We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+♥ ÁŔZỠỠ ♥'s Blog (77)

تاریخ عالم کے مظلوم ترین انسان،برمی مسلمان



کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ دنیا میں ایسے انسان بھی بستے ہیں کہ جن کے پاس کسی ملک کی شہریت نہیں،جن کی کوئی ملکیت نہیں،جو دوسرے ملک تو کجا اپنے ملک بلکہ اپنے ایک گاﺅں سے دوسرے گاﺅں نہیں جا سکتے،تعلیم حاصل نہیں کر سکتے،علاج معالجہ نہیں کرا سکتے۔وہ قتل ہو جائیں ، انکی عزتیں لوٹ لی جائیں،انکی کل کائنات گھا س پھونس کی جھونپڑیا ںجلا دی جائیں ، انکے بچے فوج اٹھا لے ،وہ کہیں فریا د تک نہیںکر سکتے۔ احتجاج کا تو سوچ نہیں سکتے…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 4, 2015 at 7:55am — 3 Comments

ساس کو زھر دینے کا طریقہ



کافی عرصہ پہلے کی بات ہے ایک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ رہتی تھی- بہت کم وقت میں ہی تبسم کو یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ وہ اپنی ساس کے ساتھ نہیں رہ سکتی- ان دونوں کی شخصیت بالکل مختلف تھی اور تبسم اپنی ساس کی بہت ساری عادتوں سے پریشان تھی- اس کی ساس ہر وقت تبسم پر طنز کرتی رہتی تھیں جو اسے بہت ناگوار گزرتا تھا- آہستہ آہستہ دن اور پھر ہفتے بیت گئے لیکن تبسم اور اس…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 1, 2015 at 11:58am — 10 Comments

کیلے کا درخت

کتاب قصص الاولیا میں بیان ہے ۔ خواجہ اویس قرنی طلوع اسلام سے پہلے اِس دنیا میں تشریف لا چکے تھے خواجہ صاحب عہد طفولیت میں والد کی شفقت سے محروم ہو گئے اِس لیے ان کو بچپن ہی میں محنت مزدوری کرنا پڑی آپ لوگوں کے اونٹ اجرت پر چرایا کرتے تھے اور اِس اجرت سے اپنا اور اپنی ضعیف اور نابیانا ماں کا پیٹ پالا کرتے تھے اِس کے علاوہ جو تھوڑی سی رقم بچ رہتی اس کو لوگوں میں تقسیم کر دیا کرتے تھے آپ زندگی کے شب و روز اسی طرح گزار رہے تھے کہ یمن تک اسلام…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 10, 2015 at 8:23am — 4 Comments

ہم الله کا بوجھ اپنے کندھوں پر نہ اٹھائیں ، کیونکہ اس کا بوجھ اٹھانے سے آدمی سارے کا سارا "چبہ" ہو جاتا ہے ، کمزور ہو جاتا ہے ، مر جاتا ہے -



بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے - ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر ہمارے درمیان آباد ہو گیا ہے - اور اس کا انداز زیست ہم سے ملتا جلتا نہیں ہے ایک تو وہ انتہائی اعلا درجے کے خوبصورت اور باریک کپڑے پہنتی تھی ، پھر اس کی یہ خرابی تھی کہ وہ بڑی…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on February 8, 2015 at 10:43am — 5 Comments

ﺟﯽ ﮨﺎﮞ، ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ۔

ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﺴﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻣﺪﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﭽﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺿﻌﯿﻒ ﺍﻟﻌﻤﺮ ﺑﺎﭖ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﺮﺑﺖ ﺍﻭﺭ ﻣُﻔﻠﺴﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﻮ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐُﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﮔﺮ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﮐﻮ ﮐُﭽﮫ ﮐﮭﺎﻟﯿﺘﮯ ﺗﻮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎﺗﮭﺎ۔ ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻢ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷُﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on September 20, 2014 at 7:28pm — 11 Comments

اور وہ چالیس سال بعد ڈیوٹی پر واپس آ گیا.



17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوںکی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں کوئی گٹھڑی نہ تھی-

جسم پر ہڈیوں اور ان ہڈیوں کے ساتھ چمٹی ہوئی اس کی کھال کے علاوہ گوشت کا کوئی نام نہیں تھا-اور…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 22, 2014 at 9:49pm — 4 Comments

کتابیں



کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

بڑی حسرت سے تکتی ہیں

مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں

جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں ، اب اکثر

گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر

بڑی بےچین رہتی ہیں

انھیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہوگئی ہے

بڑی حسرت سے تکتی ہیں

جو قدریں وہ…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 19, 2014 at 11:06am — 6 Comments

جسم کا اہم ترین حصہ





میری ماں مجھ سے اکثر پوچھتی تھی کہ “بتاؤ! جسم کا اہم ترین حصہ کونسا ہے؟”



