We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Gareeb's Blog (4)

آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے؟

آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے؟ میں گھر کی طرف قدم بڑھا رہا تھا اچانک ایک آواز سماعت سے ٹکرائی،میں رکا پیچھے مڑ کر دیکھا ایک اکیس بائیس سال کا نوجوان تھا، جی!بتائیں کیا بات ہے؟ میں رک گیا اور اس کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا۔ اگر سوال کروں تو بُرا تو محسوس نہیں کریں گے؟ اس نوجوان نے مزید قریب ہو کر پوچھا نہیں بالکل نہیں آپ پوچھیں،اگر جواب آتا ہوا ضرور دوں گا ورنہ کسی سے پوچھ کر بتا دوں گا،میں نے اسے اعتماد میں لیا کیونکہ میں چاہتا تھا کہ اسے جہاں تک ہوسکے رہنمائی دوں۔…

Continue

Added by Gareeb on January 17, 2019 at 3:24pm — 5 Comments

گلزار صاحب

یار سمپورن سنگھ ، تجھے یہ کیا سوجھی کہ بارڈر پار کرتے ہی تو جہلم کے دینہ چلا گیا۔نہ صرف چلا گیا بلکہ جنم بھومی دیکھ کر جذباتی سا بھی ہوگیا۔ رہا نا کیس کٹانے کے بعد بھی سردار کا سردار ۔۔۔ٹھیک ہے تو دینے کے کالڑا گاؤں میں پیدا ہوگیا تھا پر تو ہے تو انڈین ۔جیسے میرا باپ ٹونک راجھستان میں پیدا ہوگیا تھا پر تھا تو وہ پاکستانی ۔۔۔جہاں تو نے ستتر میں سے ستر سال دینہ جائے بغیر گزار دیے وہاں صرف پانچ سات سال کی تو اور بات تھی۔ ویسے تو دینے سے نکلا کب تھا ؟ اس بڑھاپے میں بھی جب تو…

Continue

Added by Gareeb on December 28, 2018 at 10:59pm — 1 Comment

Apni Pehchn

ایک دانا آدمی کی گاڑی ایک گاوں کے قریب خراب ہو گئی اس نے  سوچا کہ گاوں سے کسی سے مدد لیتا ہوں

وہ جیسے ہی گاوں میں داخل ہوا تو  اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص چارپائی پر بیٹھا ہے اور اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی ہیں ان مرغیوں میں ایک باز کا بچہ بھی ہے جو مرغیوں کی طرح دانے چگ رہا ہے وہ حیران ہوا اور اپنی گاڑی کو بھول کر

اس بوڑھے شخص سے کہنے لگا کہ یہ کیسے خلاف قدرت ممکن ہوا کہ ایک باز کا بچہ زمین پر مرغیوں کے ساتھ دانے چگ رہا ہے

تو اس بوڑھےشخص نے کہا دراصل یہ…

Continue

Added by Gareeb on December 26, 2018 at 12:02pm — 3 Comments

بانو قدسیہ

مرد_ھوس_کا_پجاری

Ayaz 

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔…

Continue

Added by Gareeb on November 15, 2018 at 11:30pm — 2 Comments

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service