We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

SŧɍȺnǥɇɍ's Blog (5)

ساون کے اس موسم میں۔۔۔

ساون کے اس موسم میں

کیا معلوم، کب، کس جگہ پر؟

بادل گرجے، بارش برسے

چھتری ساتھ میں رکھ لیتا ہوں

نکلوں میں جب بھی گھر سے

لیکن اکثر یوں ہوتا ہے

جھٹ سے بادل آ جاتے ہیں

جھٹ سے بارش ہو جاتی ہے

چھتری کھلنے سے پہلے ہی

بارش مجھے بھگو جاتی ہے

تم بھی اکثر یوں کرتے ہو

کیا معلوم، کب، کس جگہ پر؟

اچانک ہی سے آ جاتے ہو

ہر بار میری سنے بنا ہی

اپنا سب سنا…

Continue

Added by SŧɍȺnǥɇɍ on September 1, 2017 at 12:30pm — 1 Comment

عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا

عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا

خبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا



یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا

ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا



یہ تیر دل میں مگر بے سبب نہیں اترا

کوئی تو حرف لب چارہ گر سے نکلا تھا



یہ اب جو آگ بنا شہر شہر پھیلا ہے

یہی دھواں مرے دیوار و در سے نکلا تھا



میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا

کہ دل کا زہر…

Continue

Added by SŧɍȺnǥɇɍ on August 31, 2017 at 11:30pm — No Comments

سوئے فلک نہ جانب مہتاب دیکھنا

سوئے فلک نہ جانب مہتاب دیکھنا

اس شہر دل نواز کے آداب دیکھنا



تجھ کو کہاں چھپائیں کہ دل پر گرفت ہو

آنکھوں کو کیا کریں کہ وہی خواب دیکھنا



وہ موج خوں اٹھی ہے کہ دیوار و در کہاں

اب کے فصیل شہر کو غرقاب دیکھنا



ان صورتوں کو ترسے گی چشم جہاں کہ آج

کمیاب ہیں تو کل ہمیں نایاب دیکھنا



پھر خون خلق و گردن مینا بچائیو

پر چل پڑا ہے ذکر مے ناب…

Continue

Added by SŧɍȺnǥɇɍ on August 30, 2017 at 11:30pm — No Comments

گوگل کا سمارٹ ہیڈفون متعارف کرانے کا فیصلہ

نیویارک : مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے سمارٹ ہیڈفون لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد گوگل اس میدان میں بھی ایپل اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں آ جائے گا۔ ایپل کے ائیرپوڈز اس وقت مارکیٹ میں کافی مقبول ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوگل سمارٹ ہیڈ فونز پر کام کر رہا ہے۔ ان سمارٹ ہیڈ فونز کا نام بسٹو(Bisto) ہوگا۔یہ ہیڈفون گوگل اسسٹنٹ کی مدد سے مختلف کام سرانجام دیں گے۔ ان ہیڈفون…

Continue

Added by SŧɍȺnǥɇɍ on August 29, 2017 at 12:00pm — No Comments

بھوک کے شکار ممالک٬ پاکستان 107 نمبر پر

دنیا کے 118 ترقی پذیر ممالک میں بھوک کی صورتحال سے متعلق ترتیب دی گئی فہرست میں پاکستان 107 نمبر پر ہے جب کہ افغانستان کے علاوہ خطے کے دیگر ممالک میں صورتحال پاکستان سے بہتر بتائی گئی ہے۔



وائس آف امریکہ کے مطابق امریکہ میں قائم "انٹرنیشنل فوڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ" کی طرف سے منگل کو "گلوبل ہنگر انڈیکس 2016ء" جاری کیا گیا، جس کے مطابق ترقی پذیر ممالک کو صفر سے 100 کے درمیان پوائنٹس دیتے ہوئے فہرست میں ان کی درجہ بندی کو ظاہر کیا گیا۔

 …

Continue

Added by SŧɍȺnǥɇɍ on August 25, 2017 at 10:03am — No Comments

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.