میں سال ہا سال اس کے مختلف جواب یہ سوچ کر دیتا رہا کہ شاید اب کے میں صحیح جواب تک پہنچ گیا ہوں-



جب میں چھوٹا تھا تو میرا خیال تھا کہ آواز ہمارے لیے بہت ضروری ہے، لہذا میں نے کہا ” امی! میرے…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 16, 2014 at 1:23pm — 10 Comments

حجاب محض کپڑے کا ایک ٹکڑا نہیں♥



میں بہت بیزار ہوں۔”

“کس چیز سے؟”

“ان سب سے جو میرے بارے میں تبصرے کرتے ہیں اور مجھ پر فتوے صادر کرتے ہیں۔”

“کس نے تم پر فتوی صادر کیا؟”



“جیسے اس…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 16, 2014 at 1:19pm — 9 Comments

دماغی اندھا پن



اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو حواس خمسہ عطا فرمائے ہیں ، ان میں دیکھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ اوراہم فائدہ مند ہے ۔اس صلاحیت کی مدد سے انسان سب سے بڑ ھ کر خارجی دنیا سے استفادہ کرتا اور اس کے بارے میں جان پاتا ہے ۔انسان کی اس صلاحیت کا انحصار تین چیزوں پر ہوتا ہے ۔ ایک یہ کہ خارج میں روشنی موجود ہوجو اشیا پر پڑ نے کے بعد انسان تک پہنچے ۔ دوسرے اس کی آنکھیں جو روشنی کی مدد سے اپنے پردہ بصری پر…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 16, 2014 at 12:16pm — 3 Comments

دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں شمار ہونے والے وارن بفٹ کی چند ٹپس

دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں شمار ہونے والے وارن بفٹ کی چند ٹپس

کمائی کے حوالے سے:

کبھی بھی کمائی کا ایک ذریعہ نہ رکھو ہمیشہ دوسری جگہ بھی پیسہ لگا اور کمانے کے لیے دوسرا ذریعہ بھی رکھو۔…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 16, 2014 at 9:36am — 5 Comments

معاشرے کی 14 بڑی خرابیاں

ہماری پہلی خرابی کامیاب لوگوں سے نفرت ہے‘ دنیا کامیاب لوگوں کی عزت کرتی ہے‘ امریکی بڑے فخر سے خود کو بل گیٹس کی قوم کہتے ہیں لیکن ہم ملک میں ترقی کرنے والے ہر شخص کی توہین کرتے ہیں‘ ہم اسے تنگ کرتے ہیں‘ آپ کے پاس دو لاکھ پائونڈ ہیں اور آپ اگر برطانیہ کو لکھ کر دے دیں آپ سال میں تین لوگوں کو نوکری دیں گے تو برطانیہ آپ کو خاندان سمیت امیگریشن دے دیتا ہے، آپ کو یہ سہولت پورا یورپ‘…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 12, 2014 at 11:56am — 6 Comments

ﺍﺳﮯ ﮔﺮﺍﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝۖ ﮨﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ۔

ﺭُﮐﺎﻧﮧ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ، ﺩﻟﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻣﯽ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﭘﮩﻠﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﮧ ﭘﮩﻠﻮﺍﻥ ﺍﺿﻢ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﯾﮧ ﺑﮑﺮﯾﺎﮞ ﭼﺮﺍﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﻣﺎﻟﺪﺍﺭ ﺗﮭﺎ۔

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎ ﻧﮑﻠﮯ ۔ ﺭﮐﺎﻧﮧ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 11, 2014 at 10:53pm — 1 Comment

کچھ بوائے فرینڈز کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔ !!DONT MIND BOYS



بوائے فرینڈز بڑے اعلیٰ قسم کے لوگ ہوتے ہیں یہ جس لڑکی سے سچے پیار کی قسمیں کھاتے ہیں شام کو اسی کی تصویر موبائل پر دوستوں کو دکھا کر فخر سے کہتے ہیں " بچی چیک کر " انہوں نے ہر لڑکی کا نام گڑیا رکھا ہوتا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی جذباتی کفیت میں کسی اور لڑکی کا نام منہ سے نہ نکل جائے ۔ ان بوائے فرینڈز کی اولین کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح گرل فرینڈ کی سہیلی کا موبائل نمبر لیا جائے اگر نمبر مل جائے تو چار دن بعد سہیلی کی…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 9, 2014 at 8:33pm — 44 Comments

صرف ان کیلئے جو اردو شاعری ســـے پیار کرتـــے ہیں

صرف ان کیلئے جو اردو شاعری ســـے پیار کرتـــے ہیں اور سمجھنا چاہتے ہیں--

ضرور پڑھیئے---



شاعری کا مادہ "شعرو" ہے اس کے معنی کسی چیز کے جاننے پہچاننے اور واقفیت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحاً شعر اس کلامِ موزوں کو کہتے ہیں جو قصداً کہا جائے۔ یہ کلام موزوں جذبات…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on August 9, 2014 at 11:48am — 15 Comments

10 Dangerous Bridges you must see

1 Langkawi Sky-Bridge

Langkawi Sky Bridge is a 410 feet curved pedestrian cable-stayed bridge in Malaysia at the top of the 500-million-year-old Mount Mat Cincang. The bridge, which was opened to tourists in 2005, provides 360 degree views of the Langkawi islands and the Andaman Sea.

