5 Comments

تحریر تو پتہ نہیں کس کی ہے لیکن سیدھی دل پہ لگی....

تحریر تو پتہ نہیں کس کی ہے لیکن سیدھی دل پہ لگی.... 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 30, 2015 at 10:34am — 9 Comments

ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﭼﻼ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﭼﻼ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﯾﮑ ﻤﭩﮭﺎﺋﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﻮ ﺩِﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﮍﮬﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻣﺎ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮬﺎُﺑﺎﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗُﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﯽ ﻣُﻨﺎﺳﺒﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﮍﮬﺎﺋﯽ ﻣﯿﮞﮕﺮﻣﺎ ﮔﺮﻡ ﺟﻠﯿﺒﯿﺎﮞ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎﻣﺠﺬﻭﺏ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺭُﮎ ﮔﯿﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺣﻠﻮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﮐﻮ ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟَﮕﺎ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﮐُﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﮭﻼ…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 29, 2015 at 12:56pm — 7 Comments

ہمارے علم کے مطابق یہ کیسی بے بسی کی زندگی ہے

ایک مرتبہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بیمار ہوئیں ان کا حال پوچھنے کیلئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ،ایک صحابی عمران بن حصین جو کہ قریش کے سردار تھے وہ بھی ساتھ تھے ،دروازے پر جاکر پوچھا کہ بیٹی اندر آئوں میرے ساتھ ایک اور آدمی بھی ہے ،تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں اتنا کپڑا نہیں کہ میں پردہ کرسکوں چادر کوئی نہیں چہرہ چھپانے…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 14, 2015 at 8:43am — 6 Comments

ﻭﺳﯿﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺒﺖ - ﺑﮩﺖ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺗﺤﺮﯾﺮ :::

ﻭﺳﯿﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺒﺖ - ﺑﮩﺖ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺗﺤﺮﯾﺮ :::

ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺤﺚ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ! ﺑﻮﻻ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﺎﺭﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺑﺲ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﮍﮬﻮ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﻮ .

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ " ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻭﺳﯿﻠﮧ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ "

ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 14, 2015 at 8:40am — 6 Comments

” اے نوجوانو ۔ تمہاری عفو و درگزر پر اللہ تمہیں جزائے خیر دے”

دو نوجوان عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں “یا عمر یہ ہے وہ شخص”

عمر رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے ہیں ” کیا کیا ہے اس شخص نے ؟”

“یا امیر المؤمنین ۔ اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے”

عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں “کیا کہہ رہے ہو ۔ اس نے…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 13, 2015 at 4:50pm — 2 Comments

عورت کا مقام قرآن کی روشنی میں

عورت کا مقام قرآن کی روشنی میں

الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین محمد وآلہ الطاھرین المعصومین

اما بعد ! حضرت انسان میں سلسلہ تفاضل، ابتداء خلقت انسان سے موجود ہے۔سب سے پہلے تفاضل یعنی ایک دوسرے پہ فضیلت کا دعویٰ حضرت آدم - اور ملائکہ کے درمیان ہوا۔جیسا کہ ارشاد رب العزت ہے۔…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 8, 2015 at 8:58am — 1 Comment

Latest Heel Collection of High Heel Shoes for girl fall 2015

Latest Heel  Collection  of High Heel Shoes for girl  fall 2015

Get Latest Eid Collection of High Heel shoes for Girls 2015. The trend of party high heel shoes is becoming popular viral now a days. As we all know that the Eid 2015 is near that is why every designer’s creation is at its peak to introduce the latest style and trend. In this post we will share some…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 7, 2015 at 9:29pm — 20 Comments

صدقۂ فطر(فطرانہ) کے مسائل

صدقۂ فطر(فطرانہ) کے مسائل

::::::::::::::::::::::::::::::::::

رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے صدقہ فطر روزے داروں کو بے کار اور بے ہودہ باتوں سے پاکیزگی اور مساکین کو کھلانے ( یعنی ان کی مدد وغیرہ) کے لیے مقرر فرمایا۔پس جس نے اس کو عید کی نماز سے پہلے ادا کر دیا تو یہ مقبول صدقہٴ فطر ہے او رجس نے عید کی نماز کے بعد ادا کیا تو یہ عام صدقہ ہے ( یعنی عید کی نماز سے پہلے…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 7, 2015 at 7:52am — 2 Comments

Ramadan Top 10 Iftar Dishes !

