We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

+ " Iηαм кнαη"'s Blog – November 2013 Archive (18)

Cats In Places They Shouldn't Be....

Cats In Places They Shouldn't Be.... - Misc

Added by + " Iηαм кнαη" on November 25, 2013 at 4:52pm — 4 Comments

♥♥Buzurg Ki Danishmandi♥♥

پہاڑوں میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔وہ ھر روز صبح قرآن کی تلاوت کرتے تھے ان کا پوتا ھمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔



ایک دن پوتا کہنے لگا۔‘‘دادا میں بھی آپ کی طرح قران پڑھنے…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 9:50pm — No Comments

♥♥Badshah Aur Ghulam♥♥

ایک بادشاہ نے ایک غلام کی تعریف سن کر اس کو بلایا ۔ اور اپنی خدمت پر مامور کر دیا ۔ ایک روز غلام نے بادشاہ کو مہربان دیکھ کر عرض کیا آپ میرے حق میں بہت بہتر ہیں ۔ لیکن یہ بتائیے آپ کا میرے ساتھ ایسے وقت…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 6:03pm — 4 Comments

♥♥"بچے کی بسم اللہ اور باپ کی مغفرت"♥♥



امام رازی رح لکھتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ایک قبر پر گزر ہوا اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام پر منکشف فرما دیا کہ صاحب قبر کو شدید عذاب ہو رہا ہے آپ علیہ السلام کو بڑا دکھ ہوا خیر آپ آگے چلے گئے چند دنوں کے بعد آپ اس سفر سے واپس تشریف لائے اور اسی قبر کے پاس سے آپ کا گزر ہوا اب آپ پر یہ بات منکشف ہوئی کہ صاحب قبر پر رحمت نازل ہو رہی ہے اور وہ گویا جنت کی نعمتوں سے مالا مال ہے اور فرشتے اسکے پاس نورانی طبق لیے کھڑے ہیں ..

آپ علیہ السلام کو…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 5:56pm — 10 Comments

♥♥"کثرت سےتوبہ واستغفار کرو"♥♥

تین آدمی حضرت حسین رضی اﷲ عنہ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی شکایت کی کافی عرصہ سے بارش نہیں ہوئی۔

آپ نے فرمایا؛

"کثرت سےتوبہ واستغفار کرو"

دوسرے نے کہا؛میرے ہاں اولاد نہیں ہو تی،میں اولاد کا…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 5:54pm — 6 Comments

♥♥شیطانی وسوسہ♥♥





شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت کا ایک متقی بندہ حج کے لئے اس شان سے روانہ ہوا کہ ہر قدم پر دو رکعت نماز ادا کرتا۔وفورِ شوق کا یہ عالم تھا کہ راستہ کی تمام تکالیف کا نظرانداز کرتا رہا اور راستہ کے کانٹے اسے پھول محسوس ہوتے تھے۔وہ متقی شخص اسی شوق اور مستی میں سفر کر رہا تھا۔دفعتاً اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ شاید میں پہلا شخص ہوں جو بیت اللہ شریف کی زیارت کے لئے یوں سفر کر رہا ہوں اور آج تک کوئی بھی اس شان سے بیت اللہ شریف کے سفر پر نہیں نکلا…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 5:52pm — 4 Comments

Amazing Picture...Must see

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 10:17pm — 18 Comments

♥♥(میر امن کی ”باغ و بہار“ سے اقتباس)♥♥

ایک روز کا ذکر ہے کہ ایک فقیر سامنے کے دروازے سے آیا اور سوال کیا۔ میں نے اسے ایک اشرفی دی۔ پھر وہی دوسرے دروازے سے ہو کر آیا۔ دو اشرفیاں مانگیں۔ میں نے پہچان کر درگزر کیا اور دو اشرفیاں دیدیں اسی طرح اس…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:24pm — 1 Comment

♥♥““ہیرو “ کا کردار ♥♥

ایک صاحب اپنے سات یا آٹھ سالہ بچے کو موٹر بائیک کے آگے بیٹھا کر تیزی سے سڑک کا موڑ کاٹتا ہے کہ یکا یک سامنے سے ایک گاڑی والا آجاتا ہے ۔۔ موٹر سائیکل والا بہت تیز تھا لیکن گاڑی والے نے بہت ہمت کر کے اپنی…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:22pm — No Comments

♥♥ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒﺖ♥♥

ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻝ

ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍُﮒ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﺎﺭﺵ

ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﮨﺮﯾﺎﻟﯽ ۔۔۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮨﺮﯾﺎﻟﯽ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﺡ

ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:19pm — No Comments

♥♥Allama Muhammad Iqbal Ki Hazir Jawabi♥♥

ایک دفعہ کسی کالج کے چند طالب علموں نے علامہ اقبال کو اپنے کسی جلسہ میں شرکت کی دعوت دی، علامہ اقبال نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تشریف لے گئے۔

دوران جلسہ چند شوخ قسم کے لڑکوں نے ان کو چھیڑنے کی غرض…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:13pm — No Comments

♥♥Sachi Muhabbat Or Dikhawy Wali Muhabbat♥♥

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ بہت سلوک کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔ تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:11pm — No Comments

♥♥ناچنے والی عورت کی کہانی♥♥





مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ اس سے ضرور ملوں گا۔ میں ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہتا تھا۔اس دن مجرا کے دوران وہ بجھی بجھی سی دکھائی دے رہی تھی ۔ اس کے ناچ میں وہ روانی بھی نہیں تھی…

Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:05pm — 1 Comment

♥♥کمان سے نکلا تیر♥♥

اس خاتون سے ہوائی اڈے پر جہاز کے انتظار میں وقت ہی نہیں کٹ پا رہا تھا۔ کچھ سوچ کر دکان سے جا کر وقت گزاری کیلئے ایک کتاب اور کھانے کیلئے بسکٹ کا ڈبہ خریدا۔ واپس انتظار گاہ میں جا کر کتاب پڑھنا شروع کی۔ اس…
Continue

Added by + " Iηαм кнαη" on November 1, 2013 at 1:03pm — 1 Comment

Latest Activity

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.