Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


+ " Iηαм кнαη"'s Blog – October 2013 Archive (9)

♥♥عمیرہ احمد کے ناول پیر ِکامل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اقتباس♥♥

امامہ گردن موڑ کر اُسے دیکھنے لگی۔

"مجھے یقین تھا تم مجھے کہیں اور نہیں لے جاؤ گے"۔

وہ اِس بات پر ہنسا۔

"مجھ پر یقین تھا ۔ ۔ ۔ کیوں؟ میں تو ایک بُرا لڑکا ہوں۔"

"مجھے تم پر یقین نہیں تھا ۔ ۔ ۔اللہ پر یقین تھا۔"

سالار کے ماتھے پر کچھ بل پڑ گئے۔

"میں نے اللہ…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 8:01pm — 12 Comments

♥♥ کسی نے کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔♥♥



کہتے ہیں ایک بچہ اس گندے پھٹے بوسیدہ بدبودار کمبل کو نہایت سلیقے سے تہہ لگا کر سنبھال رہا تھا جو اس کی والدہ اس کے دادا ابو کو گھر سے علیحدہ ایک کونے میں چارپائی پر لٹا کر اوڑھنے کیلئے دیتی تھی۔ باپ نے پوچھا: بیٹا اس میلے کچیلے گندے کمبل کو اتنا سنبھال سنبھال کر پیک کر کے کیوں رکھ رہے ہو؟ بچے نے معصومیت سے کہا: ابو جان! کل آپ نے بھی تو بوڑھے ہونا ہے، آپ کو بھی اس کی ضرورت پڑے گی، اس لئے میں آج سے ہی اس کو سنبھال کر رکھ رہا ہوں۔ باپ نے یہ سنا تو اس کو ہوش آ…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:53pm — 1 Comment

♥♥خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی♥♥

ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگےد رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے



ايک دن زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گراجہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور اپنے نیچے رکھ لیا۔



ایک دن اس انڈے میں سے ایک پیارا سا ننھا منا عقاب پیدا ہوا جس نے اپنے آپ کو مرغی کا چوزہ سمجھتے ہوئے پرورش پائی اور خود کو مرغی ہی سمجھ کر بڑا…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:50pm — No Comments

♥♥موت توبہ کا وقت نہیں دیتی۔♥♥

میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واپس آرہا تھا۔ رات کافی ہوچکی تھی اسلیئے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں۔ میں چوک کے پاس پہنچا تو مجھے تھوڑی ہی دور فلائی اوور نظر آ رہا…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:28pm — 3 Comments

♥♥اللہ تعالیٰ پر کامل ایمان♥♥

کہتے ھیں ایک ملاح کی کشتی لہروں کی نظر ھو گئی اور وہ ایک جزیرے میں پھنس کر رہ گیا.. اس نے جھاڑ جھنکار اکٹھا کر کے ایک جھونپڑا بنایا اور وھیں رھنے لگا..



دن گزرتے رھے اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا..…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:27pm — 3 Comments

♥♥موت ہر لمحے خبردار کرتی ہے کہ میں آرہی ہوں۔♥♥





اے دنیا کمانے اور اکٹھی کرنے کی حرص میں اپنے رب کو بھولنے والو، دنیا کی دلفریبیاں،رنگینیاں اور عیاشیاں ہمیشہ نہیں رہیں گی۔ جوانی ،صحت اور اٹھکیلیاں کرتے ہوئے جسم کا چنچل پن ہمیشہ نہیں رہے گا۔ میوزیکل پروگراموں میں نوٹ نچھاور کرنے اور لڈی ودھمال کیلئے اٹھے ہوئے تالیاں بجانے والے ہاتھ ڈھلک جائیں گے۔ راہ چلتی عورتوں اور مردوں کوجنسی ہوس سے پرُ اور بیہودہ ویب سائٹس اور فحش پروگرام/فلمیں دیکھنے والی آنکھیں پتھرا جائیں گی۔ میوزک پر تھرکتے ہوئے جسم بے جان ہوجائیں…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:25pm — 1 Comment

♥♥کمینے انسان کی دوستی کبھی کوئی پھل نہیں دیتی♥♥



ایک دفعہ ایک گدھ اور ایک شاہین بلند پرواز ہو گئےـ بلندی پر ہوا میں تیرنے لگےـ وہ دونوں ایک جیسے ہی نظر آ رہے تھےـ اپنی بلندیوں پر مست، زمین سے بےنیاز، آسمان سے بےخبر، بس مصروفِ پروازـ دیکھنے والے بڑے حیران ہوۓ کہ یہ دونوں ہم فطرت نہیں، ہم پرواز کیسے ہو گئے؟



شاہین نے گدھ سے کہا "دیکھو اس دنیا میں ذوقِ پرواز کے علاوہ اور کوئی بات قابلِ غور نہیں"ـ گدھ نے بھی تکلفاً کہہ دیا "ہاں مجھے بھی پرواز عزیز ہےـ میرے پَر بھی بلند…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:22pm — 1 Comment

♥♥Must Think About It♥♥

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے

میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟

کہنے لگا حد کرتے ہو میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں ، اگر مجھے…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:20pm — 3 Comments

بے عیب تصویر



ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔



ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔



اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 6:18pm — 4 Comments

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service