Ramadan Recipes Ramadan is the holiest month in the Islamic calendar. Muslims around the world give up from eating & drinking during the daylight hours. They believe this holy month as a time to cleanse their souls, refocus attention on God, and practice self-sacrifice etc. The ‘Iftar’ or breaking of fast at sunset is considered to be very important with several delicacies being prepared specially for the occasion. The…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 1, 2015 at 5:37pm — 7 Comments

ایک حیرت انگیز واقعہ پڑھیے اور دل کی آنکھوں سے پڑھیے۔

●══════════◄►══════════●

ایک حیرت انگیز واقعہ پڑھیے اور دل کی آنکھوں سے پڑھیے۔

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 1, 2015 at 11:22am — 7 Comments

Best article on Life



Best article on Life…



Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on July 1, 2015 at 4:18am — 4 Comments

Most Beautiful Flowers In The World

 

  

 

 

 

 

  

 

 

 

 

   

    

   

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on June 29, 2015 at 7:58pm — 3 Comments

اگر پڑھنا ہے تو پورا پڑھہیں ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔

اگر پڑھنا ہے تو پورا پڑھہیں ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔

میں اپنے آٹھ ضرب دس کے کیبن میں بیٹھا، کانوں پہ ہیڈ فون لگائے کام میں مصروف تھا۔ ۔۔۔ میرے بالکل سامنے کمپیوٹر پر مختلف فائلیں کھلی ہوئی تھیں کہ سائڈ پہ رکھے ہوئے موبائل فون کی اسکرین روشن ہوئی۔ میں نے اس پہ چمکتا ہوا نام دیکھا اور کال ریسیو کر لی۔

“السلام علیکم ابو۔”

“وعلیکم…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on June 28, 2015 at 7:57pm — 8 Comments

روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟

روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟

یہ مضمون صرف ان ہی لوگوں کے لیے ہے جو روزے رکھتے ہیں_ جو رکھتے ہی نہیں تو وہ تو کوئ کوشش ہی نہیں کر رہے کہ جس کہ ضائع ہونے کا اندیشہ ہو، اللہ ان کو ہدایت دے_ آپ سوچو کہ آپ اتنی گرمی میں 17 گھنٹے سے زیادہ بھو...کے پیاسے رہو اور فائدہ بھی کچھ نہ ہو رہا ہو، کیا اس سے بھی زیادہ کوئ نقصان یا گھاٹا ہوگا؟ اس مضمون کو جب ٹائم ملے غور سے پڑھو اور اپنے دل پر…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on June 18, 2015 at 8:51am — No Comments

Reality About Shab e Barat

 

 

 

 

 …

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on May 31, 2015 at 1:10pm — 4 Comments

When is the time for reciting Soorat al-Kahf on Friday?

 When is the time for reciting Soorat al-Kahf on Friday?

According to the Sunna, when is the correct time to recite surat Al Kahf on Friday?  Should be recited after Fajr and before Jumaa Prayer or anytime on Friday?  Also, is it from the Sunna to recite Surat Al-Imran on Friday?  And if so, when is the…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on May 28, 2015 at 10:39pm — 4 Comments

The Amazing Health Benefits of 10 Summer Fruits - Riverte

The Amazing Health Benefits of 10 Summer Fruits - Rivertea Blog

The Amazing Health Benefits of 10 Summer Fruits

Monica Munteanu | On 24, Jul 2013…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on May 28, 2015 at 6:14am — 1 Comment

ﺍﮮ ﺑﻼﻝ ! ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ( ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ )، ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟

ﺍﮮ ﺑﻼﻝ ! ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ( ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ )، ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ

ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟

‘‘ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺍﻭﻧﭩﻨﯽ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻟﺒﯿﮏ ! ﯾﺎ ﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎ

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ! ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔

ﺟﺐ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺴﺠﺪِ ﻧﺒﻮﯼ ﭘﮩﻨﭻ

ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ…

Continue

Added by + ! ! ! ! ! " Muskan on March 21, 2015 at 6:11pm — 4 Comments

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service