Where: The top of Mount Mat Cincang, Langkawi, Malaysia.

Stats: 2,000 feet above sea level; less than six feet…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on July 27, 2014 at 5:00pm — 3 Comments

میں تڑپ اٹھی کہ دل پے وار ہوا عجب - - -

ایک چودہ یا بارہ سال کا بچہ مسجدِ نبوی کے باہر کھڑا ہوتا ستون کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتا رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانوں کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روز کا معمول تھا اُس کا تو دو دن وہ بچہ نہ آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا کے ایک بچہ جو یہاں آتا تھا اور ہمیں دیکھتا رہتا تھا وہ دو دن سے نھیں آیا اُس کا پتہ کرو کے…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on July 27, 2014 at 4:48pm — 17 Comments

٭٭٭٭وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا٭٭٭٭



جناب گیری میلر (Gary Miller) 1977 

جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں ، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس کےمبلغ پیرو کاروں کی مدد کرے تاکہ مسلمانوں کو عیسایئت کی طرف لایا جا سکے…
Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on July 25, 2014 at 8:03pm — 1 Comment

ہمارے دین کی امتیازی صفت حیا ہے اور ہماری عورتوں کے اسکارف میں انھیں یہ صفت نظر آنے لگتی ہے-



پردے میں چھپی رہنے والی عورتوں سے بے لباس رہنے والی عورتوں کا موازنہ کرتے ہوۓ وہ شدید کشمکش کا شکار تھا، کون بہتر تھیں؟ کون بد تر تھیں؟ اس کے ذھن میں ایک با حیا اور با پردہ مسلم عورت کا تصور کچھ اتنی سختی سے نقش ہو گیا کہ مسلم ممالک میں خاص طور پر مصر اور اردن میں نظر آنے والی بے پردہ یا بے باک قسم کی عورتوں کو وہ مسلم نہیں سمجھتا تھا یا پھر یہ سوچتا تھا کہ ان کا تعلق کسی اچھے خاندان سے نہیں-…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on July 24, 2014 at 11:12am — No Comments

ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺻﻼﺡ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺷﯿﺦ ﺟﻨﯿﺪ ﺑﻐﺪﺍﺩﯼ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﺳﮯ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﺮﯾﺪ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﮯ۔ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ" :ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﻠﻮﻝ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ؟" ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ" : ﺣﻀﺮﺕ! ﻭﮦ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟" ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ" :ﺫﺭﺍ ﺑﮩﻠﻮﻝ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ۔" ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺳﻤﺠﮭﯽ۔ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻠﻮﻝ ﮐﻮ…

Continue

Added by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on July 23, 2014 at 8:58pm — No Comments

Latest Activity

+++STUDENT+++ posted discussions
1 minute ago
+++STUDENT+++ liked Azhar Sagar's discussion Learn complete HTML IN 40 Minutes
6 minutes ago
+ "AS" replied to + "AS"'s discussion Neelam Mat Karna ...
11 minutes ago
+ ! Ryan replied to + "AS"'s discussion Neelam Mat Karna ...
17 minutes ago
+ ! Ryan replied to + "AS"'s discussion Neelam Mat Karna ...
17 minutes ago
Azhar Sagar posted a discussion
23 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + "AS"'s discussion Neelam Mat Karna ...
39 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + Adeeena's discussion har shakhas muhabt krta hae !!!
40 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion VU Students Reserves The Right to Delete Any Profile On the Site
44 minutes ago
+ "AS" liked + "AS"'s discussion Neelam Mat Karna ...
45 minutes ago
+ "AS" posted discussions
46 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + Adeeena's discussion sometimes......
47 minutes ago
Usama Rao is now a member of Virtual University of Pakistan
48 minutes ago
+ "AS" liked + "AS"'s discussion Zabt Sabhi ...
53 minutes ago
+ "AS" liked + "AS"'s discussion Jo Ghair Thy..
1 hour ago
+ ! Ryan replied to + "Jɨyą's discussion me esi hon...!
1 hour ago
Naser Javed (BBIT-6) replied to + Adeeena's discussion har shakhas muhabt krta hae !!!
2 hours ago
+ Adeeena posted discussions
2 hours ago
+ Adeeena replied to + Adeeena's discussion sometimes......
2 hours ago
+ Adeeena replied to + Adeeena's discussion sometimes......
2 hours ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service